بین الاقوامی

بھارت، اسرائیل، امریکہ اور امارات پر مشتمل نئے گروپ ’آئی ٹو یو ٹو‘ کا قیام

بھارت، اسرائیل، امریکہ اور امارات پر مشتمل نئے گروپ ’آئی ٹو یو ٹو‘ کا قیام

امریکی صدر بائیڈن اگلے ماہ اس نئے گروپ کی مجوزہ ورچوئل سمٹ کی میزبانی کریں گے۔ گروپ کے قیام کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ کے گزشتہ برس دورہ اسرائیل کے دوران دیگر تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ میٹنگ میں کیا گیا تھا۔ چاروں ملکوں کے اس نئے گروپ‘آئی ٹو یو ٹو‘ کی پہلی سربراہی کانفرنس جولائی میں امریکی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یوکرائن تنازعہ، امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں

یوکرائن تنازعہ، امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائن میں روسی اقدامات کو ‘حملے کا آغاز‘ قرار دیتے ہوئے روس کے خلاف مالی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے بھی روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ مشرقی یوکرائن کی دو ریاستوں ڈونیٹسک اور لوہانسک کو ‘آزاد علاقے‘ کے طور پر تسلیم کرنے اور وہاں فوج بھیجنے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانسیسی انتخابات میں اسلام پر تنقید کا بڑھتا ہوا رجحان

فرانسیسی انتخابات میں اسلام پر تنقید کا بڑھتا ہوا رجحان

فرانسیسی معاشرے میں اسلام کا کردار وہاں جاری صدارتی انتخابی مہم میں ایک اہم ’میدان جنگ‘ کے طور پر اُبھرا ہے۔ بہت سے فرانسیسی مسلمانوں کو ملک کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت کے خلاف بیان بازی نے بے چین کر دیا ہے۔ نیشنل ریلی (آر این) کی انتہائی دائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین اور خاص طور پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
طیب ایردوآن کا یو ٹرن۔اسرائیلی صدر کو ترکی کے دورہ کی دعوت

طیب ایردوآن کا یو ٹرن۔اسرائیلی صدر کو ترکی کے دورہ کی دعوت

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر آئزک ہیروزگ کے اوّلین دورہ ترکی سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت تل ابیب کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ ترکی کی کوشش کہ وہ خلیج اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ساتھ تعاون […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نسلی امتیاز کے خلاف طاقتور آواز، ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے

نسلی امتیاز کے خلاف طاقتور آواز، ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے

جب مشنریز افریقہ آئے توان کے پاس بائیبل اور ہمارے پاس زمین تھی۔ انھوں نے کہا چلو عبادت کرتے ہیں ہم نے اپنی آنکھیں بند کر لیں ، اور جب کھولیں تو ہمارے پاس بائیبل تھی اور ان کے پاس ہماری زمین”۔ یہ الفاظ ہیں جنوبی افريقہ کا ’اخلاقی پیمانہ‘ قرار دیے جانے والے نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکی ایوان نمائندگان نے الحان عمر کی حمایت میں بل پاس کردیا

امریکی ایوان نمائندگان نے الحان عمر کی حمایت میں بل پاس کردیا

s امریکی ایوان نمائندگان نے ، بروز منگل کو الحان عمر کی حمایت میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک بل پاس کیا ہے جس کے مطابق امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ایک نئی پوسٹ قائم ہوگی جو دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں سے متعلقہ توہین آمیز پروپیگنڈے کا جائزہ لے گی۔ اس سے پہلے سٹیٹ ڈیبپارٹمنٹ میں ایسی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب کی اولین گراں پری اور جسٹن بیبر کی پرفارمنس

سعودی عرب کی اولین گراں پری اور جسٹن بیبر کی پرفارمنس

کچھ برس قبل کوئی یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ سعودی عرب میں اس طرح ناچ گانا ہو گا اور سعودی نوجوان مغربی میوزک پر تھرتھراتے نظر آئیں گے۔ تب اس ملک میں صرف ایسے کنسرٹس پر ہی پابندی نہیں تھی بلکہ اور بھی قدغنیں تھیں۔ معروف کینیڈین پوپ سٹار جسٹن بیبر نے اپنی گلوکاری سے سعودی شہر جدہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
افغانستان: صدر جوبائیڈن پر امریکی پریس میں سخت تنقید

افغانستان: صدر جوبائیڈن پر امریکی پریس میں سخت تنقید

امریکی پریس میں افغانستان سے فوجیں نکالنے پر صدر بائیڈن پر بہت سخت تنقید ہورہی ہے۔ اچھا اب یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تنقید کس بات پر ہورہی ہے؟ افغانستان سے فوجیں نکالنے پر تو سب راضی تھے، اور اکثریت کی رائے یہی تھی کہ اب امریکہ کو اس جنگ سے باہر نکل آنا چاہیے۔ لیکن جب افواج […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر انتہائی شان و شوکت سے منائی جانے والی تقریبات میں دھوم دھام سے جشن منایا جارہا ہے اور آتش بازی کے مظاہرے ہو رہے ہیں اور وہ ایک ایسے چین کا مظہر ہیں جو تیزی سے ترقی کے زینے چڑھ رہا ہے اور سرمایہ دارنہ نظام کو اپنا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر حماس کا حملہ

جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر حماس کا حملہ

حماس کے آتشی غباروں کے جواب میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقوں پر پھر بمباری کی ہے اور تازہ کشیدگی سے گزشتہ ماہ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے خطرے میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے 17 جون جمعرات کی دیر رات، ”حماس کی جانب سے ہونے والے آتشی غباروں کے حملوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بنجمن نتین یاہو بارہ سال بعد وزارت عظمیٰ سے فارغ

بنجمن نتین یاہو بارہ سال بعد وزارت عظمیٰ سے فارغ

اسرائیل میں اپوزیشن جماعتوں نے ایک ووٹ کی اکثریت سے بارہ سالوں سے جاری بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کا خاتمہ کردیا ہے اور اس کی جگہ اپوزیشن کی جماعتوں پر مبنی ایک اتحاد حکومت بنانے جارہا ہے۔ اپوزیشن رہنما” نفتالی بینٹ “نئے وزیراعظم ہوں گے ۔ ان کی وزرات عظمی دو سال کے لیے ہوگی۔ اگر اس دوران اتحادی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حزب اللہ کے خالق ایرانی مذہبی رہنما محتشمی پور وفات پا گئے

حزب اللہ کے خالق ایرانی مذہبی رہنما محتشمی پور وفات پا گئے

علی اکبر محتشمی پور ایک ایرانی مذہبی اسکالر ہونے کے علاوہ سفارت کار بھی تھے۔ ان کا 74برس کی عمر میں کووڈ انیس میں مبتلا ہونے کے سبب انتقال ہو گیا۔ وہ چار برس تک ایران کے وزیر داخلہ بھی رہے تھے۔ علی اکبر محتشمی پور کا ایران کے سن 1979 میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بانی آیت اللہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حدیث رسول ماخذ دین نہیں ہے

حدیث رسول ماخذ دین نہیں ہے

العربیہ  ٹی وی سے ایک انٹرویو میں سعودی عرب کے کراون پرنس شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہمیں قانون سازی کرنے کے لیے احادیث کی بجائے قرآن پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ احادیث (حضرت محمد صلعم کے ارشادات) کو قانون سازی میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔انھوں نے کہا قرآن کی عصر حاضر کے مطابق تشریح ضروری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

گیارہ دنوں تک شدید لڑائی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا عالمی رہنماؤں نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پیش رفت کے لیے یہ ایک حقیقی موقع ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے 20 مئی جمعرات کی دیر رات کو غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کیا۔ ایک سینئر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسرائیل اور غزہ بحران: ہلاکتوں کی تعداد 200 سے متجاوز

اسرائیل اور غزہ بحران: ہلاکتوں کی تعداد 200 سے متجاوز

اسرائیل نے پیر کی صبح بھی غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس طرح یہ عسکری تنازعہ اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے اتوار کی دیر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے پاسداران انقلاب پر شدید تنقید

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے پاسداران انقلاب پر شدید تنقید

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ایک ایسی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ ملک کی طاقتور سکیورٹی فورس پاسداران انقلاب پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔ جس میں وہ شکایت کر رہے ہیں کہ پاسداران انقلاب ملک کی خارجہ پالیسی پر حاوی ہے اور اسی نے ایران کو روس کی ایما پر شام کی جنگ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا حج اور قربانی اسلام سےپہلے بھی عرب معاشرے کا حصہ تھے؟

کیا حج اور قربانی اسلام سےپہلے بھی عرب معاشرے کا حصہ تھے؟

الجزائر کے ایک محقق کو اسلامی تعلیمات، رسوم اور پیغمبر اسلام کی تضحیک کے الزام میں تین سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ اس محقق نے فیس بک پر لکھا تھا کہ حج اور قربانی تو ’قبل از اسلام مشرکوں کی رسومات‘ کا حصہ بھی تھے۔ شمالی افریقی ملک الجزائر کے اسی نام کے دارالحکومت سے جمعرات بائیس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عمادؔ زبیری کون ہیں؟ جاسوس یا فراڈ؟

عمادؔ زبیری کون ہیں؟ جاسوس یا فراڈ؟

منیر سامی شاید آپ کی نظر سے یہ خبر نہ گزری ہو کہ امریکہ میں ایک پاکستانی نژا امریکی شہری ، عما دؔ زبیری کو مختلف الزامات کے تحت بارہ سال قید اور لاکھوں ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے خود کو ایک سیاسی یا علاقات ِ عامہ کے ایجنٹ کے طور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

ملائیشیا کی حکومت نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے، جس میں اس مسلم اکثریتی ملک میں مسیحیوں پر خدا کے لیے لفظ اللہ کے استعمال پر کئی دہائیوں سے عائد پابندی ختم کر دی گئی تھی۔ پیر کے روز کوالالمپور حکومت نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل میں اس پابندی کو قائم رکھنے کی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ایران سے متعلق امریکا اور اسرائیل کی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ

ایران سے متعلق امریکا اور اسرائیل کی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ

امریکا اور اسرائیلی اعلی عہدیداروں کی یہ میٹنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب بائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے امکانات پر غور کررہی ہے۔ امریکی اور اسرائیلی اعلی عہدیداروں نے اپنی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ میں مشرق وسطی میں درپیش سکیورٹی چیلنجز نیز تہران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے سلسلے میں سن 2015 […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی