بین الاقوامی

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند

سعودی شپنگ کمپنی کے مطابق جدہ کے قریب پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا جو کسی ’بیرونی ذرائع‘ سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اس حملے کے تانے بانے یمن میں سالوں سے جاری جنگ سے جوڑے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کے بندر گاہی شہر جدہ میں اس تازہ ترین حملے کا ہدف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کرونا وائرس کی ویکسین کیسے تیار ہوئی ہے

کرونا وائرس کی ویکسین کیسے تیار ہوئی ہے

کرونا وائرس کی ویکسین ایک ریکارڈ مدت میں تیار ہوئی ہے اور امریکہ میں اگلے ہفتے سے اس کی ڈسٹری بیوشن شروع ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ آنے والے ہفتوں میں سائنسی علم کی بنیاد پر کچھ اور ویکسینز بھی عوام کے لئے دستیاب ہوں گی۔ ہمارے ہاں ایک طبقہ کرونا وائرس کے متعلق کچھ سازشی تھیوریاں پھیلا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب، پاکستان سمیت نو ممالک مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی بلیک لسٹ میں

سعودی عرب، پاکستان سمیت نو ممالک مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی بلیک لسٹ میں

امریکا نے مذہبی آزادی کے حوالے سے جن ممالک کو بلیک لسٹ کیا ہے اس میں چین، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ پہلی بار نائیجیریا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس سے یہ ممالک مستقبل میں ممکنہ امریکی پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔ امریکا نے پیر سات دسمبر کو مذہبی آزادی کے حوالے سے پہلی بار نائیجیریا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانس میں ’سیاسی اسلام‘ کی روک تھام کے لیے قانون

فرانس میں ’سیاسی اسلام‘ کی روک تھام کے لیے قانون

فرانس کی فرینچ کونسل آف مسلم فیتھ رواں ہفتے صدر امانویل ماکروں سے ملاقات کرنے جا رہی ہے۔ تاکہ ملک بھر کے اماموں سے دستخط کروانے کے لیے ’چارٹر آف رپلیکن ویلیوز‘ یا جمہوری اقدار کے چارٹر میں موجود نکات کی تصدیق کی جا سکے۔ یہ چارٹر ملک میں گذشتہ چند مہینوں میں ہونے والے تین حملوں کے بعد سامنے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک

اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک

خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم انیس ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان پاکستانی جنگجوؤں کی ہے، جو شام جا کر لڑ رہے ہیں۔ شامی حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ اسرائیلی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی

فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی

فرانس میں ویلر لا بیل کے علاقے میں ایک پاکستانی مسجد کے امام لقمان ایچ کو 18 مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ فرانس میں ان کے داخلے پر تا حیات پاپندی بھی عائد کی دی گئی ہے۔ جمعرات کو پنتواس کی عدالت نے ڈیڑھ سال قید اور فرانسیسی علاقوں میں داخلے پر قطعی پابندی کی سزا سنائی۔ پنتواس پیرس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ : کورونا وائرس کی ویکسین کیسے تقسیم ہو گی؟

امریکہ : کورونا وائرس کی ویکسین کیسے تقسیم ہو گی؟

صرف ایک سال کی مختصر مدت میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کسی معجزے سے کم نہیں۔ ماضی میں کسی بھی وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں کئی دہائیاں لگ جاتی تھیں۔ امید ہے کہ ١٣ دسمبر تک ویکسین کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ویکسین کی تقسیم کیسے ہو گی؟ نیشنل اکیڈمی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پوپ کی جانب سے مسلمانوں کی حمایت پر چین سیخ پا

پوپ کی جانب سے مسلمانوں کی حمایت پر چین سیخ پا

چین نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔ منگل کے دن چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پوپ فرانسس کی طرف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیتن یاہو اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

نیتن یاہو اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

اسرائيلی ذرائع ابلاغ اور نيوز ايجنسيوں نے رپورٹ کيا ہے کہ اتوار کو سعودی عرب ميں اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو کی ايک خفيہ ملاقات ہوئی۔ اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ يہ تاريخی ملاقات اتوار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دنیا میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے

دنیا میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی صدارتی الیکشن میں اپنی کامیابی کے بعد اولین خطاب میں کہا ہے کہ وہ امریکا کو دوبارہ متحد کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے۔ امریکا میں تین نومبر کو ہوئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ سیاستدان اور ماضی میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ: پہلی ترمیم اور جبری مذہبی تعلیم

امریکہ: پہلی ترمیم اور جبری مذہبی تعلیم

رپورٹ: خالد محمود پچھلے ہفتے امریکن ہیومنسٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے ) کی وکیل نے ریاست اوکلاہوما کی اڈیر کاوئنٹی کے میری ایٹا پبلک سکولز کے خلاف امریکی آئین کی تسلیم شدہ شق کی خلاف ورزی پر ایک مقدمہ دائر کیا ہے۔ان سکولز نے یہ حکم جاری کیا ہے کہ تمام نوجوان طلباء سکول کے اوقات میں’’انجیلی بشارت‘‘ کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام کے نام پر دہشت گردی کا نشانہ ہمارا طرز زندگی ہے

اسلام کے نام پر دہشت گردی کا نشانہ ہمارا طرز زندگی ہے

جرمن پارلیمان کے اسپیکر شوئبلے نے کہا ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کی دہشت گردی کا ہدف ’ہمارا طرز زندگی‘ ہے۔ ویانا میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا کو اس انتہا پسندی کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ بدھ چار نومبر کے روز برلن میں بنڈس ٹاگ کہلانے والے جرمن ایوان زیریں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کابل اور ویانا میں حملے: یہ تہذیب اور بربریت کی جنگ ہے

کابل اور ویانا میں حملے: یہ تہذیب اور بربریت کی جنگ ہے

آسٹرین دارالحکومت میں کل پیر دو نومبر کی رات ایک دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے تھے۔ ایک حملہ آور پولیس کے ہاتھوں مارا گیا تھا جبکہ اس کے ممکنہ ساتھیوں کی تلاش کے لیے ویانا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار چھاپے مار رہے ہیں۔مارا جانے والا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سائبر اسلامزم

سائبر اسلامزم

فرانس میں اسلامی انتہا پسندی کی لہرسے ایک نئی اصطلاح نے جنم لیا ہے وہ ہے سائبر اسلامزم۔ فرانس کی حکومت نے سوشل میڈیا کی تمام کمپنیوں، فیس بک ، ٹوئٹر، گوگل، یو ٹیوب، انسٹا گرام، سنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک کے نمائندوں کو بلا کر کہا ہے کہ فیس بک پر مذہب کے نام پر جو نفرت انگیز پیغام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
صدر ٹرمپ کا چین میں بھی بینک اکاؤنٹ ہے

صدر ٹرمپ کا چین میں بھی بینک اکاؤنٹ ہے

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ ہے اور وہ چین میں برسوں تک کاروباری منصوبوں کی تلاش میں رہے ہیں۔ اس اکاؤنٹ کو ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹلز مینیجمنٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعے سنہ 2013 سے سنہ 2015 کے دوران چین […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
استاد کا سر قلم کیے جانے کا واقعہ، فرانس میں مسجد بند

استاد کا سر قلم کیے جانے کا واقعہ، فرانس میں مسجد بند

فرانسیسی حکام نے پیرس میں اپنے شاگردوں کو پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے استاد کا سر قلم کر دیے جانے کے واقعے کے بعد ایک قریبی مسجد کو بند کر دیا ہے فرانس میں استاد کے قتل کے واقعے کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس استاد نے اپنے کلاس کے بچوں کو ‘آزادیء اظہار‘ کے موضوع پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
آذربائیجان۔ آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے

آذربائیجان۔ آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے

ایرانی صدر حسن روحانی نے تنبیہ کی ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین مسلح تنازعہ پھیل کر ایک علاقائی جنگ بن سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شام اور لیبیا سے جنگجوؤں کا نگورنو کاراباخ بھیجا جانا ناقابل قبول ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ترک صدر اردعان جو کہ اس خطے میں دہشت گردوں کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے “متوازی معاشرہ” قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے “متوازی معاشرہ” قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس جیسے سیکولر ملک میں مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے ایک ‘متوازی معاشرہ‘  قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جمعے کو پیرس کے مغربی نواح میں ایک اہم خطاب میں انہوں نے کہا کہ ‘اسلام اس وقت دنیا میں ایک بحران سے دوچار ہے‘۔ تاہم انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانس میں حملوں کا ملزم پاکستانی نوجوان نکلا

فرانس میں حملوں کا ملزم پاکستانی نوجوان نکلا

فرانس کے معروف طنزیہ جریدے شارلی ایبدو کے سابقہ دفتر کے قریب گوشت کاٹنے والے چھرے سے دو افراد کو زخمی کرنے والے مبینہ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے ذرائع کے مطابق اٹھارہ سالہ مشتبہ شخص نے بتایا کہ اس کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی اور وہ اس حملے کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب کے جلاوطن رہنماؤں نے اپوزیشن جماعت کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کے جلاوطن رہنماؤں نے اپوزیشن جماعت کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اپوزيشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے بدھ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی