ادب

پروفیسرپرویزپروازی کی باتیں اورانمٹ یادیں

پروفیسرپرویزپروازی کی باتیں اورانمٹ یادیں

زکریاوِرک ٹورنٹو ربوہ میں میرے بچپن میں ایک ادبی مجلس بزم خیال ہوا کرتی تھی۔ ایک دفعہ میرے بڑے بھائی محمد ادریس اس ادبی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے مجھے بھی ساتھ لے گئے۔ وہ اس مجلس کے سیکرٹری تھے۔ یہ اجلاس شاید عبد السلام اختر کے صدر انجمن کے کوارٹرز پر منعقد ہوا تھا۔ اس مجلس کا […]

· 3 comments · ادب
نئی نسل اور نئے مکالمہ کی ضرورت

نئی نسل اور نئے مکالمہ کی ضرورت

پائندخان خروٹی یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ پل پل بدلتی دنیا میں وقت کے تقاضے اور انسانی ضروریات مسلسل بدلتی رہتی ہیں۔ ہمیں بھی انٹرنیشنل، ریجنل اور نیشنل سطح پر بڑی تیزی سے رونما ہونے والی معاشی اور سیاسی تبدیلیوں کے پیش نظر اپنی نئی ترجیحات کا تعین کرنا چاہیے، نئے قومی اہداف مقرر کرنے چاہیے، قومی اور طبقاتی […]

· Comments are Disabled · ادب
پشتو ادب کا بابائے تنقید، کاکاجی صنوبرحسین مومند

پشتو ادب کا بابائے تنقید، کاکاجی صنوبرحسین مومند

تحریروتحقیق: پائندخان خروٹی دنیا کے کسی بھی طبقاتی معاشرہ میں عوام کو اپنے حقوق واختیارات کے مطالبے سے توجہ ہٹانے کیلئے غیرمحسوس انداز میں انھیں غیرضروری سرگرمیوں میں ملوث کرنا بالادست کا وطیرہ رہا ہے۔ بورژوا کے اقتدار اور منافع کو برقرار رکھنے کی خاطر محکوم اقوام اور محروم طبقات کی آواز خاص کر فلسفہ و سیاست کے میدان میں […]

· Comments are Disabled · ادب
ادب میں ڈیڑھ اینٹ کی مسجدیں

ادب میں ڈیڑھ اینٹ کی مسجدیں

پائندخان خروٹی بلوچستان کے مایہ ناز پبلشر اور گوشہ ادب کے خالق مرحوم منصور بخاری سے اکثر اہل فکروقلم کے درمیان غیرضروری فاصلے، تنگ دامنی اور تنگ نظر گروہ بندی کے مسئلے پر گفتگو ہوتی رہتی تھی۔ منصور بخاری علمی وادبی حلقوں اور نشر واشاعت کے مراکز سے قریبی ربط وتعلق رکھتے تھے اور خاص طور پر صوبہ بلوچستان کی […]

· Comments are Disabled · ادب
زاہد ڈار،اورنٹیل کالج اور سادات امروہہ

زاہد ڈار،اورنٹیل کالج اور سادات امروہہ

وجاہت مسعود لیجیے ، یہ تو مطلع ہی میں سخن گسترانہ بات آ پڑی۔ پاکستان میں اردو ادب کے ان تین اصنامِ ثلاثہ پر تو جُگل بندی ہوتی رہے گی۔ پہلے یہ قضیہ تو نبٹ لے کہ عفیفہ ترقی پسند تحریک کا ذکر سرے سے غائب کیوں ؟ میں عرض کیے دیتا ہوں۔ ترقی پسند تحریک سے عناد نہیں، واللہ […]

· Comments are Disabled · ادب
چُر مُر  از چارلز بُوکاسکی

چُر مُر از چارلز بُوکاسکی

چُر مُر ازچارلز بُوکاسکی۔۔۔ترجمہ: خالد محمود بہت وافر بہت کم یا کافی نہیں بہت فربہ بہت لاغر یا کچھ بھی نہیں مسکان یا آنسو بے داغ عدم توجہ کرودھی پریمی خون آلود سڑکوں پر دوڑتی فوجیں شراب کی بوتلیں لہراتے کنواریوں پر سنگینوں کے کچوکے اور انکی عصمت دری کر رہے ہیں خستہ کمرے میں ایک بوڑھا مار لن منرو […]

· 1 comment · ادب
بھوبل۔۔ افسانچہ

بھوبل۔۔ افسانچہ

نیلم احمد بشیر جو بھی میرے گھر آتا، میری کالی بھجنگ کم صورت، ناٹے قد کی کام والی اماں پر ایک آدھ فقرہ ضرور کستا۔ میں کہتی: “بھئی دیکھو ۔ ۔ ۔ اماں کا دل شیشے کی طرح صاف اور خوبصورت ہے۔ کام میں بڑی ذمہ دار اور ایماندار ہے۔ میرے گھر کو اپنا گھر سمجھتی ہے، ہر وقت مسکراتی […]

· Comments are Disabled · ادب
سال2020 : ادب کا نوبل انعام ،امریکی لکھاری لوئیزا گلک کے نام

سال2020 : ادب کا نوبل انعام ،امریکی لکھاری لوئیزا گلک کے نام

اس سال2020 کا ادب کا نوبل انعام امریکی لکھاری لوئیزا گلک کو دینے کا اعلان ہوا ہے۔ ویسے تو اردو پڑھنے وا لے غیر ملکی لکھاریوں کے متعلق بہت کم علم رکھتے ہیں ۔ اردو والے تو شاید ہی اپنے  لکھاریوں کی تحریروں کو پڑھتے ہوں چہ جائیکہ ایک غیر ملکی لکھاری۔ لوئیزا گلک کون ہیں؟جناب شیراز راج نے ان […]

· Comments are Disabled · ادب
من آنم: فراق گورکھپوری کے خطوط محمد طفیل مدیر ’’نقوش‘‘کے نام

من آنم: فراق گورکھپوری کے خطوط محمد طفیل مدیر ’’نقوش‘‘کے نام

 جاوید اختر بھٹی ’’من آنم‘‘خط وکتابت ہے جو فراق گورکھپوری اور طفیل محمد مدیر نقوش کے درمیان ہوئی۔اِس کا محمدطفیل نے آغاز کیا۔وہ اس خط وکتابت کا جوازیوں پیش کرتے ہیں۔ ’’سنہ1955ء میں جب مجھ پہ لکھنے کا دورہ پڑاتومیرا دماغ شخصی مضامین لکھنے کی طرف چلا۔اپنی بیماری کی بناء پر چند ایک باتیں فراق صاحب سے پوچھنی پڑیں۔جواب میں […]

· Comments are Disabled · ادب
پہلا مارشل لا اور ہمارے بزرگ ادیب

پہلا مارشل لا اور ہمارے بزرگ ادیب

جاوید اختر بھٹی قدرت اللہ شہاب نے ایوبی آمریت کو مضبوط کرنے کے لئے ادیبوں اور شاعروں کی حمایت حاصل کی۔ ان ادیبوں اور شاعروں کو پہلی بار معلوم ہوا کہ ان کی بھی کوئی قیمت ہے۔ رائٹرز گلڈ کا قیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔ جنرل ایوب خان نے جب نام نہاد الیکشن کا ڈھونگ رچایا تو […]

· Comments are Disabled · ادب
سندھی ادب کا جارج برنارڈ شا: حلیم بروہی

سندھی ادب کا جارج برنارڈ شا: حلیم بروہی

حسن مجتبیٰ وہ کے ایل سہگل اور جارج برنارڈ شا کے بیچ کی کوئی چیز تھا لیکن سندھیوں نے تا زندگی اسے مسخرہ جانا۔ یعنی مزاح نگار سے زیادہ ایک کامیڈین۔ اسی لیے اس کا کوئی بھروسہ نہیں کہ وہ اپنے جنازے میں سے کب اپنا ایک ہاتھ باہر نکالتے ہوئے اسکی دو انگلیوں سے ‘وی‘ نما نشان بناتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · ادب
کیا منٹو کے افسانوں پر بھی پابندی عائد ہوگی

کیا منٹو کے افسانوں پر بھی پابندی عائد ہوگی

ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے طرف سے 100 نصابی کتابوں پر پابندی کے فیصلے کو منفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عمران خان کے دور حکومت میں فاشزم کے راستے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ واضح رہے کہ بورڈ کا استدلال ہے کہ قابل اعتراض مواد کے پائے جانے پر […]

· Comments are Disabled · ادب, پاکستان
علاقائی خطے کے قومی ہیروز نظر انداز کیوں۔۔۔؟

علاقائی خطے کے قومی ہیروز نظر انداز کیوں۔۔۔؟

پائند خان خروٹی یہ بات سن کر آپ سب کو حیرت ہوگی کہ پاکستان میں صرف وه ترقی پسند ادب وشاعری قابلِ قبول ہیں جو اردو زبان میں دستیاب ہیں جبکہ دیگر قومی زبانیں مثلاً پشتو، سندھی، بلوچی اور سرائیکی وغیرہ میں موجود جو معیار ومقدار میں اردو سے زیادہ ترقی پسند ہیں کو یہ لوگ خاطر میں بھی نہیں […]

· 1 comment · ادب
تاریخ و تہذیب

تاریخ و تہذیب

تعارف: لیاقت علی قاضی جاوید کا شمار پاکستان کے اُ ن اہل علم میں ہوتا ہے جنھوں نے فلسفے اور سماجی و فکری تحریکوں کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنایا ہے۔ انھوں نے فلسفے پر متعدد کتابیں لکھی اور ترجمہ کی ہیں۔ پاکستان میں فلسفے پر لکھنے والے بہت ہی کم ہیں اور جو ہیں وہ زیادہ تر انگریزی کو […]

· Comments are Disabled · ادب
ہاں اے فلَکِ پیر جواں تھا ابھی ’ آصف‘ؔ۔۔۔

ہاں اے فلَکِ پیر جواں تھا ابھی ’ آصف‘ؔ۔۔۔

منیر سامی جس سالِ حُزن نے ایک بلا کی طرح سے ہمیں گھیرا ہے ، اُس کا تازہ ترین اور سنگین گھاؤ ، ممتاز ادیب، نقاد، دانشور، ادبی محرک ،جواں سال ، ڈاکٹر آصف اسلم ٍ ؔ فرخی کی ناگہانی موت ہے۔ان کی عمر صرف ساٹھ سال تھی۔ان کے یوں چلے جانے  کایقین ان کے دوستوں کو ان کی تدفین […]

· Comments are Disabled · ادب
بایزید روشان: پشتو ادب اور تاریخ کا  درخشاں  ستارہ

بایزید روشان: پشتو ادب اور تاریخ کا درخشاں  ستارہ

سنگین ولی   بایزید روشان پشتو ادب اور تاریخ کا وہ درخشاں ستارہ ہے جن کا شمار پشتون نیشنلزم اور پشتو ادب کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ان کی پشتو لٹریچر اور قوم کیلئے خدمات لازوال ہیں اور ان خدمات پر کئی کتابیں لکھ جاچکی ہیں۔ان کی خدمات کو ایک کالم میں سمیٹنا زیادتی ہوگی مگر کیا کریں ہماری نئی نسل […]

· Comments are Disabled · ادب
شہید افگار بخاری

شہید افگار بخاری

محمد حسین ہنرمل ” پچھلے دو تین سال ضلع لکی مروت اور بنوں کے ادب کے لئے مسلسل عام الحزن ثابت ہو رہے ہیں۔تین برس قبل پروفیسر رحمت اللہ درد چل بسے جن کی رحلت سے پشتو غزل کے میدان میں ایک نہ پر ہونے والا خلاء پیدا ہوا ۔پھر گزشتہ سال ضلع لکی مروت ہی سے تعلق رکھنے والا […]

· 1 comment · ادب
مور کی آنکھوں والی تتلی

مور کی آنکھوں والی تتلی

ہَیرمان ہَیسے کی لکھی ایک کہانی، 1911ء میرا دوست اور مہمان ہائنرِش موہر اپنی شام کی سیر سے واپس آ کر میرے پاس مطالعے کے کمرے میں بیٹھا تھا اور دن کی باقی ماندہ روشنی بھی ختم ہونے کو تھی۔ کھڑکیوں سے پرے کافی دور وہ ہلکے پیلے رنگ کی جھیل تھی، جس کے کناروں پر چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں تھیں۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
بھیڑیا

بھیڑیا

ہَیرمان ہَیسے فرانسیسی پہاڑوں میں سردیوں کا موسم اتنا شدید اور طویل تو پہلے کبھی نہیں رہا تھا۔ کئی ہفتوں سے ہوا انتہائی سرد اور بہت چبھنے والی تھی۔ دن کے وقت برف کے بہت وسیع ڈھلوانی میدانوں کا لامتناہی سلسلہ چیختے محسوس ہوتے نیلے آسمان کے نیچے پڑا رہتا اور رات کو چھوٹا سا شفاف چاند ان میدانوں کے […]

· Comments are Disabled · ادب
خوشبو

خوشبو

رزاق شاہد سرکاری وفد میں شرکت سے پرہیز، حکومتی اداروں سے کتاب چھپوانے سے گریز درباری انعامات سے نفرت کتابوں کی رونمائی سے پہلو تہی عجیب انسان ہے کام سے لگن نمود سے گھبراہٹ۔ ابھی مَسیں نہیں بھیگی تھیں کہ شاعری اور سیاست نے اپنی طرف ایسے کھینچا کہ سکول جاتے جاتے اے این پی کے جلسوں میں حاضری جا […]

· Comments are Disabled · ادب