ادب

الوداع قاہرہ الوداع مصر

الوداع قاہرہ الوداع مصر

سلمیٰ اعوان ناشتہ فندق بوستان کے ساتویں فلور کی چھت پر ہوتا۔ کوئی چھ مرلے کے رقبے پر محیط ایریا کھڑے اور بیٹھے راڈوں پر پڑی ترپال کے نیچے کُرسیوں میزوں سے سجا کچھ ایسا گھٹیا تاثر بھی پیش نہیں کرتا تھا۔ کھرڑ کھرڑ کرتی لفٹ سے جب ہم اوپر پہنچتے تو نئے نئے چہرے نظر پڑتے۔ متعارف ہونے کا […]

· Comments are Disabled · ادب
بلوچستان کامسئلہ کیا ہے؟

بلوچستان کامسئلہ کیا ہے؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ بلوچستان پاکستان کے وفاق میں شامل رقبے کے اعتبار سے سے بڑا ( پاکستان کے کل رقبے کا 42فی صد) اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے ( 2017 کی مردم شماری کے مطابق بلوچستان کی آبادی12.34 ملین)۔ کیا وجہ ہے کہ اتنی کم آبادی اور اتنا بڑا رقبہ ہونے کے باوجود بلوچستان […]

· 2 comments · ادب
ابوالاثرحفیظ جالندھری کرشن کنہیاکے حضور

ابوالاثرحفیظ جالندھری کرشن کنہیاکے حضور

طارق احمد مرزا ہندؤں کے نزدیک کرشن کنہیّا کا وجوداُن کے خداوشنو کا اس زمین پر آٹھواں ظہور تھا۔ان کا جنم دن (جنم اشٹمی)ہندو کیلنڈر کے مطابق گھٹتے چاند کی آٹھویں تاریخ (کرشنا پاشا)کو ہوا تھا۔چاند کی تاریخوں کے مطابق یہ جنم دن جولائی یا اگست میں منایا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ کرشنا کا مطلب کالا ہوتاہے ۔چونکہ ان […]

· 3 comments · ادب
محمد کاظم کی سوانح عمری

محمد کاظم کی سوانح عمری

ڈاکٹر پرویز پروازی مشفق خواجہ مرحوم کو خودنوشت سوانح عمریوں سے یک گونہ شغف تھا اور وہ ان کے حصول کی جستجو کرتے رہتے تھے۔ لکھنو اور اودھ کے تعلق میں لکھی جانے والی سوانح عمریوں میں محمد کاظم کی سوانح کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ فارسی میں لکھی گئی مگر اب اردو میں منتقل ہوچکی ہے۔ فارسی سے […]

· 1 comment · ادب
  نیر مسعود:کس کو خبر ہے میر سمندر کے پارکی 

  نیر مسعود:کس کو خبر ہے میر سمندر کے پارکی 

صائمہ ارم حقیقت یک سطحی نہیں ہوتی۔ہو ہی نہیں سکتی۔حقیقت ایک بھید ہے،۔بھاؤ بتلاتی چنچل کا بھید۔ایسی چنچل کہ بھاؤبھی بتلاتی ہے اور چلمن سے بھی لگے جاتی ہے۔اب ایسی ناری کا کوئی کیا کرے،اسے گھرہستن کہیے یا بازارو۔اسے گھر میں بٹھائیے کہ کوٹھے پہ،یوں تو ہر گھر میں بھی کوٹھا ہوتا ہی ہے۔نیر مسعود  کی کہانیاں ایسی ہی ہیں۔سرسری […]

· Comments are Disabled · ادب
جندو فقیر 

جندو فقیر 

ملک سانول رضا  دادا  آج دربار_فرید کی زیارت کے لئے چلتے ہیں۔ مدت ہوئی آپ گاؤں سے باہر نہیں گئے۔  ہاں بیٹا جوانی میں تو کبھی کبھی پیدل بھی چلے جاتے تھے۔ اب پکے راستوں نے دل بھی پتھر کے کر دئے ہیں۔  روانہ ہوئے  دادا جان ایک شان بے نیازی سے عمارتوں اور سڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔ باتوں […]

· Comments are Disabled · ادب
ایران عراق جنگ ۔ سفرنامہ

ایران عراق جنگ ۔ سفرنامہ

سلمیٰ اعوان میرے بغدادی ٹیکسی ڈرائیور افلاق نے کہا تھا “میں آپ کو ایران عراق جنگ کی یادگار اور نامعلوم سپاہی کی یاد گار پر لے جارہا ہوں”۔ بڑا دھیما سا لہجہ تھا۔ معلوم سپاہی کی یادگار۔میں نے زیرِلب کہا۔وطن کے نا معلوم سپاہی ہمیشہ فرنٹ پر لڑتے ہیں ۔بے چارے ہمیشہ گمنام رہتے ہیں اور صرف نامعلوم سپاہی کی […]

· Comments are Disabled · ادب
اردو ادب کی تاریخ کا مخمصہ

اردو ادب کی تاریخ کا مخمصہ

ڈاکٹر صائمہ ارم اردو ادب کی تاریخ کے سرمائے کا اولین ماخذ وہ بیاضیں ہیں جنہیں قدما تفریح یا ذاتی دیادداشت کے لئے رکھتے تھے۔انہی بیاضوں کی ترقی یافتہ شکل تذکرے ہوئے۔ اردو میں تذکروں کی تالیف کا آ غاز بارہویں صدی میں ہوا ۔گو ان تذکروں میں مبہم انداز سے شاعروں کے مختصر حالات اور تنقیدی اشارے ملتے ہیں […]

· 1 comment · ادب
احمد بشیر کی آپ بیتی ۔۔دل بھٹکے گا

احمد بشیر کی آپ بیتی ۔۔دل بھٹکے گا

ڈاکٹر پرویز پروازی ’’ دل بھٹکے گا ‘‘ ناول کے مہین پردہ میں لکھی ہوئی احمد بشیر کی سرگزشت ہے ۔ وہ ایمن آباد میں پیدا ہوئے ،سرینگر میں تعلیم پائی ۔ ساری عمر ریڈیو‘ تعلقات عامہ ‘ اخبارات‘ فلم سازی میں بسر ہوئی۔ صحافت میں انہیں چراغ حسن حسرت جیسے کہنے مشق صحافی کی سرپرستی اور ان کا ’’میاں […]

· 1 comment · ادب
ریت پر خون 

ریت پر خون 

افسانہ نور ظہیر رابعہ کے بغیر مانگے، ویٹر نے کافی کا کپ اس کے سامنے رکھ دیا اور اس کے ’’تھینک یو‘‘ پر مسکرا کر ’’یوں آر ویلکم‘‘ کہہ کر پیچھے کھسکنے لگا۔ سانولے چکنے چہرے پر چمکتے سفید دانت، درمیانہ قد، گٹھیلا بدن اور انگریزی کی ضرورت بھر جانکاری۔ مشن کا ہائی اسکول پاس، اوسط منڈا نوجوان۔ وہ آج […]

· Comments are Disabled · ادب
کیا اردو مذہبی زبان ہے؟ 

کیا اردو مذہبی زبان ہے؟ 

جمیل خان اردو زبان کے حوالے سے ہندوستان و پاکستان میں جس قدر تحقیقی کام ہوا ہے اور اس تحقیق کے نتیجے میں جس قدر شواہد سامنے آئے ہیں انہیں سامنے رکھا جائے تو یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ اردو زبان کا ابتدائی نام اردو نہیں بلکہ ہندی یا ہندوی تھا اور حافظ محمودشیرانی سے لے کر ڈاکٹر سینتی […]

· 2 comments · ادب
کتاب زندگی

کتاب زندگی

ڈاکٹر پرویز پروازی مولوی نذیر احمد دہلوی کی نواسی محترمہ قیصری بیگم کی ’’ دلفریب رنگارنگ خود نوشت سوانح‘‘ کتابِ زندگی کے عنوان سے فضلی سنز کراچی نے ۲۰۰۳میں شائع کی ہے۔ یہ سرگزشت ترقی اردو بورڈ کے جریدہ ’’ اردو نامہ‘‘ میں قسط وار چھپتی رہی اور اب ۶۶۱صفحات کی کتاب کی شکل میں ان کی عزیزہ زہرا مسرور […]

· 1 comment · ادب
خنجراب کا سفر۔4

خنجراب کا سفر۔4

علی احمد جان ہمارے دوستوں نے نگر میں واقع رش جھیل کی مہم کے بعد ہنزہ واپسی پر خنجراب کے درے تک جانے کا ارادہ کیا ۔ اس مہم میں جرمنی کے پاکستان میں تکنیکی معاونت کے ادارے جی آئی زیڈ سے وابستہ دوست جارج ا ور میرے علاوہ میرے شریک کاروبار اور دوست ایاز آصف، سیالکوٹ سے حسن مبارک […]

· 1 comment · ادب
رش بری کے آس پاس

رش بری کے آس پاس

علی احمد جان چیدن ہراۓ کیمپ میں پہنچ جانے کے بعد ہر شخص کو اپنے خیمے کو کسی ایسی جگہ تنصیب کرنے کی فکر لگی رہی جہاں سے التر کی چوٹیاں، لیڈی فنگر، اور ساتھ ہی افق پر ہر جگہ سے گول گول مگر اس مقام سےکسی تیز دھار چاقو کی مانند بالکل مختلف نظر آنے والے راکاپوشی کا فلک […]

· Comments are Disabled · ادب
جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

علی احمد جان پریوں کے دیس میں ۔2 ہنزہ سے نگر ہوپر جانے کے لیۓ ولیز جیپوں میں ہم سوار ہوۓ اورارد گرد کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیٔے اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے بجاۓ ہر شخص نے کھڑے ہوکر منزل تک سفر کرنا پسند کیا۔ ہنزہ کے نو سو سال قدیم گاؤں گنیش سے ہوتے ہوۓ […]

· Comments are Disabled · ادب
پریوں کے دیس میں۔1

پریوں کے دیس میں۔1

علی احمد جان ویسے تو ہم پلے بڑھے ان ہی پہاڑوں میں تھے مگران پہاڑوں کا تعلق روزمرہ کی مشقت کیساتھ ہونے کیوجہ سے بچپن میں کبھی بھی اچھے نہیں لگے۔ جب عمرعزیز کے چالیسویں پیڑے میں پہنچے تو دوبارہ پہاڑوں کا رخ کیا اور ہم نے اپنی شوق آوارگی کو سیاحت کا نام دیا ۔ پہاڑوں کے باسیوں کا […]

· 3 comments · ادب
نسل انسانی کے لئے نشاۃ ثانیہ ۔۔۔

نسل انسانی کے لئے نشاۃ ثانیہ ۔۔۔

پا ئند خان خروٹی ادب اور سیاست کی رنگینی اور خوبصورتی ترقی پسدانہ نظریات سے وابستہ ہے اور ترقی پسند ادب معاشی آسودگی ،سیاسی آزادی اور معاشرتی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے طبقات پرمبنی استحصالی نظام کے خاتمے کو اولین شرط قرار دیتا ہے ۔ اہل علم ودانش کاسماج میں اہم فریضہ سماج میں موجودہ طبقاتی تضاد کو اجاگر کرنا […]

· 6 comments · ادب
احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب احمد ندیم قاسمی نے ایک بار بڑے درد سے فرمایا تھا کہ ہمارے ہاں اردو کی خود نوشت سوانح عمریوں کے موضوع پر کام نہیں ہؤا اور یہ بڑی تشویش کی بات ہے ۔ جب اس موضوع پر میری کتاب ’’ پس نوشت‘‘ لاہور سے ۲۰۰۳ میں شائع ہوئی تو مجھے یہ لکھتے ہوئے خوشی ہوتی […]

· 2 comments · ادب
جسٹس منیر کی زندگی کی شاہراہیں اور پگڈنڈیاں

جسٹس منیر کی زندگی کی شاہراہیں اور پگڈنڈیاں

ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹسوں کی خود نوشتوں کے مطالعہ کے دوران چیف جسٹس محمد منیر کی انگریزی میں لکھی ہوئی کتاب ’’ زندگی کی شاہراہیں اور پگڈنڈیاں‘‘ یعنی Highways & Bye-ways of Life  بھی مطالعہ میں آئی۔ کتاب پر سن اشاعت درج نہیں مگر اس کا دیباچہ جنوری ۹۷۸ا کا لکھا ہؤاہے ۔ اس میں جج […]

· Comments are Disabled · ادب
ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت 

ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت 

ڈاکٹر پرویز پروازی ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت کا دیباچہ آغا عبد الحمید نے لکھا اور اس میں آلڈ س ہکسلے کا قول درج کیا ہے ’’ سچ جھوٹ کے پرکھنے کا معیار لکھنے والے کی اہلیت اور قوت اظہار کی قابلیت سے تعلق رکھتا ہے ۔ وہ سچ معلوم ہوتا ہے تو وہ سچ ہے ‘‘ ( صفحہ ۱۴ […]

· 1 comment · ادب