ادب

حکایت پردہ فسوں

حکایت پردہ فسوں

خورشید جاوید نامور روسی ادیب میکسم گورکی نے گزشتہ صدی کے اوائل میں امریکہ کا سفر کیا۔ گورکی نے اپنی یاداشتوں میں امریکی زندگی کے دلچسپ پہلوؤں سے نقاب اٹھایا۔ اس نے ایک میوزیم کا ذکر کیا جس میں شائقین خوشی اور تجسس سے داخل ہوتے تھے مگر چیختے چلاتے ہوئے نکلتے تھے۔ کیونکہ میوزیم کے اندر ایسا ماحول پیدا […]

· 1 comment · ادب
جرمنی میں کتابوں کا سالانہ 61 واں عالمی میلہ

جرمنی میں کتابوں کا سالانہ 61 واں عالمی میلہ

جرمنی سے مکتوب: عرفان احمدخان فرینکفرٹ میں ہرسال اکتوبر میں کتابوں کی عالمی نمائش منعقدہوتی ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا کتابوں کا میلہ کہا جا سکتا ہے۔ جرمن پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن اپنی ذات میں ایک مکمل ادارہ ہے جس کا ایک صنعتی یونٹ کے طور پر چلایا جاتا ہے۔ اس ادارے نے کتابی میلوں کا […]

· Comments are Disabled · ادب
مایوس کن گوہر گذشت

مایوس کن گوہر گذشت

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب الطاف گوہر کا نام نامی ہمارے ملک کی نوکر شاہی کا بڑا نمایاں نام ہے اس لئے ان کی سر گزشت کا ذکر آتے ہی ان کے کارہائے نمایاں آنکھوں کے سامنے پھرنے لگتے ہیں اور قاری یہ سوچنے لگتا ہے کہ اتنے اہم عہد میں اتنے اہم عہدوں پر اور لوگوں کے ساتھ رہنے والے […]

· Comments are Disabled · ادب
انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی

انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی

لیاقت علی ایڈووکیٹ ممتاز مفتی کے ناول ’ علی پور کا ایلی ‘ کو اپنی ضخامت کے اعتبار سے اردو ناولوں کا گرنتھ صاحب کہا جاتا ہے یہی حال پیپلز پارٹی کے رہنما رانا شوکت محمود کی یاد داشتوں پر مبنی کتاب ’ انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی‘ کا ہے ۔ 800صفحات پر مشتمل اپنی اس ضخیم خود نوشت […]

· 1 comment · ادب
علی عباس جلالپوری ۔ آفتاب خرد افروزی

علی عباس جلالپوری ۔ آفتاب خرد افروزی

پروفیسر ظفر علی خان علی عباس جلالپوری نے پوری زندگی مطالعہ وتدریس وتحقیق وتصنیف میں گزاری۔ وسیع مطالعے اور تحقیق کے نتیجے میں یہ حقیقت ان پر آشکار ہوئی کہ مشرقی اقوام بالعموم او رمسلم اقوام بالخصوص، اس لئے پس ماندہ اور دست نگر ہیں کہ وہ ابھی تک زرعی معاشرے کے فرسودہ معتقدات اور اوہام میں جکڑی ہوئی ہیں۔ […]

· 2 comments · ادب
تشدد کا وسوسہ

تشدد کا وسوسہ

رزاق سربازی کیا آپ اپنے اردگرد موجود تشدد کو سمجھتے ہیں؟ آپ اگر اس کی ماہیت کو نہیں سمجھتے، لیکن اس کی بے سروپا مذمت کرتے ہیں ، تو یہ سیاسی پارسائی دکھانے کے ڈھونگ کے سوا کچھ نہیں. شاید ، ممکن ہے، آپ نے سوچا نہ ہو، درحقیقت ہم جس ساعت بلاتفریق تشدد کیخلاف ردعمل دکھارہے ہوتے ہیں۔ دراصل […]

· Comments are Disabled · ادب
میڈیا۔ یوری پیڈیز کا ادبی شاہکار

میڈیا۔ یوری پیڈیز کا ادبی شاہکار

جاوید اختر بھٹی یوری پیڈیز یونان قدیم کے تین بڑے المیہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ حضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت سے 480سال قبل جزیرہ سلامس میں ٹھیک اس دن پیدا ہوا جب اہل یونان نے ایران کو شکست دی۔ اس کا باپ منی سارکس ایک مے خانے کا منتظم تھا اور ماں، کلی ٹو،جڑی بوٹیاں بیچتی تھی۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
روئیداد خان کی روداد

روئیداد خان کی روداد

پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی روئید اد خاں کی خود نوشت’’ پاکستان ۔خواب پریشاں ‘‘ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس والوں کی جانب سے پہلی بار ۱۹۹۷ میں چھپی تھی ۔دس سال گزرنے کے باوجود اب تک اس خود نوشت کا تذکرہ جہاں تہاں ہو تا رہتا ہے ۔کیونکہ یہ ایک ایسے بیوروکریٹ کی خود نوشت ہے جو مختلف حکومتوں میں مختلف اہم […]

· 1 comment · ادب
یہاں منٹو دفن ہے

یہاں منٹو دفن ہے

مشرقی پنجاب کے مہان کہانی کار و ڈرامہ نگار بلونت گارگی کی پنجابی کی مشہور کتاب’’حسین چہرے‘‘ سے ایک خاکہ ترجمہ: الفت تنویر بخاری (دوسری و آخری قسط) بازار میں چمک دمک او رگہماگہمی تھی۔ سیخ کباب، پان، پھولوں کے ہار اور تماش بینوں کی رونق۔ اس گہماگہمی میں عجیب سرسراہٹ، خاموش اشارے او رگھورنے والی نظریں تھیں۔ انتہائی خاموشی […]

· Comments are Disabled · ادب
قرۃالعین حیدر کے اپنے دوست خالد حسن کے نام، نامے سے اقتباس

قرۃالعین حیدر کے اپنے دوست خالد حسن کے نام، نامے سے اقتباس

(ترتیب: سلمان آصف) بمبٔی؛ ٩اگست ٨١ “انتظار حسین نے یہ ہجرت کا ریکٹ چلا رکھا ہے– اس کو cash کرتے، کرتے اور اس پر thrive کرتے، کرتے وہ ‘عہد ساز،‘ ‘تاریخ ساز‘ اور ‘عظیم افسانہ نگار‘ بن گئے– بھائی، یہ کیا قصّہ ہے کہ تم جیسے صاحب نظر معقول لوگ بھی یہ سمجھنے پر تلے رہتے ہیں کہ افسانہ نگار […]

· Comments are Disabled · ادب
البرٹو موراویا

البرٹو موراویا

لیاقت علی ایڈوکیٹ اردو ادب کے قارئین انگریزی ،روسی اور فرانسیسی زبانوں کی شاہکارادبی تخلیقات سے تو واقف ہیں کیونکہ ان زبانوں کے چیدہ چیدہ ادیبوں کے ناولوں اور کہانیوں کے اردو تراجم موجود ہیں لیکن اردو ادب کے ایسے قارئین کی تعداد بہت کم ہو گی جو بیسویں صدی کے اطالوی ادب کے عظیم ناول نگار،کہانی کار اورناقدالبرٹو موراویا […]

· Comments are Disabled · ادب
ڈاکٹر داؤد رہبر کی پراگندہ طبع لوگ

ڈاکٹر داؤد رہبر کی پراگندہ طبع لوگ

ڈاکٹر پرویز پروازی ڈاکٹر داؤد رہبر ،لاہور کے ایک علمی خانو ادہ کے چشم و چراغ ہیں۔ان کے والد گرامی پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمداقبال اورئینٹل کالج لاہور کے ناموراساتذہ میں سے تھے۔داؤدرہبر کی تعلیم بھی گورنمنٹ کالج اور اورئینٹل کالج لاہور میں ہوئی کیمبرج یونیورسٹی سے آپ نے’’تنز یہہ کا مسئلہ قرآن کی روشنی میں ‘‘پر مقالہ لکھ کر پی […]

· Comments are Disabled · ادب
جاوید اختر کا ایک اہم ادبی کارنامہ

جاوید اختر کا ایک اہم ادبی کارنامہ

ظفر آغا جاوید اختر بھی کچھ عجیب و غریب شخصیت کے حامل ہیں ۔ آپ فرمائیں کہ بھلا جاوید اختر میں ایسی کیا بات ہے کہ جس کی وجہ سے ان کو عجیب و غریب کہا جائے ۔ ارے بھائی وہ تو ایک مشہور و معروف فلمی دنیا کی ہستی ہیں ،جس کو انگریزی میں فلم پرسنلٹی کہا جاتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
یہاں منٹو دفن ہے

یہاں منٹو دفن ہے

مشرقی پنجاب کے مہان کہانی کار و ڈرامہ نگار بلونت گارگی کی پنجابی کی مشہور کتاب’’حسین چہرے‘‘ سے ایک خاکہ ترجمہ: الفت تنویر بخاری قسط اول۔ منٹو کا نام میں نے پہلی بار1944ء میں اس وقت سنا جب میں ملازمت کی تلاش میں پہلی مرتبہ دہلی آیا تھا۔ جنگ کی وجہ سے ہرگریجوایٹ وپوسٹ گریجوایٹ کو بھرتی کیا جارہا تھا۔میں […]

· 3 comments · ادب
سیاسی جدوجہد کے ساٹھ سال ،کوئی پچھتاوا نہیں

سیاسی جدوجہد کے ساٹھ سال ،کوئی پچھتاوا نہیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بیاتھل معیدالدین کٹی( بی۔ایم کٹی )کی خود نوشت پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک بیانیہ تو وہ ہے جو ریٹائرڈ جرنیلوں ، اعلی اور کلیدی عہدوں پر فائز رہنے والے سابق بیورکریٹوں، مغربی ممالک بالخصوص امریکہ اور برطانیہ میں تعینات ہونے والے سفارت کاروں اور اقتداری سیاست کی شطرنج کے رسیا سیاست دانوں کی یاد داشتوں ،اخباری […]

· 1 comment · ادب
گرداب).ایک ایکٹ کاڈرامہ)

گرداب).ایک ایکٹ کاڈرامہ)

تحریر: خالد محمود منظر: ایک نہایت ہی پوش میڈیکل کمپلیکس کی لابی میں فارما سوٹیکل کمپنی کے نمائندے شہر کے ماہر ڈاکٹرز سے اپنی باری ملنے کے منتظر ہیں۔ان کی نظریں ڈاکٹر کے چیمبر کے وقفے وقفے سے کھلتے اور بند ہوتے دروازے پر جمی ہیں۔وہ کبھی اپنی شرٹ کی سلوٹیں درست کرتے ہیں اور کبھی اپنا ڈیٹیلنگ بیگ کھول […]

· Comments are Disabled · ادب
Disclosed book on table at library

جو یاد رہا

ڈاکٹر پرویز پروازی لکھنؤ کے صحافی ، افسانہ نگار، ادبی رسالہ کتاب کے مدیر جناب عابد سہیل کی خودنوشت ’’جو یاد رہا‘‘کے عنوان سے اردو اکادمی دہلی کی جانب سے 2012 میں دہلی سے چھپی ہے۔ اکادمی کے سیکرٹری انیس اعظمی نے حرف آغاز میں لکھا ہے کہ ’’اکادمی نے فیصلہ کیا تھا کہ اکادمی تین مشاہیر ادب کو دو […]

· Comments are Disabled · ادب
فیض بنام افتخار عارف

فیض بنام افتخار عارف

بیروت،۲۶مئی عزیزی افتخار عارف آپ نے عسکری مرحوم کی کتاب کے بارے میں رائے طلب کی ہے۔ دینی اور فلسفیانہ مسائل کے بارے میں ہم جیسے کم علم لوگوں کو حرف زنی کا حق نہیں پہنچتا اس لیے ہمارا لکھنا تنقید نہیں محض تاثرات ہیں۔ پہلاتاثر تو یہی ہے کہ اگر آپ کسی بھی مسئلے کے بارے میں پہلے ہی […]

· 2 comments · ادب
ایٹم بم، بھارت دشمنی اور خالصتان

ایٹم بم، بھارت دشمنی اور خالصتان

لیاقت علی ۔ ایڈووکیٹ اسے ستم ظریفی ہی کہا جاسکتا ہے کہ سید سبط الحسن ضیغم جن کی ’پہلی محبت‘ پنجابی زبان و ادب تھی ، کی شنا خت کا حوالہ ان کی اردو تحریریں بن رہی ہیں۔ سید مرحوم جو زندگی بھر پنجابی زبان کی ترقی و ترویج کے لئے کوشاں رہے ، اپنی زندگی میں شاید اپنی اردو […]

· 1 comment · ادب
مہر بیتی

مہر بیتی

ڈاکٹر پرویز پروازی مشہو ر صحافی جناب غلام رسول مہر کی خودنوشت ’’مہربیتی‘‘ کے عنوان سے محمد حمزہ فاروق نے مرتب کی اور الفیصل ناشران اردو بازار نے 2010 میں شائع کی ہے۔ غلام رسول مہر فرصت کے اوقات میں اپنی اولاد کو اپنی زندگی کے واقعات سناتے رہتے تھے۔ ان ہی واقعات کو ان کی اولاد نے مرتب کر […]

· Comments are Disabled · ادب