ادب

“ابھی ہم خوبصورت ہیں”

“ابھی ہم خوبصورت ہیں”

ہمارے جسم اوراقِ خزانی ہو گئے ہیں اور ردائیں زخم سے آراستہ ہیں پھر بھی دیکھو تو ہماری خوشنمائی پر کوئی حرف اور کشیدہ قامتی میں خم نہیں آیا ہمارے ہونٹ زہریلی رُتوں سے کاسنی ہیں اور چہرے رتجگوں کی شعلگی سے آبنوسی ہو چکے ہیں اور زخمی خواب نادیدہ جزیروں کی زمیں پر اس طرح بکھرے پڑے ہیں جس […]

· Comments are Disabled · ادب
گدان

گدان

منظور بلوچ گل خان نصیر 2014ء میں وہ آج بہت خوش تھا۔بڑا ہی مسرور،گنگنا رہا تھا۔کبھی چلتن کی چوٹیوں پر نظر ڈالتا،کبھی کوہِ مہردار کو غور سے دیکھتا۔۔۔۔اور پھر اپنی بھولی بسری یادوں کو ٹٹولتا رہتا۔۔ اْس کے سامنے ماضی تھا۔۔۔تکلیف سے بھرا ہوا۔۔۔اب اس کے صرف دو ہی دوست رہ گئے تھے۔۔۔ایک بائیں طرف ایک دائیں طرف کھڑا ،اسے […]

· 5 comments · ادب
براہوئی ادب:مکالمے کی ضرورت

براہوئی ادب:مکالمے کی ضرورت

منظور بلوچ جب بھی براہوئی ادب کی بات ہوتی ہے۔ تو ادب کے لفظ استعمال مشکلات پیدا کرتا ہے۔ اس لیے کہ لکھی جانے والی ہر چیز ادب نہیں ہوتی۔ لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ براہوئی میں جو کچھ لکھا گیا اسے ادب سمجھا جائے خواہ یہ سانپ کے زہر سے بچنے کا ہڈی ہو۔ بدعت کے خلاف سرزنش […]

· Comments are Disabled · ادب
امیر خسرو جرمنی میں

امیر خسرو جرمنی میں

ڈاکٹر پرویز پروازی ابھی کچھ عرصہ قبل ناظر فاروقی صاحب کی خودنوشت دیکھی اس کا عنوان تھا’’لکھنؤ سے لندن تک عمر خیام کی رباعیوں کے ہمراہ‘‘ اس ساری کتاب میں عمر خیام کی رباعیوں کا ذکر تک نہیں تھا۔ اب ڈاکٹر مشتاق اسماعیل صاحب کی یادداشتوں کا مجموعہ آیا ہے’’امیر خسرو جرمنی میں‘‘۔ اس میں امیر خسرو کا صرف اتنا […]

· 1 comment · ادب
دل دروازہ

دل دروازہ

نیلم احمد بشیر ہماری یونیورسٹی کی اسلامک ایسوسی ایشن کی صدرنجیبہ نے بتایا کہ پاکستان سے آئی ہوئی ایک بہت بڑی اسلامک سکالر آج یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں ہمیں لیکچر دیں گی۔ یہ ماہ رمضان میں ہونے والی سپیشل اسلامک ایجوکیشن سیریز کا پہلا لیکچر تھا۔ جس کے لئے بہت عرصے سے ایڈورٹائزنگ کی جارہی تھی اور ہم منتظر تھے […]

· Comments are Disabled · ادب
شاہ محمد مری کی کتاب چین آشنائی

شاہ محمد مری کی کتاب چین آشنائی

ملک سانول رضا آج ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب “چین آشنائی” کا ذکر ہو جائے۔ سنہ 2007 کے سال سنگت اکیڈمی کوئٹہ کی شائع کردہ اس کتاب کے پیش لفظ میں ڈاکٹر مری لکھتے ہیں۔ امریکہ بدمست پاور ہے۔ اس کی بپا کردہ جنگ و جدل کی دنیا ہے اور انسانیت مذلت کی جانب دھکیلی جا رہی ہے۔ فکری […]

· Comments are Disabled · ادب
سیدہ عابدہ حسین کی خود نوشت

سیدہ عابدہ حسین کی خود نوشت

ڈاکٹر پرویز پروازی ہماری ہم وطن، جھنگ کی بیٹی ، سیدہ عابدہ حسین کی انگریزی میں لکھی گئی سیاسی خود نوشت یعنی ’’اقتدار کی ناکامی‘‘ کے عنوان سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے 2015 میں شائع ہوئی ہے ۔ سات سو صفحات کی یہ ضخیم خودنوشت ایک قدیم سیاسی خاندان کی تاریخ کا حکم رکھتی ہے ۔ سیدہ عابدہ حسین […]

· Comments are Disabled · ادب
پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

تم نے دریا کو دیکھا ہے کروٹ بدلتے ہوے اسکی لہروں میں سورج پگھلتے ہوے سنا ہے یہ تم نے آذان سحر میں خدا بولتا ہے جوممتا کا امرت پیاسے لبوں میں شہد گھولتا ہے یہ قوت نمو کی نسل در نسل یوں چلی آ رہی ہے یہی ہے تعلق خدا کا بھی ہم سے‘ یہ محور زمیں کا ازل […]

· Comments are Disabled · ادب
ہم بھی وہاں موجود تھے

ہم بھی وہاں موجود تھے

ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹینٹ جنرل عبدالمجید ملک کی داستان حیات ’’ ہم بھی وہاں موجود تھے‘‘ کے عنوان سے سنگ میل پبلیکشنز لاہور کی جانب سے 2015 میں شائع ہوئی ہے۔ جنرل عبدالمجید ملک نے اپنا فوجی سفر سپاہی کلرک کی حیثیت سے شروع کیا اور لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک پہنچ کر اپنے سے جونئیر […]

· 1 comment · ادب