پاکستان

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور جرنیلوں کا کردار

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور جرنیلوں کا کردار

ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں پاکستان کی حکمران اشرافیہ کا پول کھول دیا ہے۔آئی ایس آئی کے سربراہ  جنرل پاشا  امریکہ  میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ کا پلندہ لے کر چیف  جسٹس  افتخار چوہدری کی عدالت میں گئے تھے۔ ان کا الزام تھاکہ حسین حقانی امریکی ایجنٹ ہیں لیکن خود اومان کے ساحل پر […]

· 1 comment · پاکستان
پارا چنار کا سانحہ:کیا مجرموں کو بچایا جارہا ہے؟

پارا چنار کا سانحہ:کیا مجرموں کو بچایا جارہا ہے؟

سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ’’جسٹس فار پاڑا چنار‘‘ پاکستان میں ٹرینڈ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین پاکستانی حکومت، فوج اور ملکی میڈیا پر اس حوالے سے تنقید کر رہے ہیں کہ پارا چنار واقعے کو مناسب اہمیت نہیں دی گئی۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق چونکہ اس حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے جو کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نوازشریف سانحہ پاراچنارپرخاموش کیوں ہیں؟

نوازشریف سانحہ پاراچنارپرخاموش کیوں ہیں؟

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پارا چنار میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد ہونے والا احتجاجی دھرنا گذشتہ چار روز سے جاری ہے۔دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔اُن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ہلاک شدگان کے […]

· 1 comment · پاکستان
ایک اور سانحہ ،آئل ٹینکر سے آگ :148افراد ہلاک

ایک اور سانحہ ،آئل ٹینکر سے آگ :148افراد ہلاک

کوئٹہ اور پاڑہ چنار میں بم دھماکوں جس میں 85 افراد ہلاک ہوئے تھے کہ بعد احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے نتیجے میں 148افراد جل کر راکھ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا۔ اِس کے الٹنے کے بعد بکھرنے والے […]

· 1 comment · پاکستان
بم دھماکوں میں 85 ہلاک، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان؟

بم دھماکوں میں 85 ہلاک، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان؟

پاڑہ چنار اورکوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔یہ دھماکے انٹیلی جنس ایجنسیاں اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہیں۔ریاستی ادارے کمال ڈھٹائی سے سرحدپار کے دہشت گردوں کا نام لے کر بری الذمہ ہو چکے ہیں۔وزیراعظم مکہ معظمہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہے ہیں جبکہ وزیر داخلہ چوہدری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کے سٹریٹجک اثاثے ایک بار پھرسرگرم

پاکستان کے سٹریٹجک اثاثے ایک بار پھرسرگرم

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پاڑہ چنار میں دو دھماکوں میں کم از کم 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پی ٹی وی کے مطابق دھماکے جمعے کی شام پاڑہ چنار میں کڑمان اڈہ کے قریب ہوئے۔دھماکوں کے وقت لوگ خریداری میں مصروف تھے۔ واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے اواخر میں پاڑہ چنار […]

· 1 comment · پاکستان
کلبھوشن کی نئی ویڈیو: آرمی چیف سے رحم کی اپیل کر دی

کلبھوشن کی نئی ویڈیو: آرمی چیف سے رحم کی اپیل کر دی

عالمی عدالت میں پاکستان کی سبکی کروانے کے بعد پاک فوج نے مزید شرمندگی سے بچنےکے لیے کلبھوشن کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہےجس میں وہ آرمی چیف سے رحم کی اپیل کر رہے ہیں۔پاک فوج نے جس تیزی کے ساتھ کلبھوشن کو سزاسنائی تھی اب اتنی ہی تیزی سے اس کی معافی کی ویڈیو بھی جاری کر دی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فوج ناجائز قبضے کی بجائے پیسے دےکر زمین خریدے

فوج ناجائز قبضے کی بجائے پیسے دےکر زمین خریدے

پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں اتوار کو سینیٹر الیاس بلور کا کہنا تھا کہ ‘فوج قبائل کو معاوضہ دے کر اراضی لے اور پھر جو چاہے تعمیر کرے۔‘ اس اجلاس میں سمنگلی ایئر بیس اور کوئٹہ چھاونی میں اراضی کے معاملے پر مقامی قبائل، صوبائی حکومت اور افواج کے مابین جاری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چیمپئین ٹرافی میں پاکستان کی جیت

چیمپئین ٹرافی میں پاکستان کی جیت

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سنہ 2017 کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن انڈیا کو ناقابلِ یقین شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹرافی جیت لی ہے۔ ایک عرصے سے پاکستان کی ٹیم اپنے ملک میں کرکٹ نہیں کھیل پا رہی تھی، یہاں تک کہ اسے ’جلاوطن‘ ٹیم کہا جانے لگا تھا، لیکن اس پس منظر کے باوجود آج اوول […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کم سن ہندو لڑکی کا اغوا اور زبردستی مسلمان کرکے شادی کرنا

کم سن ہندو لڑکی کا اغوا اور زبردستی مسلمان کرکے شادی کرنا

کہتے ہیں کہ مذہب اسلام انتہائی پرامن مذہب ہے ، پرامن مذہب کے لیے ضروری ہے کہ تمام مذاہب کے افراد اسلام قبول کر لیں۔ شاید اسی اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلمانوں نے غیر مسلم لڑکیوں کے اغوا کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور حال ہی میں  ایک کم سن ہندو لڑکی کو اغوا کر کے زبردستی مسلمان کر […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان:ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک

پاکستان:ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک

پاکستان میں ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق یہ ڈرون حملہ پاکستان کے شمال مشرق میں نیم قبائلی علاقے میں کیا گیا۔ جبکہ پاکستانی حکام کا مسلسل یہ دعویٰ ہے کہ حقانی نیٹ ورک پاکستان میں موجود نہیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی سیکیورٹی ایسٹیبشلمنٹ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نواز شریف حاضر ہوں ۔ کیا یہ مکافات عمل ہے؟

نواز شریف حاضر ہوں ۔ کیا یہ مکافات عمل ہے؟

پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو جمعرات کو پیش ہونے کا نوٹس بھیجا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو 15 جون بروز جمعرات صبح 11 بجے اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے طلب […]

· 4 comments · پاکستان
Pakistani students of Islamic seminaries take part in a rally in support of blasphemy laws, in Islamabad, Pakistan, Wednesday, March 8, 2017. Hundreds of students rallied in the Pakistani capital, Islamabad, urging government to remove blasphemous content from social media and take stern action against those who posted blasphemous content on social media. The placard, center, in Urdu reads, "Authorized Institutions immediately take action on the incidents of blasphemy and remove blasphemous content on social media." (AP Photo/Anjum Naveed)

سوشل میڈیا پر توہین مذہب، شیعہ نوجوان کو موت کی سزا

پاکستان میں شیعہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے ایک شہری تیمور رضا کو توہین مذہب کے الزام کے تحت سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ فیس بک پر مبینہ طور پر متنازعہ مواد شائع کرنے والے رضا کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے دفتر استغاثہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے […]

· 1 comment · پاکستان
خدیجہ کا مقدمہ اور آصفہ بھٹو زرداری 

خدیجہ کا مقدمہ اور آصفہ بھٹو زرداری 

تین مئی2016 کی سہ پہر خدیجہ اپنی چھوٹی بہن کو سکول سے لینے گئی تھی ۔ جب وہ اپنی بہن کے ہمراہ گاڑی میں واپس گھرجارہی تھی تو لاہور کی مشہور سڑک ڈیوس روڈ پر ہوٹل ایمبیسڈر کے سامنے اس پر شاہ حسین نامی نوجوان جو اس کا کلاس فیلو تھا،نے خنجر سے حملہ کر دیا ۔ سینکڑوں افراد کی […]

· 5 comments · پاکستان
I

پاکستان افغانستان میں اپنی کٹھ پتلی حکومت چاہتا ہے

پاکستانی ریاست افغانستان میں اپنی مرضی کی حکومت چاہتی ہے تاکہ وہ اس خطے میں بھارت کا اثرو رسوخ ختم کر سکے۔اس مقصد کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ طالبان، حقانی نیٹ ورک، حافظ سعید، صلاح الدین، مولانا مسعود اظہر جیسے دہشت گردوں کو اپنا سٹریٹجک اثاثہ قرار دیتی ہے اور انہیں ہر قسم کی تربیت اور لاجسٹک سپورٹ مہیاکرتی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ریاست دہشت گردوں کو ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی

کیا ریاست دہشت گردوں کو ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی

کالعدم لشکر طیبہ و جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پاکستان میں طلباکو جہاد کا درس دیتے ہوئے بی بی سی کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے چندہ مہم دوبارہ شروع کر دی گئی ہے اور اس مہم میں کہا جا رہا ہے کہ مجاہدین افغانستان اور دیگر علاقوں میں جہاد جاری رکھے ہوئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سوشل میڈیا پر انتہا پسند مذہبی تنظیموں کی سرگرمیاں

سوشل میڈیا پر انتہا پسند مذہبی تنظیموں کی سرگرمیاں

پاکستان میں جہاں ایک طرف سوشل میڈیامیں فوج پر تنقید کرنے والوں کو گرفتارکیا جارہا ہے تو وہیں دوسری طرف فرقہ واریت، انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث مذہبی تنظیمیں سوشل میڈیا میں انتہائی متحرک ہیں اور کوئی بھی حکومتی ادارہ انہیں لگام دینے کے لیے تیار نہیں۔ کئی پاکستانی حلقوں نے ایک بار پھر انتہا پسندتنظیموں کے سوشل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بجٹ : اعداد و شمار کےذریعے ترقی کے جھوٹے دعوے

بجٹ : اعداد و شمار کےذریعے ترقی کے جھوٹے دعوے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) کی شرح دس سال میں پہلی مرتبہ بلند ترین ہوئی، پاکستان ایشیا کی بہترین کارکرگی دکھانے والی مارکیٹ بنا، معیشت کا حجم تین سو بلین ڈالرز تک پہنچا، جی ڈی پی کی شرحِ نمو پانچ اعشاریہ تین فیصد رہی اور زراعت کے شعبے میں کپاس، مکئی اور […]

· 1 comment · پاکستان
سی پیک مقامی لوگوں کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے

سی پیک مقامی لوگوں کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے باعث بڑے پیمانے پر مقامی لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑ سکتی ہے اور علیحدگی پسندوں کے جذبات مزید بھڑک سکتے ہیں۔ قوام متحدہ کے معاشی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفیک کی جانب سے ‘ دی بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا سعودی عرب میں نوازشریف کو نظر انداز کیا گیا ہے

کیا سعودی عرب میں نوازشریف کو نظر انداز کیا گیا ہے

ریاض کانفرنس کو لے کر ایک بار پھر پاکستان کی سویلین قیادت خاص کر نواز شریف کے خلاف پراپیگنڈہ مہم شروع کر دی گئی ہے اور انتہا ئی منظم انداز اور با وثوق ذرائع سے بتایا جارہا ہے کہ وزیر اعظم کئی گھنٹے تک تقریر کی تیاری کرتے رہے لیکن انہیں موقع نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے پاکستان […]

· 1 comment · پاکستان