پاکستان

ڈاکٹر ریاض احمد کو رہا کرو

ڈاکٹر ریاض احمد کو رہا کرو

اوئے کون ہو اوئے ؟؟ میں پروفیسر ۔۔۔ میں نے پوچھا کون ہو ؟؟ وہ ہی تو بتارہا ۔۔۔ اوئے سیدھے سے بتاتے ہو کے نہیں ؟؟  جناب میں پرو فیسر ۔۔۔۔۔ ایسے نہیں بتائیگا بھئی ۔۔لگتا ہے ۔۔ میں بتا تو رہا ہوں ۔۔۔۔میں پروفیس .. او رحمت ۔۔۔ لگا نا ذرا اس کے کان کے نیچے ۔۔۔دو  چٹاخ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان:یکے بعد دیگرے دہشت گردی کی کاروائیاں

پاکستان:یکے بعد دیگرے دہشت گردی کی کاروائیاں

لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کے ایک ماہ بعد دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاکستان میں اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہوئے  خفیہ ایجنسیوں اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارگردگی کو بے نقاب کیا ہے۔ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں جمعے کی صبح خواتین کی ایک امام بارگاہ کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلام آباد: حکومت مدرسوں کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام

اسلام آباد: حکومت مدرسوں کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام

ایک تازہ سرکاری جائزے کے مطابق پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی مدرسوں کی مجموعی تعداد ہائی اسکول تک کی سطح کے سرکاری تعلیمی اداروں کی کل تعداد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ اس سروے کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران پاکستانی دارالحکومت میں کوئی ایک بھی نیا سرکاری اسکول قائم نہیں کیا گیا لیکن اس دوران شہر […]

· 1 comment · پاکستان
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی میعاد میں توسیع کا بل منظور ہو گیا ہے۔ پاکستان میں اُس دو سالہ قانون کی مدت سات جنوری کے روز پوری ہو گئی تھی، جس کے تحت انسداد دہشت گردی کی خاطر خفیہ فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے خبردار کرنے کے باوجود پاکستانی پارلیمان نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فوجی عدالتوں سے ملک کو محفوظ نہیں بنایا جا سکتا

فوجی عدالتوں سے ملک کو محفوظ نہیں بنایا جا سکتا

پارلیمنٹ میں حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قانون سے پاکستان کو محفوظ بنانے کی باتیں محض بہلاوا ہے۔ پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید نوید […]

· Comments are Disabled · پاکستان
توہین مذہب کے جھوٹے الزام اور پاکستانی ذرائع ابلاغ کاافسوس ناک کردار

توہین مذہب کے جھوٹے الزام اور پاکستانی ذرائع ابلاغ کاافسوس ناک کردار

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں ناقدین کو خاموش کرنے کا طاقتور آلہ توہین مذہب کا قانون ہے۔ اس قانون کے تحت گرفتار ہونے والے کو موت سزا کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ مذہبی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے معاشرے میں انتہا پسندرویوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا رول بھی بہت […]

· 1 comment · پاکستان
حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟

حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟

پنجاب کے وزیرہائر ایجوکیشن نے تجویز پیش کی ہے کہ حجاب اوڑھنے والی طالبات کو پانچ نمبر اضافی دیے جائیں گے؟ جس پر اس کے حق اور مخالفت میں میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا میں سینئر صحافی حسین نقی نے کمنٹ کرتے ہوئے دو سوال اٹھائے حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟ حجاب اہم ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جبراً مذہب تبدیل کروانا جُرم ہے

جبراً مذہب تبدیل کروانا جُرم ہے

وزير اعظم نواز شريف نے کہا ہے کہ زبردستی مذہب تبديل کروانا ایک جرم ہے۔ ان کے بقول کسی کو دوسروں کے لیے جنت یا دوزخ کےفيصلے کرنے کا اختيار نہيں۔ ہندوں کے مذہبی تہوار ہولی کی تقريب ميں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کرا چی آنے والے وزير اعظم نواز شريف نے مقامی ہوٹل ميں منعقدہ ہولی […]

· 1 comment · پاکستان
کیا دین اسلام کا بھی کوئی متبادل بیانیہ ہو سکتا ہے؟

کیا دین اسلام کا بھی کوئی متبادل بیانیہ ہو سکتا ہے؟

وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے آگے دین کا وہ متبادل بیانیہ رکھنا ہوگا جو مذہب کے نام پر فساد کی مذمت کرتا ہے۔ بریلوی فرقہ کے مدرسے، جامعۂ نعیمیہ لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ ‘دہشت گردی کے لیے دینی دلائل تراشے جاتے ہیں اور ہمیں ان کو رد […]

· 4 comments · پاکستان
ریاستی ادارے نے بدترین تشدد کیا

ریاستی ادارے نے بدترین تشدد کیا

روشن خیال اور ترقی پسند پاکستانی سیاسی و سماجی کارکن اور بلاگر، وقاص گورایہ، جو اس سال کے آغاز میں اغوا کر لیے گئیتھے ،نے کہا ہے کہ میر ے اغوا میں ایک حکومتی ادارہ ملوث ہے جس کا پاکستان ملٹری سے تعلق ہے ۔د وران حراست مجھ پر بے پناہ تشدد کیا گیا۔وقاص گورایہ ان پانچ بلاگرز میں سے […]

· 3 comments · پاکستان
پنجاب دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ ہے

پنجاب دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ ہے

صوبہ پنجاب ميں پوليس نے شدت پسندوں کی پناہ گاہوں کے خلاف وسيع تر کارروائياں کرتے ہوئے قريب تيرہ سو مشتبہ جنگجوؤں کو حراست ميں لے ليا ہے جب کہ اس دوران کم از کم تين درجن جنگجو مارے بھی جا چکے ہيں۔ پنجاب پوليس کے دو اہلکاروں نے اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر خبر رساں ادارے اے […]

· 1 comment · پاکستان
ریاست مذہبی انتہا پسندوں کی سرپرستی کرتی ہے

ریاست مذہبی انتہا پسندوں کی سرپرستی کرتی ہے

اسلام آباد کے مضافات میں واقع بارہ کہو کی سرسبز پہاڑیوں کے درمیان اٹھل گاؤں میں تین کنال کے رقبے پر قائم پولیس کمانڈو ممتاز قادری کا مزار اور یکم مارچ کو اُس پر چہل پہل اس بات کا بین ثبوت ہے کہ پاکستانی عوام کے ایک بڑے طبقے کے نزدیک قانون کی بالادستی حرفِ آخر نہیں ہے۔ یہ زیر […]

· 1 comment · پاکستان
ممتاز قادرى کى برسى اور حکومت کی پابندی

ممتاز قادرى کى برسى اور حکومت کی پابندی

صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادرى کى پہلى برسى کے موقع پر احتجاجى مظاہروں اور عوامى اجتماعات پر پابندى کا حکومتى فیصلہ وقت کى ضرورت اور ملکى حالات سے سمجھوتے کے سوا کچھ بھی نہىں۔ اسلام آباد حکومت کبھى کبھار ایسے فیصلے کر ہی لیتی ہے، جن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ ملک میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نماز کی ادائیگی: کیا عدلیہ میں کرپشن کم ہو جائے گی؟

نماز کی ادائیگی: کیا عدلیہ میں کرپشن کم ہو جائے گی؟

آزاد کشمیر کے نئے چیف جسٹس، چوہدری ابراہیم ضیا ، نے حلف اٹھانے کے بعد عدلیہ میں کرپشن ختم کرنے کی بجائے ملازمین کو نماز کی ادائیگی کی حکم دیا ہے اور اس عمل کو سالانہ ترقی سے مشروط کیا  ہے۔یاد رہے کہ پچھلے ہفتے ہی پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے قرآن کی لازمی تعلیم کا بل […]

· 2 comments · پاکستان
سکولوں میں قرآن کی تعلیم ایک متنازعہ فیصلہ

سکولوں میں قرآن کی تعلیم ایک متنازعہ فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کے لئے ایک بل پاس کیا ہے لیکن قرآن کے ترجمے کے حوالے سے سول سوسائٹی ابھی سے سوالات اٹھا رہی ہے اور تمام فرقوں کے علماء میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس بل میں یہ تجویز کیا گیا ہے کہ پہلی کلاس سے بارہویں تک […]

· 10 comments · پاکستان
کیا پاکستان دارالفساد (دہشت گرد ریاست) ہے؟

کیا پاکستان دارالفساد (دہشت گرد ریاست) ہے؟

پاکستان آرمی نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بار پھر ملک گیرفوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ’ردالفساد‘ نامی اس فوجی آپریشن کا مقصد ملک سے اسلحے اور بارود کا خاتمہ کرنا اور سرحدوں کو محفوظ بنانا بتایا گیا ہے۔ آپریشن ردالفساد سے بین الاقوامی برادری خاص کر افغانستان اوربھارت کے ان دعووں کی تصدیق ہوجاتی ہے کہ پاکستان […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستانی ریاست کے پاس انتہا پسندی کے خاتمے کا کوئی حل نہیں

پاکستانی ریاست کے پاس انتہا پسندی کے خاتمے کا کوئی حل نہیں

جنوبی ایشیائی امور کے جرمن ماہر یوخن ہِپلر کے بقول پاکستان کے پاس انتہا پسندانہ خونریزی کا تاحال کوئی دیرپا حل نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے پاکستان میں یکے بعد دیگر کئی خود کش دہشت گردانہ حملے کیے گئے، جن میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ان میں سے صرف صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں صوفی بزرگ لعل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو

افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو

سندھ کے شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہوئے خودکش حملے کے بعد پاکستانی مسلح افواج نے افغان سفارتکاروں کو جنرل ہیڈکوارٹرز طلب کر کے 76 مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔   تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی نرسریاں ختم کرنے کی بجائے افغانستان سے مطالبے کرنا انتہائی […]

· 3 comments · پاکستان
عوام کب تک  ریاست کی جنگجو پالیسیوں کا خمیازہ بھگتیں گے؟

عوام کب تک ریاست کی جنگجو پالیسیوں کا خمیازہ بھگتیں گے؟

مقبول صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار کے احاطے میں ہونے والے خودکش بم حملے میں کم از کم 72 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔ ہلاک شدگان اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں طبی حلقوں نے زخمیوں کی تعداد ایک سو سے زائد بتائی گئی ہے۔ پاکستانی عوام پچھلی کئی دہائیوں سے پاک فوج کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان : ایک دن میں چار خودکش حملے

پاکستان : ایک دن میں چار خودکش حملے

پاکستان میں ایک ہی دن میں چار خود کش حملہ آوروں نے بم دھماکے کرتے ہوئے کم از کم چھ افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا۔ تشدد کی اس نئی لہر سے سکیورٹی کا وہ احساس ریزہ ریزہ ہو گیا ہے، جو عوام میں پیدا ہو چکا تھا۔ بدھ کو تازہ ترین دہشت گردانہ کارروائی پشاور […]

· Comments are Disabled · پاکستان