پاکستان

کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قومی سلامتی کے امور کی آڑ میں مخالفین کو چپ کرانا سیکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ کا آزمودہ ہتھیار ہے جو پچھلے ستر سالوں سے مخالفین کوچپ کرانے کے لیے کامیابی سے استعمال کیا جارہا ہے۔ چند دن پہلے نواز شریف کے چہیتے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا تھا کہ آئین کے تحت قومی سلامتی کے معاملات اور ان سے […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک بار پھر شکست

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک بار پھر شکست

بین الاقوامی عدالت انصاف نے پاکستان کو بھارتی شہری کلبھوشن یادیو کی پھانسی روک دینے کا حکم  دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کا معاملہ اس عدالت کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ پاکستان جو پہلے ہی جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کی وجہ سے تنہائی کا شکارہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سپریم کورٹ سمیت سارے ادارے آرمی کے سامنے بے بس ہیں

سپریم کورٹ سمیت سارے ادارے آرمی کے سامنے بے بس ہیں

سابق طالبان ترجمان اور بد نامِ زمانہ دہشت گرد احسان اللہ احسان کے خلاف اب تک کسی قسم کی قانونی کارروائی کے نہ ہونے پر کئی پاکستانی حلقے چراغ پا ہیں۔ سول سوسائٹی حیران ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اتنے اہم مسئلے پر خاموش کیوں ہے۔جبکہ میڈیا حسب معمول دہشت گردوں کو ہیرو بنانے میں مصروف ہے۔ معروف قانون دان لطیف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آپریشن ضرب عضب اور بے گھر قبائلی

آپریشن ضرب عضب اور بے گھر قبائلی

آئی ایس پی آر کے بلند و بانگ دعووں کے باوجود آپریشن ضرب عضب کے تین سال بعد بھی بے گھر ہونے والے قبائلی اپنے گھروں میں واپس نہیں جا سکےاور ابھی تک خیموں میں زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ پاکستان آرمی کے علاقے کلئیر کرانے کے تمام دعوے جھوٹے نکلے۔ پاکستانی ریاست کی سیکورٹی پالیسیوں کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سماج پر مسلط چڑیلیں

سماج پر مسلط چڑیلیں

عطاالرحمن کسی ہارر فلم کے دلخراش مناظر کی طرح ہمارا معاشرتی ماحول سہما سہما دکھائی دے رہا ہے۔  جس میں کوئی چڑیل جو کہیں بھی کسی بھی شکل میں نمودار ہوسکتی ہے۔ اور کسی بھی انسان کے جسم میں گھس کر یا تو اسے ہلاک کر دیتی ہے یا اسی کے ذریعے دوسرے لوگوں کو ہلاک کرتی ہے۔ پھر اپنا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ملک ریاض نے حادثے کی خبر رکوادی ؟

کیا ملک ریاض نے حادثے کی خبر رکوادی ؟

پاکستانی ٹی وی چینل ’اے آر وائے‘ کے ایک پروگرام کے دوران بنایا گیا اسٹیج اچانک ٹوٹ گیا، جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ سوشل میڈیا صارفین یہ سوالات اٹھا رہے ہیں کہ یہ خبر کس کے کہنے پر نشر نہیں کی گئی؟ بحریہ ٹاؤن میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے ایک پروگرام کے دوران […]

· 2 comments · پاکستان
اس ٹوئيٹ پر تو کورٹ مارشل ہونا چاہيے

اس ٹوئيٹ پر تو کورٹ مارشل ہونا چاہيے

احسان اللہ احسان کے بعد اب پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ڈان لیکس کے بادل چھاچکے ہیں۔ پہلے وزیر اعظم کا اپنی مشیر خارجہ کی سبکدوشی کا نوٹیفیکشن ، پھر آئی ايس پی آر کا اُسے مسترد کرنا اور پھر وزير داخلہ کے بیان نے معاملات کو ايک نيا ہی رُخ دے ڈالا۔ وزير داخلہ چوہدری نثار علی خان […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستانی ریاست کےا ثاثے

پاکستانی ریاست کےا ثاثے

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے ہتھیار ڈالنے کے بعد پاکستانی میڈیا میں ہیرو کا درجہ پاچکے ہیں۔ ریاست کی سیکیورٹی ایسٹیبشلمنٹ کا پروردہ میڈیا اسے ہیرو بنانے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے جبکہ حافظ سعید تو پہلے ہی پاکستان کے ہیرو ہیں جو کشمیرکو ہندوستان کے قبضے سے چھڑانا چاہتے ہیں۔ درحقیقت احسان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کلبھوشن اور عزیر بلوچ  کے بعد احسان اللہ احسان

کلبھوشن اور عزیر بلوچ کے بعد احسان اللہ احسان

کلبھوشن اور عزیز بلوچ  کے بعد پاک فوج نے ہزاروں پاکستانیوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے ایک اور بھارتی ایجنٹ، احسان اللہ احسان کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاک فوج اس نئے مہرے کے ساتھ کتنے دن کھیلتی ہے۔ پاک فوج نے تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان کے اعترافی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرم ایجنسی میں شیعہ اقلیت پر جماعت الاحرار کا حملہ

کرم ایجنسی میں شیعہ اقلیت پر جماعت الاحرار کا حملہ

شمالی پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں ایک مسافر مِنی وَین سڑک کنارے نصب ایک بم کے دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ اس واقعے میں چھ بچوں سمیت دَس افراد ہلاک ہو گئے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس سے باتیں کرتے ہوئے پارا چنار میں قبائلی انتظامیہ کے ایک سرکاری عہدیدار عارف خان نے بتایا کہ یہ مِنی وَین […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

ایک آن لائن میگزین میں اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی کا فرینڈلی انٹرویو پڑھ کر چند سال قبل جیو ٹی وی سے نشر ہونے والا حافظ سعید کا انٹرویو یا د آگیا جس میں لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید سیلاب زدگان اور غربا میں راشن تقسیم کرتے نظر آرہے تھے۔ یہ شاید 2014کا واقعہ ہے جب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پانامہ کیس بدنیتی پر مبنی ایک کیس ہے

پانامہ کیس بدنیتی پر مبنی ایک کیس ہے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کے بیٹوں کے خلاف تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بیس اپریل کو یہ فیصلہ عمران خان، شیخ رشید، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
توہین رسالت کے قانون میں ممکنہ ترمیم پر اختلاف رائے

توہین رسالت کے قانون میں ممکنہ ترمیم پر اختلاف رائے

قومی اسمبلی نے مردان میں یونیورسٹی طالب علم مشال خان کے حالیہ قتل کی ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے بھرپور مذمت کی ہے اور اسے ایک وحشیانہ فعل قرار دیا ہے۔اس موقع پر قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا، ’’پوری پارلیمنٹ کو ایسے کسی بھی وحشیانہ فعل کے خلاف متفقہ اور متحدہ محاذ بنانا پڑے گا‘‘۔ اس قرارداد […]

· 2 comments · پاکستان
جشن میں خواتین کی شرکت سے فحاشی پھیلتی ہے

جشن میں خواتین کی شرکت سے فحاشی پھیلتی ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ایک مقامی تحصیل کے ناظم نے 20 اپریل سے بالائی چترال میں شروع ہونے والے موسم بہار کی ایک تقریب میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان تحصیل مستوج کے ناظم مولانا محمد یوسف کی طرف سے منگل کو ذرائع ابلاغ کو جاری کیے گئے ایک بیان کیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیاسی جماعتوں میں  انتہا پسند عناصر میں اضافہ

سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر میں اضافہ

سانحہ مردان نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کے لیے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ وہ اپنی صفوں میں ایسے افراد کو شامل ہونے کی اجازت کیوں دے رہی ہیں، جن کے خیالات مذہبی رجعت پسندی، سخت گیری اور انتہا پسندی کے عکاس ہیں۔ پاکستان میں قومی دھارے کی سیاسی جماعتوں پر یہ الزام لگتا رہا ہے کہ وہ اپنی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی ریاست ایک متشدد ریاست ہے

پاکستانی ریاست ایک متشدد ریاست ہے

 خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا نے توہین رسالت کے الزام پر یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو تشدد کرکے ہلاک کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جہاں پر بقول پولیس کے مشتعل مظاہرین مقتول کی لاش کو جلانے کی کوشش […]

· 3 comments · پاکستان
قاضی حسین احمد کے منافقانہ بیانات

قاضی حسین احمد کے منافقانہ بیانات

پاکستان کے سیاسی رہنما خاص کر مذہبی رہنما جو اسلام کی بالادستی کی دعویٰ کرتے ہیں درحقیقت بھرپور منافقت کا مظاہرہ کررہے ہوتے ہیں۔ عوام کے لیے ان کے بیان کچھ اور ہوتے ہیں اور خواص کے لیے کچھ اور ، وہ بھی جب معاملہ مغربی ممالک کا ہو۔ سیاسی رہنماؤں کی منافقت کا راز حال ہی میں شائع ہونے […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان کی ایسٹیبشلمنٹ کو آئین کی بالا دستی منظور نہیں

پاکستان کی ایسٹیبشلمنٹ کو آئین کی بالا دستی منظور نہیں

پارلیمنٹ میں حزبِ مخالف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے آج تک آئین کی بالادستی کو قبول نہیں کیا۔وہ سینیٹ کے اجلاس کے دوران ’یومِ دستور‘ کی تقریبات پر ہونے والے بحث کے دوران تقریر کر رہے تھے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی ذہنیت […]

· 1 comment · پاکستان
احمدیوں کے خلاف نفرت میں اضافہ

احمدیوں کے خلاف نفرت میں اضافہ

لاہور میں ایک احمدی ڈاکٹر کو نامعلوم حملہ آور نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 68 سالہ ڈاکٹر اشفاق کو بظاہر ہدف بنا کر قتل کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو ملتان روڈ کے علاقے سبزہ زار کالونی میں پیش آیا جب نامعلوم مسلح شخص نے ڈاکٹر اشفاق کو جو کہ جانوروں کے ڈاکٹر تھے، […]

· 1 comment · پاکستان
کیا جمعیت علمائے اسلام سعودی ایجنڈے کو پروان چڑھا رہی ہے؟

کیا جمعیت علمائے اسلام سعودی ایجنڈے کو پروان چڑھا رہی ہے؟

پاکستانی سماج میں مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دینے میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے جس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی مخصوص آئیڈیالوجی کے فروغ کے لیے مذہبی مدراس قائم کیےجو بنیاد ی طور پر دہشت گردی کی نرسریوں کے طور پر کام کررہے ہیں۔ طالبان ، القاعدہ اور داعش کی ایک بڑی تعداد انہی مدرسوں کی […]

· 2 comments · پاکستان