پاکستان

اور بے نظیر بھٹو کو منظر نامے سے ہٹا دیا گیا۔۔۔

اور بے نظیر بھٹو کو منظر نامے سے ہٹا دیا گیا۔۔۔

ستائیس دسمبر2007 کو بے نظیر بھٹو شہید ہو گئیں۔ذوالفقار علی بھٹو ، شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے بعد بے نظیر بھٹو کو بھی پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بھٹو خاندان پاکستان کا واحد سیاسی خاندان ہے جس نے ملک کی بقا ، ترقی اور جمہوریت کی خاطر اپنی جانیں تک دے دیں۔ ملکی تاریخ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بی ایس او کی سابقہ چئیرپرسن کی پراسرار موت

بی ایس او کی سابقہ چئیرپرسن کی پراسرار موت

معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد۔37 سالہ کریمہ بلوچ کینیڈا میں پناہ گزین کی زندگی گذار رہی تھی، وہ بلوچ طلبا تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چئیر پرسن رہ چکی تھیں۔ سنہ 2016 میں بی بی سی نے کریمہ بلوچ کو دنیا کے ‘سو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سعودی عرب نے پاکستان کو دی گئی چودہ سو سال کی ادھار تاریخ واپس مانگ لی

سعودی عرب نے پاکستان کو دی گئی چودہ سو سال کی ادھار تاریخ واپس مانگ لی

ریاض/اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سعودی عرب کی طرف سے دیئے گئے تین بلین ڈالر قرضے کی دوسری قسط ، ایک بلین ڈالر کی ادائیگی کردی ہے۔ سفارتی حلقوں نے ، دی ڈیپنڈنٹ کے نامہ نگار کو بتایا ہے کہ اب سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب سے جو چودہ سو سال کی تاریخ ادھار […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا آرمی پبلک سکول کے ذمہ داران کو سز ا ملے گی؟

کیا آرمی پبلک سکول کے ذمہ داران کو سز ا ملے گی؟

سولہ دسمبر 2014 کو پشاور میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیاجب دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول میں گھس کر 150 سے زائد بچوں کو شہید کردیا تھا۔ پورے ملک میں غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ پاکستانی ریاست نے بلندو بانگ دعوے کیے اور مجرموں کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کیا اور اسی زور و […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نوم چومسکی کے نزدیک پاکستان کی پسماندگی کی وجوہات

نوم چومسکی کے نزدیک پاکستان کی پسماندگی کی وجوہات

امریکی دانشور نوم چومسکی ہمارے ہاں امریکی پالیسیوں کےناقد کے طور پرمشہور ہیں۔ ہمارا میڈیااوردانشوراپنےامریکہ مخالف بیانیہ کو قابل اعتباربنانے کے لئے امریکی انتظامیہ کی اندرونی اوربیرونی پالیسوں کے بارے میں نوم چومسکی کے بیانات اور خیالات کا سہارا لیتے ہیں ۔ حبیب یونیورسٹی کراچی کے طلبا اوراساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے نوم چومسکی نے پاکستان کی پسماندگی کی دیگر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مسیحی لڑکی کا تبدیلی مذہب اور رشتے سے انکار پر قتل

مسیحی لڑکی کا تبدیلی مذہب اور رشتے سے انکار پر قتل

پاکستان میں مسیحی برادری کی جانب سے ایک نوجوان مسیحی لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی جارہی ہے جبکہ مسلمان برادری چپ سادھے ہوئے ہے۔ مقتولہ سونیا بی بی نے مبینہ طور پر ایک مسلمان شخص سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔ راولپنڈی میں تیس نومبر کو ایک چوبیس سالہ مسیحی لڑکی سونیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گرو مہاراج سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں گے

گرو مہاراج سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں گے

بھارت سے پاکستان کی جانب روانہ ہونے والے سکھ یاتریوں نے کہا ہے کہ وہ بابا گرو نانک کی جائے پیدائش پر دنیا سے کورونا کی وبا کے خاتمے کی دعا کریں گے۔ سکھ یاتریوں کا ایک جتھا بھارت سے پاکستانی علاقے ننکانہ صاحب کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں واقع سکھ مت کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو مزید دس سال قید کی سزا

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو مزید دس سال قید کی سزا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کو تین مختلف الزامات میں مجموعی طور پر ساڑھے دس برس قید اور ایک لاکھ دس ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ حافظ محمد سعید اس وقت جیل میں دہشت گردی سے متعلق ایک مقدمے میں پہلے سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تحریک لبیک نے اسلام آباد جانے کے راستے بند کردیئے

تحریک لبیک نے اسلام آباد جانے کے راستے بند کردیئے

انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’تحریک لبیک پاکستان‘ کی جانب سے فرانس کے خلاف جاری مظاہرے کے تناظر میں پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جڑی ایک اہم سڑک بند کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار 15 نومبر کو راولپنڈی سے قریب پانچ ہزار افراد پر مشتمل ایک ریلی اسلام آباد میں داخلے کی کوشش میں جس کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کا جلسہ عام، پاکستانی میڈیا کا بلیک آؤٹ

شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کا جلسہ عام، پاکستانی میڈیا کا بلیک آؤٹ

پشتون تحفظ موومنٹ نے اتوار کو شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں ایک بڑا جلسہ عام منعقد کیا۔اس جلسے سے تحریک کے رہنما منظور پشتین، اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر، اے این پی کے سابق رہنما افراسیاب خٹک اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان […]

· 1 comment · پاکستان
فواد چوہدری کا بیان: پاکستان کے خلاف بھارت کو ایک اہم ہتھیار

فواد چوہدری کا بیان: پاکستان کے خلاف بھارت کو ایک اہم ہتھیار

بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اس بیان سے کہ‘ہم نے بھارت کو گھس کر مارا ہے‘  نئی دہلی کے ان دعووں کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان، دہشت گردی اور بھارت میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی اعانت کرتا رہا ہے لہذاعالمی اداروں کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔ بھارتی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غداری کا مقدمہ اتنا آسان کیوں؟

غداری کا مقدمہ اتنا آسان کیوں؟

پاکستان میں صحافیوں کے بعد اب اپوزیشن رہنماؤں بہ شمول سابق وزیراعظم نواز شریف کو ’غداری‘ کے مقدمے کا سامنا ہے۔ جبکہ نوے کی دہائی میں ایسے ہی الزامات نواز شریف کی جانب سے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر بھی لگائے گئے تھے۔ پاکستان میں پچھلے کچھ عرصے میں کئی صحافیوں کو ‘غداری‘، ‘بغاوت‘ اور ‘وطن دشمنی‘ جیسے مقدمات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا انتخاب: سول سوسائٹی اور اقلیتوں کے تحفظات

مولانا فضل الرحمان کا انتخاب: سول سوسائٹی اور اقلیتوں کے تحفظات

حقوق نسواں کے لئے کام کرنے والی تنظیموں اور اقلیتوں کے نمائندوں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو تحریک کی قیادت سونپنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی پی پی اور ن لیگ نے ایسا کر کے تحریک کی قبر خود کھود دی ہے۔ واضح رہے کہ پی ڈی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سانحہ آرمی پبلک سکول کے ذمہ دار سیکیورٹی کے ادارے ہیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کے ذمہ دار سیکیورٹی کے ادارے ہیں

پاکستانی سپریم کورٹ نے حکومت کو آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس رپورٹ میں اے پی ایس کی سکیورٹی پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ سولہ16 دسمبر 2014 ء کے دن دہشت گردوں نے پشاور میں قائم آرمی پبلک اسکول میں داخل ہو کر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
طالبان قبائلی علاقے میں ایک بار پھر صف بندی کررہےہیں

طالبان قبائلی علاقے میں ایک بار پھر صف بندی کررہےہیں

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور ان کے اتحادی جنگجو قبائلی علاقوں میں ایک بار پھر صف بندی کررہے ہیں اور یہ مسلح گروہ دوبارہ سرحدی علاقوں میں قدم جما سکتے ہیں۔ اس سال مارچ سے افغانستان میں موجود داعش اور القاعدہ سے منسلک پاکستانی طالبان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے کہ شاید وہاں جنگ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اعتراف کے باوجود پاکستانی فوج نے حفیظ اللہ محمد حسنی کو قتل کردیا

اعتراف کے باوجود پاکستانی فوج نے حفیظ اللہ محمد حسنی کو قتل کردیا

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ چار سال قبل دالبندین سے لاپتہ حفیظ اللہ ولد رحیم محمد حسنی کی مسخ شدہ لاش چاغی میں پل چوٹو کے مقام سے ملی ہے۔ انہیں قتل کرنے کے بعد بے گور و کفن دفنا دیا گیا تھا جو حالیہ بارشوں اور پانی کے بہاؤسے ظاہر ہوگئی تھی۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان، ایشیا میں نئے اتحاد کا حصہ بن رہا ہے؟

کیا پاکستان، ایشیا میں نئے اتحاد کا حصہ بن رہا ہے؟

رواں ماہ کے اواخر میں چین، روس اور پاکستان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں چین، روس، پاکستان، ترکی اور ایران جیسے ممالک پر مشتمل ایک نیا اتحاد ابھر رہا ہے۔ حالیہ چند برسوں کے دوران روس اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری پیدا ہوئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق چین کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریکو ڈک معاہدہ : پاکستان کی چھ ارب ڈالر جرمانے کی منسوخی کی اپیل

ریکو ڈک معاہدہ : پاکستان کی چھ ارب ڈالر جرمانے کی منسوخی کی اپیل

پاکستان کی کوشش ہے کہ اسے بلوچستان میں ریکو ڈک مائننگ ڈیل کے باعث کیا گیا تقریباً چھ ارب ڈالر جرمانہ منسوخ کر دیا جائے۔یہ معاہدہ ایک آسٹریلوی کمپنی سے کیا گیا تھا۔ پاکستان پر یہ جرمانہ ایک انٹرنیشنل عدالت نے عائد کیا تھا۔ معدنی دولت سے مالا مال صوبہ بلوچستان میں ریکو ڈک کے مقام پر قدرتی معدنیات، خاص […]

· 1 comment · پاکستان
جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے اثاثے، کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ وضاحت طلب کرے گی

جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے اثاثے، کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ وضاحت طلب کرے گی

پاکستانی صحافی احمد نورانی نے عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے تیزی سے بڑھتے کاروبار پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک تحقیقاتی رپورٹ ’فیکٹ فوکس‘ نامی ویب سائٹ پر شائع کی۔رپورٹ شائع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد عاصم باجوہ نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2002 سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا چین پاکستان کی سمندری حدود پر قبضہ کرنے جارہا ہے

کیا چین پاکستان کی سمندری حدود پر قبضہ کرنے جارہا ہے

پاک چین رومانس اس وقت عروج پر ہے،سی پیک کے ذریعے ترقی کی معراج پر جلد ہی پہنچنے کی نویدیں سنائی جارہی ہیں۔ یہ ترقی اپنے ساتھخوشحالی لائے گی یا آمریت اور غلامی میں مزید اضافہ کرے گی، اس پر غور کرنا بھی ضروری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے گہرے سمندر میں چین کی ایک کمپنی کے بارہ سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان