پاکستان

برطانوی ہائی کورٹ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی

برطانوی ہائی کورٹ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی

برطانوی ہائی کورٹ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ملک ریاض اور ان کے بیٹے نے برطانوی ہائی کورٹ میں کرپشن کے خلاف کے  ہوم آفس کے دیئے گئے فیصلے پر اپیل دائر رکھی تھی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان کے لیے بھارتی امداد: پاکستان سے گزرنے کی اجازت

افغانستان کے لیے بھارتی امداد: پاکستان سے گزرنے کی اجازت

پاکستان کی کابینہ نے روایتی حریف ملک بھارت کو پاکستان کی سر زمین استعمال کرتے ہوئے افغانستان تک گندم پہنچانے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان بھی بھارت کی طرح افغانستان پچاس ہزار میڑک ٹن گندم پہنچائے گا۔پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے، ” افغانستان کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاک امریکہ تعلقات۔۔۔ایک نیا رخ۔۔۔دونوں دارلحکومتوں میں نئے سفرا کی تعیناتی

پاک امریکہ تعلقات۔۔۔ایک نیا رخ۔۔۔دونوں دارلحکومتوں میں نئے سفرا کی تعیناتی

واشنگٹن سے واجد علی سید آنے والے چند ہفتوں میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات نیا موڑ لینے جا رہے ہیں جو مستقبل میں دو طرفہ اور سہ جہتی مفادات کا تعین کریں گے۔ بائیڈن انتظامیہ کے آنے کے فورا بعد پاکستانی سفارتی و ریاستی حلقوں میں یہ تشویش پائی جاتی تھی کہ امریکہ کی پاکستان سے ناراضی صرف افغانستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان کی ریاست نے را کے ایجنٹوں سے معاہدہ کر لیا ہے؟

کیا پاکستان کی ریاست نے را کے ایجنٹوں سے معاہدہ کر لیا ہے؟

کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان معاہدے پر کئی پاکستانی حلقوں کی طرف سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ یہ تنقید صرف حکومت کے مخالفین کی طرف سے ہی نہیں بلکہ حکومت کے کچھ حامیوں کی طرف سے بھی کی جا رہی ہے۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب کے مختلف شہروں میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آخر ریاست کب تک مذہبی انتہا پسندوں کے ذریعے عوام کا استحصال کرے گی

آخر ریاست کب تک مذہبی انتہا پسندوں کے ذریعے عوام کا استحصال کرے گی

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کی خبروں نے اس بحث کو ہوا دے دی ہے کہ آخر حکومت اس طرح کی تنظیموں سے کیوں بلیک میل ہوتی ہے اور یہ تنظیمیں کب تک بلیک میل کرتی رہیں گی۔ ناقدین یہ خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کوئی رعایت دی، تو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

پاکستانی شہری ابھی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی صدمے سے باہر نہیں نکلے تھے کہ روپے کی قدر میں تاریخی کمی نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ حکومتی اور ریاستی پالیسیوں کے نتیجے میں عوام پر مہنگائی کا نہ ختم ہونے والا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تبدیلی مذہب کا بل مسترد، عالمی برادری کو کیا پیغام جائے گا؟

تبدیلی مذہب کا بل مسترد، عالمی برادری کو کیا پیغام جائے گا؟

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرنے اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کی وجہ سے بین الاقوامی پابندیوں (فیٹف) کا شکار ہے اور جبری طور پر تبدیلی مذہب کے حوالے سے، پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے بل کو مسترد کر کے عالمی برادری کو اچھا پیغام نہیں دیا گیا۔ جبکہ پاکستان کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ISLAMABAD, PAKISTAN - JULY 19: Pakistan's Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi answers a question during a joint press conference with US Secretary of State Hillary Clinton at the Foreign Ministry on July 19, 2010 in Islamabad, Pakistan. US Secretary of State Hillary Clinton announced a number of aid projects for Pakistan aimed at defusing anti-American sentiment and bolstering anti-terrorism efforts. (Photo by Daniel Berehulak/Getty Images)

کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا لیٹر جعلی ہے؟

سوشل میڈیا پر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دستخطوں سے جاری ہونے والا ایک لیٹر گردش کررہا ہے۔ لیٹر کے مطابق شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کی کھچائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سفارتی ذمہ داریوں کو بخوبی ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں کیونکہ آپ ،صدر بائیڈن اور وزیراعظم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان:غربت و افلاس میں مزید اضافے کا خدشہ

پاکستان:غربت و افلاس میں مزید اضافے کا خدشہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور ایکس چینج ریٹ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد عام آدمی سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ پیٹرول اور ڈالر کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس سے مزدود طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ گوکہ ملک میں کم از کم اجرت ساڑھے سترہ ہزار روپے ماہانہ ہے، جو  ایک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ منسوخ کردی

پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ منسوخ کردی

اس کانفرنس کو ابتدا میں جولائی کے وسط میں منعقد کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ تاہم اسے پہلے ملتوی اور اب افغان رہنماوں کے مبینہ پاکستان مخالف رویے کے سبب انتہائی خاموشی اور غیر محسوس طریقے سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق افغان حکومت کے رویے سے مایوس ہو کر پاکستان نے مجوزہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہمیں نہیں معلوم کون کون طالبان کے ساتھ ہے۔۔۔ عمران خان

ہمیں نہیں معلوم کون کون طالبان کے ساتھ ہے۔۔۔ عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر عناصر طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم پاکستان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ پتہ لگا سکے کہ کون طالبان کا حامی ہے یا کون نہیں۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کو اسلام آباد میں افغانستان سے آئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
خواتین پر تشدد کے خلاف بل کی اتنی مخالفت کیوں؟

خواتین پر تشدد کے خلاف بل کی اتنی مخالفت کیوں؟

گھریلو تشدد تدارک اور تحفظ بل قومی اسمبلی سے19اپریل کو اور سینیٹ سے جون میں منظور ہوا تھا۔ قدامت پرست مذہبی ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ بل انتہائی عجلت میں منظور کیا گیا اور اس کی شقیں خاندانی نظام کو تہس نہس کر دیں گی جب کہ بل کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ترقی پسندانہ قانون […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا

پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا نام بدستور گرے لسٹ میں رہے گا تاہم 27 میں سے 26 نکات پر بہتری دکھائی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکوس پلیئر نے اجلاس کے بعد لائیو پریس کانفرنس میں کہا کہ اجلاس میں کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سینٹر عثمان کاکڑ کی پراسرار ہلاکت اور احسان اللہ احسان کا دعویٰ

سینٹر عثمان کاکڑ کی پراسرار ہلاکت اور احسان اللہ احسان کا دعویٰ

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے بیان نے پاکستان کے پختون قوم پرستوں اور سیاسی کارکنوں کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس کے برعکس حکومت نے احسان اللہ احسان کے بیان کو مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کوئی تو ہے جو آمریت کو للکار رہا ہے

کوئی تو ہے جو آمریت کو للکار رہا ہے

ہر پانچ چھ سال بعد ہمارے کچھ صحافی بڑھکیں مارتے ہیں ہیرو بنتے ہیں ، وقتی طور پر معطل بھی ہو تے ہیں اور پھر پچھلی تنخواہ پر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔ سنہ 1999 میں بھی کچھ ایسے مناظر دیکھے تھے جب میاں نواز شریف نے جنگ گروپ کے خلاف انتقامی کاروائیاں شروع کی تھیں۔ جنگ گروپ کے خلاف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان مذہبی قانون سازی کو ختم کرنے پر تیار ہے؟

کیا پاکستان مذہبی قانون سازی کو ختم کرنے پر تیار ہے؟

جون 2018 میں فیٹف(فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس)نے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالا تھا کیونکہ پاکستان مسلسل دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں محفوظ ٹھکانے بھی مہیا کیے ہوئے ہے۔ فیٹف کی گرے لسٹ میں ڈالنے سے پاکستان کی مالی امداد بند ہے صرف پچھلے قرضے ادا کرنے کے لیے نئے قرضے دیئے جاتے ہیں۔ اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کيا پاکستان توہین مذہب کے قوانین ميں تراميم کرے گا؟

کيا پاکستان توہین مذہب کے قوانین ميں تراميم کرے گا؟

یورپی پارلیمان نے حالیہ قرارداد میں توہین مذہب سے متعلق قوانين کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ تجارتی معائدے جی ایس پی پلس کی نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔ کیا پاکستان توہین مذہب کے قوانین میں ترامیم کرے گا گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے یورپی پارلیمان کی اس قرارداد سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمن اور مفتی منیب الرحمن نے تحریک لبیک کی حمایت کردی

جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمن اور مفتی منیب الرحمن نے تحریک لبیک کی حمایت کردی

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت پنجاب کے ساتھ بات چیت کے بعد یرغمال بنائے گئے تمام گیارہ پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ وفاقی حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان بات چیت کا اگلا دور پیر کو ہو رہا ہے۔ سخت گير اسلامی تنظیم فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر رہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا تحریک لبیک پر پابندی موثر ثابت ہوگی؟

کیا تحریک لبیک پر پابندی موثر ثابت ہوگی؟

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کے اعلان پر کئی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا یہ پابندی موثر بھی ہو گی یا نہیں؟ یا پھر یہ ایک نئے نام کے ساتھ میدان میں آ جائے گی جیسا کہ ماضی میں دیگر جماعتیں کرتی آئی ہیں۔ جنرل مشرف کے دور میں بہت ساری جہادی اور فرقہ وارانہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
انسانی حقوق کی ایک توانا آواز خاموش ہو گئی

انسانی حقوق کی ایک توانا آواز خاموش ہو گئی

پاکستان کے ممتاز صحافی اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے بانی رکن آئی اے رحمٰن ( ابن عبدالرحمٰن) انتقال کر گئے۔ ان کی عمر نوے برس تھی اور وہ پچھلے کچھ عرصے سے شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ سنہ1930ء میں ہریانہ میں پیدا ہونے والے آئی اے رحمٰن کا خاندان تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل […]

· Comments are Disabled · پاکستان