علم و آگہی

فرینکفرٹ سکول، مارکسسٹ نقاد یامنحرف

فرینکفرٹ سکول، مارکسسٹ نقاد یامنحرف

پائند خان خروٹی عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہر شخص اپنے ماتھے پر اپنے طبقہ کےُ مہرکے ساتھ دنیا میں آتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر اشترا کی مفکر اعظم کارل مارکس کی ملکیت میں زمین کاکوئی ٹکڑا ہوتا تو شاید وہ بھی سماجی شعور کا مظاہرہ نہ کرپاتا جو اس نے ’’ […]

· 5 comments · علم و آگہی
کیابچے والدین کے لیے وزٹنگ کارڈ کی حیثیت رکھتے ہیں؟

کیابچے والدین کے لیے وزٹنگ کارڈ کی حیثیت رکھتے ہیں؟

سبط حسن احتشام ، سرکاری ملازم تھا۔ اس کے گھر تین لڑکیوں کے بعد ایک لڑکے ، ارمغا ن کی ولادت ہوئی۔ لڑکے کی بڑی دھوم سے پرورش شروع ہوئی۔ گھر کی چار عورتیں ، لڑکے کی ماں اور اس کی بہنیں، اس کی داسیاں بن گئیں۔ لڑکا کباب مانگتا تو گھر میں کباب کی دعوت ہو جاتی۔ لڑکاکوئی کھلونا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا جسم کی بھی تاریخ ہوتی ہے؟

کیا جسم کی بھی تاریخ ہوتی ہے؟

تبصرہ: سبط حسن اگر اسّی سال کے جسم کی تاریخ کو تہہ بہ تہہ معلوم کریں تو اس میں کہیں نیچے بچپن کی خوشیاں ، اداسیاں اور جسم پر لگی چوٹوں کے آثار ملیں گے۔ انھی آثار نے خوشیوں کی نیلی اینٹ لگائی، اداسیوں نے کاسنی رنگ کی ٹائلیں جمائیں اور چوٹوں نے دراڑیں ڈال دیں۔ اگر اس بات کو […]

· 2 comments · علم و آگہی
پولیٹیکل کمیونیکیشن اورتخلیقی اطلاق

پولیٹیکل کمیونیکیشن اورتخلیقی اطلاق

پائند خان خروٹی روایتی اور انقلابی انسان میں اہم فرق یہ ہے کہ روایتی شخص اچھائی اور نیکی کوپندو نصیحت تک محدود رکھتا ہے اور اپنی ذات پر اس کااطلاق کرتا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں انقلابی مبارز کیلئے ا تنا کافی نہیں وہ اپنےنظریہ ومبارزہ پر خود کوڈھالنا ہوتاہے اور اس کو معاشرہ پر نافذ بھی کرنا پڑتا […]

· 1 comment · علم و آگہی
مزاحمت سے انقلاب تک

مزاحمت سے انقلاب تک

پائند خان خروٹی مزاحمت سے انقلاب تک The Wretched of the Earth فرانز فینن کی شہرہ آفاق کتاب کاپشتو ترجمہ(دشنہ آسمان زامن) پر تبصرہ مزاحمت اپنے معروض میں موجود فروعونیت ،قارونیت اور مذہبی پیشوائیت سے مزاحم یاٹکرانے کانام ہے ۔ ادب وسیاست کی دنیا میں اس کی دو معروف شکلیں تانظرآتی ہے ۔ ایک کالونیل نظام کے خلاف قومی آزاد […]

· 4 comments · علم و آگہی
سیاسی تربیت کے مختلف زاویے

سیاسی تربیت کے مختلف زاویے

پروفیسر محمد حسین چوہان سیاسی تربیت کا کوئی مخصوص ادارہ نہیں ہوتا۔بچپن سے انسان معاشرتی تربیت کے ذریعے سیکھتارہتا ہے،اوراس کے اندر ایک سیاسی ذہن اور رجحان تشکیل پاتا ہے اور سماجی تغیرات وتجربات کے زیر اثر اس میں بھی تبدیلی واقع ہوتی رہتی ہے۔سیاسی تربیت اور رجحان سازی میں خاندان کا بنیادی کردار ہوتا ہے،سکول کی تعلیم بھی اس […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا فلمیں متبادل بیانیے کا ذریعہ بن سکتی ہیں؟ 

کیا فلمیں متبادل بیانیے کا ذریعہ بن سکتی ہیں؟ 

سبط حسن انسانی تاریخ کے عظیم کمالات میں سائنسی اور تکنیکی ایجادات شامل ہیں۔ انھی کمالات کے ہم پلہ ایجادات میں زبان، تصویرکشی اور موسیقی بھی شامل ہیں۔ جس انسانی گروہ نے ایسے کمالات ایجاد کیے اس گروہ کا ایک فرد ہونا ہمارے لیے شان کی بات ہے۔ زبان کو لیں ، قدیم ترین دور میں جب زبان کی اختراع […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
اہل مشرق نے نظریہ دان کیوں پیدا نہیں کیے ؟

اہل مشرق نے نظریہ دان کیوں پیدا نہیں کیے ؟

پائند خان خروٹی یہ بات پور ے مشرق میں رہنے والے اہل علم وسیاست کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ مشرقی ممالک میں وافر افرادی قوت ، عظیم آسمانی اور زمینی مذاہب اور جامع مشترکہ خاندانی نظام کی موجودگی کے باو جود اِکادُکا استثنیٰ کے علاوہ کوئی قابل ذکر نظریہ دان یا مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اعلیٰ آفاقی معیار کے […]

· 6 comments · علم و آگہی
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔7

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔7

سبط حسن کہانی کو سیکھنے کے ذریعے(ریسورس )کے طور پر استعمال کرنا سیکھنے سکھانے کا معاملہ محض معلومات کو رٹوا دینے پر ختم نہیں ہو جاتا۔ یہ دراصل ایک مربوط عمل ہے اور اس کے تین عناصر ہوتے ہیں۔ معلومات ، مہارتیں اور رویے ۔ مثال کے طور پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ارد گرد ہریالی ہو […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ثقافت سے تمدن تک ارتقاء کاسفر

ثقافت سے تمدن تک ارتقاء کاسفر

پائند خان خروٹی ہمارے اکثر مقامی دانشور حضرات اور فل برائیٹ پروفیسر ز اپنی روایت اور اردگرد کے ماحول سے اس قدر متاثر بلکہ مغلوب ہوچکے ہیں کہ اس سے آگے دیکھنے کی صلاحیت کھو بیٹھے ہیں ۔ اپنی کم علمی ، کم مائیگی اور محدود تناظر کے باعث وہ آفاقی سچائیوں اور انسانی اقدار کی ہمہ گیری اور وسعت […]

· 2 comments · علم و آگہی
مبارک حیدر اور ہماری نرگسیت

مبارک حیدر اور ہماری نرگسیت

پروفیسر امین مغل مبارک حید ر کے مطالعہ میں ہم سے مراد مسلمان ، بعد میں تخصیص سے بر صغیر جنوبی ایشیا کے یا زیادہ تخصیص سے پاکستانی مسلمان ہیں۔  اگر مسلمان کی اصطلاح کی دھند کو ہٹا کر تاریخی خط کے ساتھ سفر میں دیکھا جائے، تو ہم مسلمانوں کوعلاقائی یا قبائلی شناختوں میں بٹا پائیں گے، جیسے عرب، […]

· 2 comments · علم و آگہی
پشتو مزاحمتی ادب: خیال سے حقیقت تک

پشتو مزاحمتی ادب: خیال سے حقیقت تک

پائند خان خروٹی ہمارے معاشرے میں علم ومعلومات کاحاصل کرنے والوں کی کمی نہیں ہے لیکن اکثر اہل علم وسیاست اعلیٰ کردار اور جرأت اظہار سے محروم ہونے کے باعث عوام پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت سے محروم ہیں ۔ا گر کوئی ادیب ، شاعر یا دانشور علمی اور فنی محاسن کاانفو ڈمپ بھی بن جائے تو عوام کو […]

· 4 comments · علم و آگہی
مریضانہ نرگسیت

مریضانہ نرگسیت

پروفیسر مبارک حیدر مر یضانہ نر گسیت کی ایک علامت یہ ہے کہ مریض ’’چت بھی میرا پٹ بھی میرا‘‘کے اصول پر عمل کرتا ہے ۔اپنے اردگرد باصلا حیت شخص سے خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس کے خلاف کردار کشی، تذلیل یا تحقیرکی مہم چلاتا ہے ۔ اس عمل میں وہ عام اخلا قیات کے بر عکس اپنی فضیلت اور […]

· 1 comment · علم و آگہی
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔6

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔6

انفرادی ارادے اور جاری بیانیے کے درمیان تعلق کا مطالعہ  قسط 6 : اسیری کا بیانیہ قدیم یونانیوں کے تجرباتِ زندگی نے انھیں سمجھایا کہ زندگی کی ذمّے داریاں قبول کرنا بہت دوبھر کام ہے۔ انھوں نے اس ذمے داری سے گریز کے لیے آسمانوں پر دیوی دیوتاؤں کا ایک خاندان تخلیق کر لیا۔ اس کے بعدانسانوں کی تمام تر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پشتون نیشنل ازم، حرف تمنا

پشتون نیشنل ازم، حرف تمنا

فضل مولا زاہد ایمل خٹک کا نام کسی تعارف کا محتاج تو نہیں۔ ہے بھی تو اِس قلم کا اتنا مقام کہاں کہ اُن کی ہمہ جہت شخصیت پر کچھ لکھنے کا ’’پنگا‘‘ لے۔ اتنا عرض ضرور کریں گے کہ وہ معروف پشتون سیاسی رہنما اجمل خٹک کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ آپ نہ صرف یہ کہ پشتون قوم کی محرومیوں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
انقلاب فرانس: مُضمرات اور سماجی ارتقاء۔2

انقلاب فرانس: مُضمرات اور سماجی ارتقاء۔2

ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی حصہ دوئم زیر نظر مضمون 14 جولائی 1789 کے انقلاب فرانس کے تناظر میں قلم بند کیا گیا ہے انقلاب فرانس سے انسانی تاریخ میں چرچ کو قانونی زندگی سے علیحدہ کرنے کا ایک اور تجربہ کامیاب ہوا جیسا کہ اس سے پہلے پچھلی صدی میں Peace of Westphalia کے معاہدے کے تحت بھی ہو […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
انقلاب فرانس: مُضمرات اور سماجی ارتقاء۔1

انقلاب فرانس: مُضمرات اور سماجی ارتقاء۔1

ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی حصہ اول زیر نظر مضمون 14 جولائی 1789 کے انقلاب فرانس کے تناظر میں قلم بند کیا گیا ہے۔ چودہ14 جولائی 1789 کو انقلاب فرانس کا نقارہ بجا۔ انقلابِ فرانس کو سوا دو صدیوں سے بھی زیادہ زمانہ گزر چکا ہے مگر اس انقلاب کی باز گشت ابھی تک فضاؤں میں ہے۔یورپ میں اس انقلاب […]

· 3 comments · علم و آگہی
کردار، حیثیت و فرائض 

کردار، حیثیت و فرائض 

اسلم بلوچ تقابلی مطالعے و تجزیے کا مثبت اور حقیقی پہلو دوسروں کے تجربات اور کارکردگی کو اپنے اندر جانچنا ہوتا ہے تاکہ انکے کامیابیوں سے استفادہ اور ناکامیوں سے سبق حاصل کیا جائے، ایسے تجزیوں سے خامیوں،کمزوریوں،خرابیوں کی نشاندہی کرکے ان سے کیسے نمٹا جائے یہ دیکھنا ہوتا ہے، ایسا ہرگز نہیں ہوتا کہ ایسے تجزیاتی مواد کو کسی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مارکسزم ، تین ذرائع اور تین اجزاء ترکیبی

مارکسزم ، تین ذرائع اور تین اجزاء ترکیبی

پائند خان خروٹی افکار اور علوم میں گہری ذاتی دلچسپی کے باعث مجھے مارکسزم کی تفہیم حاصل کرنے کابے پناہ شوق رہا ۔ اس غرض سے جس قدر ممکن ہوا مختلف کتابوں ، مضامین اور ذرائع ابلاغ سے استفادہ کرنے کی کوشش کی ۔ علاوہ ازیں جاننے پہچاننے مارکسی حلقوں اور مارکسزم کے حوالے سے معروف سیاسی رہنماؤں ، ٹریڈ […]

· 8 comments · علم و آگہی
Afghan Koochis, or nomads, are on their way to neighboring Afghanistan through Pakistan's tribal area of Wana, Saturday, March 30, 2002.  Caravans of nomads have followed this ancient route for thousands of years, moving from the heat of Pakistan to the cool mountains of Afghanistan. (AP Photo/B.K.Bangash)

پاوندہ تہذیب کا ارتقاء اور ادب قدیم اشتمالیت اور کوچی زندگی میں مماثلت 

پائند خان خروٹی انسانی تاریخ میں قدیم اشتمالی معاشرہ کی نشاندہی کرنے والا سب سے پہلا معتبر نام کارل مارکس کا ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کے مختلف ارتقائی مراحل کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ انسان پیدائشی طور پر خودغرض، لالچی اور ایک دوسرے کا دشمن نہیں ہے بلکہ تاریخ کے ابتدائی ادوار میں بے […]

· 1 comment · علم و آگہی