Other News

مشرق وسطی میں ایک نئی جنگ بھڑکنے کا خطرہ 

مشرق وسطی میں ایک نئی جنگ بھڑکنے کا خطرہ 

آصف جیلانی کرد قوم جہاں ایک طرف اس قدر خوش قسمت ہے کہ اسے صلاح الدین ایوبی ایسے مرد مجاہد کی قیادت نصیب ہوئی وہاں دوسری جانب اس قدر بد قسمت ہے کہ ایک طویل عرصہ سے چار ملکوں میں گھری ہوئی ہے او ر اس قوم کو اپنا کوئی الگ مستقل آزاد وطن نصیب نہیں ہوسکا ہے۔  ایک سو […]

· Comments are Disabled · کالم
Seedbeds of radicalism

Seedbeds of radicalism

Religion-based education in Pakistan has made universities a fertile ground for extremists. By Khaled Ahmed Pakistan is in the grip of terrorism unleashed by university-educated youth who kill in the name of Islam. A Karachi gang that was recently nabbed was found to have connected with university-level teachers and their students who were on the take from the Islamic State […]

· Comments are Disabled · News & Views
احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب احمد ندیم قاسمی نے ایک بار بڑے درد سے فرمایا تھا کہ ہمارے ہاں اردو کی خود نوشت سوانح عمریوں کے موضوع پر کام نہیں ہؤا اور یہ بڑی تشویش کی بات ہے ۔ جب اس موضوع پر میری کتاب ’’ پس نوشت‘‘ لاہور سے ۲۰۰۳ میں شائع ہوئی تو مجھے یہ لکھتے ہوئے خوشی ہوتی […]

· 2 comments · ادب
مبارک حیدر اور ہماری نرگسیت

مبارک حیدر اور ہماری نرگسیت

پروفیسر امین مغل مبارک حید ر کے مطالعہ میں ہم سے مراد مسلمان ، بعد میں تخصیص سے بر صغیر جنوبی ایشیا کے یا زیادہ تخصیص سے پاکستانی مسلمان ہیں۔  اگر مسلمان کی اصطلاح کی دھند کو ہٹا کر تاریخی خط کے ساتھ سفر میں دیکھا جائے، تو ہم مسلمانوں کوعلاقائی یا قبائلی شناختوں میں بٹا پائیں گے، جیسے عرب، […]

· 2 comments · علم و آگہی
سنہ 1857ء کا مجبور “قائد اعظم “اورمجبور نمک حرام

سنہ 1857ء کا مجبور “قائد اعظم “اورمجبور نمک حرام

طارق احمدمرزا ہم دیسی لوگ بھی عجیب ہیں۔ماضی کے گڑے مردے اکھاڑنا اور اس کی خاطر اپنے حال ، مستقبل اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو زندہ زمین میں گاڑناہمیں تسکین دیتا ہے۔حال ہی میں نریندرمودی کی میانمار یاترا اور آخری مغل تاجداربہادر شاہ ظفرؔ کے مزار پر ان کی حاضری نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑدی ہے کہ […]

· 7 comments · بلاگ
طالبان اور داعش اسلام کی عملی تفسیر ہیں

طالبان اور داعش اسلام کی عملی تفسیر ہیں

غلام رسول نائن الیون کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کی طرف سے دہشت گردی اور خودکش حملے ایک معمول بن چکا ہے۔پرامن معاشرے اب قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے حصار میں نظر آتے ہیں ۔ جبکہ دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والے اسے غیر مسلموں خاص کر امریکہ اور یورپ کے خلاف جنگ قرار دیتے ہیں۔ ان کے […]

· 1 comment · کالم
عمر رسیدہ عرب شیوخ کی کمسن بھارتی لڑکیوں سے شادیاں

عمر رسیدہ عرب شیوخ کی کمسن بھارتی لڑکیوں سے شادیاں

بھارت کے موتیوں کے شہر حیدر آباد میں کمسن لڑکیوں کے ساتھ شادی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے خلیجی ممالک کے آٹھ شہریوں کی گرفتاری کے بعد سے کمسن لڑکیوں کے مبینہ استحصال کا معاملہ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کی پولیس نے عمان کے پانچ اور قطر کے تین شہریوں کو کئی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فوج اور سیاستدانوں میں ڈائیلاگ کی تجویز 

فوج اور سیاستدانوں میں ڈائیلاگ کی تجویز 

 ایمل خٹک  پارلیمان کے دونوں ایوانوں یعنی قومی اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین سے پاکستانی فوج کے سرابراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی حالیہ ملاقات اوربات چیت کئی حوالوں سے اہم ہے ۔ جو تفصیلات ذرائع ابلاغ کے ذریعے سے ملی ہیں اس بناء پر اس بات چیت کےچند اہم نکات یہ ہیں ۔ پاکستان […]

· 1 comment · کالم
سوئٹزر لینڈ میں آزاد بلوچستان کے بینر

سوئٹزر لینڈ میں آزاد بلوچستان کے بینر

بلوچستان کے سیاسی کارکنوں نے  ریاستی مظالم کے خلاف  بیرون ملک آزاد بلوچستان کی پراپیگنڈہ مہم شروع کر دی ہے جس کے تحت سوئٹزر لینڈ کے دارلحکومت میں مختلف مقامات پر آزاد بلوچستان کے بینر لگائے گئے ہیں۔ جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف پوسٹرز لگائے جانے پر اسلام آباد میں تعینات سوئس سفیر تھوماس کولی کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مادری زبانوں اور قومی زبان کا مسئلہ ، وقت کی اہم ترین ضرورت

مادری زبانوں اور قومی زبان کا مسئلہ ، وقت کی اہم ترین ضرورت

آصف جاوید پاکستان کا اصل مسئلہ نا خواندگی ہے، زبان یا ذریعہ تعلیم نہیں۔ مگر آج ستّر 70 سال گزرنے کے باوجود ہم نہ تو نا خواندگی ختم کر سکے ہیں اور نہ ہی ذریعہ تعلیم طے کرسکے ہیں۔ ایک قومی شناخت اور یکساں معیارِ تعلیم قائم رکھنے کے لئے اصولی بنیادوں پر علاقائی، قومی اور بین الاقوامی زبان میں […]

· 1 comment · کالم
داغ اچھے ہوتے ہیں یا صفائی جزو ایمان ہے

داغ اچھے ہوتے ہیں یا صفائی جزو ایمان ہے

علی احمد جان گھر کی صفائی پر جھگڑا ہے ۔ کچھ کا خیال ہے کہ صفائی جزو ایمان ہے ہمیں اپنے گھر کو صاف رکھنا ہے اور دوسرے کا خیال ہے کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں کیونکہ ہر داغ کی ایک کہانی ہوتی ہے اور ہماری کہانی چالیس سال پرانی ہے جس سے ہمیں پیار ہے۔ صفائی اور داغ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم بھی اصل مسئلہ جاننا چاہتے ہیں

ہم بھی اصل مسئلہ جاننا چاہتے ہیں

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے تناظر میں کہا ہے ’’ہم سب امن چاہتے ہیں، جنگ نہیں‘‘۔ سوچی کے مطابق وہ روہنگیا بحران کو ختم کرنا چاہتی ہیں۔ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا اقلیت کی نسلی تطہیر کے الزامات کے تناظر میں کہا کہ بین الاقوامی مبصرین […]

· 1 comment · بین الاقوامی
پشتو مزاحمتی ادب: خیال سے حقیقت تک

پشتو مزاحمتی ادب: خیال سے حقیقت تک

پائند خان خروٹی ہمارے معاشرے میں علم ومعلومات کاحاصل کرنے والوں کی کمی نہیں ہے لیکن اکثر اہل علم وسیاست اعلیٰ کردار اور جرأت اظہار سے محروم ہونے کے باعث عوام پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت سے محروم ہیں ۔ا گر کوئی ادیب ، شاعر یا دانشور علمی اور فنی محاسن کاانفو ڈمپ بھی بن جائے تو عوام کو […]

· 4 comments · علم و آگہی
فاٹا کے انضمام کا ایشو اور چند غلط فہمیاں

فاٹا کے انضمام کا ایشو اور چند غلط فہمیاں

ایمل خٹک   جب سے حکومت کی نامزد کردہ فاٹا ریفامز کمیشن کی سفارشات سامنے آئی ہیں اس کے بعد فاٹا کی اصلاحات اور خاص کر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے سیاسی کارکنوں میں گرما گرم بحث و مباحثہ شروع ہے ۔ انضمام کے ایشو کے حوالے سے کافی غلط فہمیاں بھی موجود ہیں ۔  بعض […]

· 1 comment · کالم
ترکی اسلامی شریعت کی طرف گامزن

ترکی اسلامی شریعت کی طرف گامزن

ترکی میں اسکولوں کے بائیو لوجی کے نصاب سے انسانی ارتقا کی ڈارون تھیوری کو خارج کیا جا رہا ہے جبکہ ’ وطن سے محبت ‘ کے باب میں مذہبی کلاسوں میں ’جہاد‘ اور ’مقدس جنگ‘ جیسے موضوعات پڑھائے جائیں گے۔ ترکی نے اسکولوں کے نصاب میں شامل 170 مضامین کا ازسر نو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نواز شریف خود کو بے گناہ کیوں سمجھتے ہیں

نواز شریف خود کو بے گناہ کیوں سمجھتے ہیں

علی احمد جان ذوالفقار علی بھٹو کے جرائم کی فہرست میں جمہوریت، سیاست ، دستور، قانون اور عوامی حقوق سے آگاہی سب سے بڑے جرم تھے جس کی پاداش میں ان کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔ ان کے منہ سے نکلے جمہوریت ، آئین اور قانون کے الفاظ کا ہی جادو تھا کہ مزارعے زمینداروں کے سامنے اور مزدور […]

· 1 comment · کالم
ہندوستانی مسلمانوں کی حالت زار کا ذمہ دار کون؟

ہندوستانی مسلمانوں کی حالت زار کا ذمہ دار کون؟

آصف جیلانی  ہندوتا کا نعرہ لگانے والے نریندر مودی کے دور میں ہندوستانی مسلمانوں کی حالتِ زار دیکھ کر مجھے انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر قائد ملت محمد اسمعیل صاحب سے 1962میں دلی میں وہ ملاقات یاد آگئی جب وہ تیسری بار لوک سبھا کے انتخاب جیت کر آئے تھے ۔ اسمٰعیل صاحب 1920سے مسلم لیگ سے وابستہ تھے […]

· 1 comment · کالم
کلثوم نواز کی جیت، ایسٹیبلشمنٹ کی ناکامی

کلثوم نواز کی جیت، ایسٹیبلشمنٹ کی ناکامی

پاکستانی قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی خالی کردہ نشست پر حلقہ این اے 120 میں اتوار سترہ ستمبر کو ہونے والا ضمنی الیکشن غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے واضح برتری سے جیت لیا ہے۔ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے اہم ترین ضمنی انتخابات میں سے ایک قرار دیے جانے […]

· 2 comments · پاکستان
عالم اسلام کا مقدس ترین شہر کہاں ہے؟

عالم اسلام کا مقدس ترین شہر کہاں ہے؟

سائرس ادریس مسلمانوں کے نزدیک دنیا کا مقدس ترین شہر مکّہ ہے اور اس میں موجود کعبہ دنیا کی اولین عبادت گاہ جسے الله کے برگزیدہ نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے اسماعیل علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا۔ ان کے  بعد جتنے بھی نبی آئے وہ سب الله کے گھر یعنی کعبہ کی زیارت اور طواف […]

· 16 comments · تاریخ
یہ بے وفا اور دھوکہ باز لوگ

یہ بے وفا اور دھوکہ باز لوگ

بیرسٹر حمید باشانی مغرب بہت بے وفاہے۔ لوگ طوطا چشم ہیں۔ محبت میں دھوکے باز ہیں۔ پیار میں وفادار نہیں۔ بیوی خاوند سے اور خاوند بیوی سے بے وفائی کرتا ہے۔ محبوب محبوبہ کو دھوکہ دیتا ہے ۔ مغرب کے بارے میں یہایک اور بڑامغالطہ ہے جو ہمارے ہاں عام ہے۔  اس عام مغالطے کی دو بنیادیں ہیں۔ جہالت اور […]

· 1 comment · کالم