Other News

تحریک انصاف کا ترجمان،فواد چوہدری کون ہے؟

تحریک انصاف کا ترجمان،فواد چوہدری کون ہے؟

فواد چوہدری تحریک انصاف کے عدالتی امور کے حوالے سے ترجمان ہیں۔ وہ تحریک کے مخالفین کے توہین آمیز زبان و بیان کے استعمال کی شہرت رکھتے ہیں ۔موصوف پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔ ان کے تایا چوہدری الطاف حسین متنازعہ گورنر تھے ۔ممتاز دولتانہ کے ساتھی ہونے کی بنا پر وہ جوڑ توڑ کی سیاست کے ماہر […]

· 1 comment · پاکستان
سیکولرازم عہدِ حاضر کا واحد سچ 

سیکولرازم عہدِ حاضر کا واحد سچ 

یوسف صدیقی آج اکیسویں صدی کے دُوسرے عشرے میں بھی مذہبی تنظیمیں اور سیاسی جماعتیں دُنیا میں ’’پتھر ‘‘ کے دُور کے قوانین کو نافذ کرنے کی ’’جدو جہد ‘ ‘ کر رہے ہیں۔دُنیا نے اِکیسویں صدی تک پہنچنے سے پہلے دُورانِ سفر کئی حکومتی و رِیاستی ’’ماڈَل‘‘ دیکھے ہیں۔ تاریخ اِنسانی میں خلق نے یورپی فاشزم ،رُوسی پرُولتاریہ کی […]

· 3 comments · بلاگ
  نیر مسعود:کس کو خبر ہے میر سمندر کے پارکی 

  نیر مسعود:کس کو خبر ہے میر سمندر کے پارکی 

صائمہ ارم حقیقت یک سطحی نہیں ہوتی۔ہو ہی نہیں سکتی۔حقیقت ایک بھید ہے،۔بھاؤ بتلاتی چنچل کا بھید۔ایسی چنچل کہ بھاؤبھی بتلاتی ہے اور چلمن سے بھی لگے جاتی ہے۔اب ایسی ناری کا کوئی کیا کرے،اسے گھرہستن کہیے یا بازارو۔اسے گھر میں بٹھائیے کہ کوٹھے پہ،یوں تو ہر گھر میں بھی کوٹھا ہوتا ہی ہے۔نیر مسعود  کی کہانیاں ایسی ہی ہیں۔سرسری […]

· Comments are Disabled · ادب
پوچھو تو ادھر تیر فگن کون ہے یارو

پوچھو تو ادھر تیر فگن کون ہے یارو

آصف جیلانی  پاکستان کے معزول اور مفرور سابق فوجی آمر پرویز مشرف نے بی بی سی پر ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ فوجی ڈکٹیٹر ملک کو ٹھیک کرتے ہیں اور سویلینز بیڑہ غرق کر دیتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں پاکستان کے عوام کے یہ بات سنتے سنتے کان پک گئے ہیں، اور ان کے ذہنوں میں […]

· 1 comment · کالم
پنھل ساریو سمیت ہر لاپتہ فرد کو بازیاب ہونا چاہیے

پنھل ساریو سمیت ہر لاپتہ فرد کو بازیاب ہونا چاہیے

میں پنھل ساریو کو زیادہ نہیں جانتا۔ ان سے واقفیت اس وقت ہوئی جب کامریڈ واحد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف انہوں نے توانا آواز اٹھائی اور ہانی بلوچ کو اجرک کا علامتی تحفہ دیا۔ معلوم ہوا وہ سندھ کے ماما قدیر بلوچ ہیں جنہوں نے زندگی کا مقصد لاپتہ افراد کی بازیابی بنا رکھا ہے۔ انہوں نے “وائس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عائشہ گلالئ کی جرات:قبائلی وقار سے ذاتی ہتک تک کا سفر

عائشہ گلالئ کی جرات:قبائلی وقار سے ذاتی ہتک تک کا سفر

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ عمران خان کے متنازعہ ٹیکسٹ میسجز نےملکی سیاست میں جو ارتعاش پیدا کیا ہے، اس سے بڑھ کر اس معاملے نے ایک سماجی ہیجان کو جنم دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جو پہلے سے اس طرح کے متنازعہ مواد کے تاک میں بیٹھے رہتے ہیں،نے اس امر کو خوب اچھالا، نتیجے کے طور پر یہاں […]

· 2 comments · کالم
سندھ طاس معاہدہ کیوں ضروری تھا؟

سندھ طاس معاہدہ کیوں ضروری تھا؟

آصف جاوید تاریخ سے نا بَلَد لوگ اکثر الزام دیتے ہیں کہ پاکستان نے اپنے تین دریاؤں کا پانی انڈیا کو بیچ کر بہت بڑی غلطی کی۔ سندھ طاس معاہدہ کن حالات میں ہوا؟ کیوں ہوا؟ان عوامل کو سمجھنے اور جاننے والے لوگ تو اب مر کھپ چکے ہیں ، جو تاریخ کا ادراک رکھتے ہیں ، وہ گاہے بگاہے […]

· 1 comment · کالم
To go with story 'Pakistan-China-economy-transport, FEATURE' by Guillaume LAVALLÉE
In this photograph taken on September 29, 2015, Pakistani commuters wait to travel through a newly built tunnel in northern Pakistan's Gojal Valley.  A glossy highway and hundreds of lorries transporting Chinese workers by the thousands: the new Silk Road is under construction in northern Pakistan, but locals living on the border are yet to be convinced they will receive more from it than dust.    AFP PHOTO / Aamir QURESHI

چین پاکستانی تاجروں کے لیے مشکلات کھڑی کر رہا ہے

چینی شہر کاشغر اور گوادر کے درمیان سی پیک کے تحت بننے والی تیرہ سو کلومیٹر طویل شاہراہ دونوں ممالک کے مطابق مشترکہ طور پر فائدہ مند ہے۔ تاہم بعض پاکستانی تاجروں کے نزدیک اس سے اقتصادی فوائد صرف چین کو حاصل ہوں گے۔ چین کے لیے یہ دو طرفہ شاہراہ دونوں ممالک کے درمیان پھلتی پھولتی شراکت داری کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
حق خوداختیاریت اورراجہ فاروق حیدر

حق خوداختیاریت اورراجہ فاروق حیدر

ولید بابر ایڈووکیٹ پانامہ کی گرد ابھی کم نہ ہوئی تھی کہ میڈیاکو وزیراعظم آزادکشیمررا جہ فاروق حیدر کا بیان ہاتھ لگ گیا۔تمام اخبارات اور ٹی وی چینلز راجہ فاروق حیدر کی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں جبکہ تجزیہ نگار گالی سے اپنا ضمیر زندہ ہونے اور وطن سے محبت کا ثبوت رہے رہے ہیں۔ دیکھا دیکھی چند […]

· Comments are Disabled · کالم
اقبال اور نادر شاہ کے خواب 

اقبال اور نادر شاہ کے خواب 

محمدحسین ہنرمل گزشتہ پیر کو ا فغانستان اور پاکستان کے دو اہم شہر ایک مرتبہ پھر زوردار دھماکوں سے لرز اٹھے۔یہ دونوں خودکش حملے تھے اور مجموعی طور پر ساٹھ سے زیادہ مسلمان اس میں ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوئے۔ پہلا حملہ پیر کی صبح افغانستان کے دل کابل جبکہ دوسرا دھماکہ شام چار بجے پاکستان کے دل […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیر اعظم شہباز شریف اور نون لیگ کے تحفظات

وزیر اعظم شہباز شریف اور نون لیگ کے تحفظات

عبوری وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد اب نون لیگ کے حلقے یہ بات کر رہے ہیں کہ شہباز شریف کو پنجاب چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے۔ شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کی صورت میں پارٹی کی گرفت پنجاب پر کمزور پڑ سکتی ہے۔ نون لیگ کے اہم اور سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے آج ایک بیان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

 فیض اللہ میں پشاور یونیورسٹی میں شعبہِ بین الاقوامی تعلقات میں پڑھتا تھا۔ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کا قتدار عروج پر تھا۔ کلاس کے اکثر طلباء بشمول اساتذہ ان کے سرگرم حمایتی تھے۔ کچھ اساتذہ کی مجبوری بھی ہوسکتی تھی۔ تاہم چیئرمین صاحب فخر سے کہتے تھے کہ مشرف صاحب مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ جب ہم کلاس […]

· 2 comments · بلاگ
سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

خادم حسین سیاسی عمل انسان کے سماجی ارتقاء سے ہم آہنگ اجتماعی حکمرانی کا نظام قائم کرنے، ایک خاص جغرافیے میں رہنے والے انسانوں کی تہذیبی شناخت کے سفر کو تخلیقیت سے بار آور کرنے، وسائل و پیداوار کی منصفانہ تقسیم کے لئے ادارے قائم کرنے اور اداروں کو اہلیت اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق چلانے کا نام ہے۔ […]

· 2 comments · کالم
نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

انور عباس انور اگر شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے تو پاکستان کی خاتون اول کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستانی میڈیا نے ایک نئے بحث چھیڑ دی ہے،یہ سوال دیکھا جائے تو قبل از وقت ہے، کیونکہ شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے میں ابھی ساٹھ روز باقی ہیں، دنیا میں جس برق رفتاری […]

· 4 comments · کالم
پاکستان : طالبان کی فیکٹری

پاکستان : طالبان کی فیکٹری

افغان پولیس نے صوبہ غزنی میں ستائیس ایسے بچوں کو بازیاب کرا لیا ہے، جنہیں پاکستانی شہر کوئٹہ کے مدرسوں میں تعلیم کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھیجا جا رہا تھا۔ ان بچوں کی عمریں چار اور پندرہ برس کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے بتایا ہے کہ افغان پولیس نے رواں ماہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غلطی کہاں ہوئی

غلطی کہاں ہوئی

سید نصیر شاہ   برصغیر تقسیم ہوا لاکھوں انسان قتل ہوئے بے انتہا عورتوں کی عصمتیں برباد ہوئیں جائدادیں لُٹیں یقیناًلوگوں نے ایک بہت بڑی قیامت کا سامنا کیا ہم مغربی پنجاب کے لوگوں نے ہندوؤں اور سکھوں کی تباہی دیکھی اسی طرح بھارت میں شامل ہونے والے علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ بے رحمی ہوئی۔  اب اُس قیامت […]

· 6 comments · تاریخ
پاکستانی ہندوؤں کے لیے ابھی ’تقسیم ہند‘ مکمل نہیں ہوئی

پاکستانی ہندوؤں کے لیے ابھی ’تقسیم ہند‘ مکمل نہیں ہوئی

تقسیم ہند کو سات دہائیاں ہو جانے کے باوجود پاکستانی ہندو تشدد اورجبر سے بچنے کے لیے بھارت منتقل ہونے کی جدو جہد میں دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم وہاں بھی حقیقت ان کے خوابوں سے بالکل بہت دور ہے۔ پاکستانی ریاست کی جانب سے انتہا پسندمذہبی جماعتوں کی سرپرستی سے پاکستان میں رہنے والی اقلیتیں خاص کر ہندو انتہائی خراب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
محبت اور نفرت

محبت اور نفرت

فرحت قاضی ایک انسان میں اندھا پن اس وقت پیدا ہونے لگتا ہے جب اسے اپنی ہر چیز مکمل دکھائی دینے لگتی ہے محبت قانون اور عقیدے کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ اندھے ہوتے ہیں محبت کی اندھی ہونے کا واضح ثبوت یہ پیش کیا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے عشق و […]

· 1 comment · کالم
جندو فقیر 

جندو فقیر 

ملک سانول رضا  دادا  آج دربار_فرید کی زیارت کے لئے چلتے ہیں۔ مدت ہوئی آپ گاؤں سے باہر نہیں گئے۔  ہاں بیٹا جوانی میں تو کبھی کبھی پیدل بھی چلے جاتے تھے۔ اب پکے راستوں نے دل بھی پتھر کے کر دئے ہیں۔  روانہ ہوئے  دادا جان ایک شان بے نیازی سے عمارتوں اور سڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔ باتوں […]

· Comments are Disabled · ادب
امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو پر نئی امریکی پابندیوں کے بعد ملک میں امریکی سفارتی مشنز کے عملے کے 755 ارکان کو لازمی ملک چھوڑنا ہو گا۔ روسی صدر نے امریکی عملے کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ جمعے کو کیا تھا تاہم اب تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عملے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی