Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

جمہوریت اورکرپشن کا تعلق کیا ہے ؟

جمہوریت اورکرپشن کا تعلق کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی شوگرسکینڈل ایک بڑاسکینڈل ہے، مگراس اتنے بڑے سکینڈل پرنہ کسی کوئی خاص حیرت ہوئی، اورنہ ہی میڈیا میں کوئی طوفان برپا ہوا۔  اب تک اشرافیہ کے کرپشن کے اتنے سکینڈل سامنے آچکے کہ کسی نئے سکینڈل پرکسی کو حیرت یا افسوس نہیں ہوتا۔  لوگوں کا ردعمل ایسا ہوتا ہے گویا وہ اشرافیہ سے یہی توقع رکھتے تھے۔ پاکستانی سماج میں […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

بیرسٹرحمید باشانی کوروناوائرس نے دنیا میں بہت تباہی اورخوف پھیلایا ہے۔  بہت زیادہ جانی و مالی نقصان کیا ہے۔  جانی نقصان پرماتم کرنےاورمالی نقصان پرکف افسوس ملنے کےبعداب وقت آگیا ہےکہ یہ دیکھا جائےکہ دنیا اس بحران سےکیا سبق سیکھ سکتی ہے ؟  کورونابحران میں دنیا کے لیے بہت اسباق ہیں۔ ایک سبق یہ ہے کہ ہم لوگ اپنی جان […]

· Comments are Disabled · کالم
آج ہم پھر کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

آج ہم پھر کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

بیرسٹرحمید باشانی آج ہم کسی معجزے کےمنتظرہیں۔  پوری دنیا کسی خوشخبری کےانتظارمیں سانس روکے بیٹھی ہے۔   دنیا کوخوش خبری یہ چاہیے کہ کورونا کی روک تھام کے لیےویکسین یاعلاج کے لیے دواتیارکرلی گئی ہے۔ ویکسین کےمعجزے کے لیے دنیا کی نظریں صرف محدودے چند ملکوں پرجمی ہیں۔  ان میں مغرب کے کچھ ترقی یافتہ ملک ہیں۔  ان ملکوں میں امریکہ، […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا کے خلاف جنگ جیتی جارہی ہے۔۔۔

کورونا کے خلاف جنگ جیتی جارہی ہے۔۔۔

بیرسٹرحمید باشانی کورونا کےخلاف جنگ جاری ہے۔  دنیابھرمیں انسان کواس آفت سے بچانے کے لیےجنگی بنیادوں پرکاروائیاں ہو رہی ہیں۔  بری خبروں کےاس اداس دورمیں اچھی خبریہ ہےکہ دنیا بھرمیں بہت بڑی تعداد میں انسانی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں۔  ہرروزاس جنگ میں انسانی صلاحیت ومہارت بڑھ رہی ہے، اوریہ جنگ جیتنے کےامکانات بھی روشن ہورہےہیں۔ کورونا کے خلاف لڑائی کی ہرملک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا وائرس اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال

کورونا وائرس اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال

  بیرسٹرحمید باشانی کورونا وائرس کے شورشرابے میں کئی بڑی خبریں دب کررہ گئی ہیں۔    خوف اوراندیشے کےماحول میں لوگ ان خبروں پربھی توجہ نہیں دے رہے ہیں، جن کوعام حالات میں نظرانداز کرنا شاید ممکن نہ ہوتا۔  کورونا بحران کے دوران جن بڑی خبروں کو نظراندازکیا گیا، ان میں ایک خبرکشمیری رہنمایاسین ملک کی دلی کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستیں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو کنٹرول کر رہی ہیں

ریاستیں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو کنٹرول کر رہی ہیں

  بیرسٹرحمید باشانی ہماری صدی کوسوشل میڈیا کی صدی کہا جا سکتا ہے۔ مگرسوشل میڈیا اس صدی کی ابتدا میں جوخواب لیکرنمودار ہوا تھا وہ مر رہے ہیں۔ 1990کی دہائی میں سرد جنگ کا خاتمہ لبرل یعنی آزاد خیال جمہوریت کی فتح تھی۔   یہ ایک بڑی تبدیلی تھی، جس کے ساتھ طرزحکمرانی کے بارے میں دنیا کے تصورات میں بھی تبدیلی آئی۔  مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت۔۔۔ کیا حاصل ہوا؟

صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت۔۔۔ کیا حاصل ہوا؟

بیرسٹرحمید باشانی ٹرمپ کے دورے کے دوران بھارت کے جوش و خروش کو دیکھ کربھارت اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ یاد آتی ہے۔  یہ تعلقات ہمیشہ کوئی بہت خوشگوار نہیں رہے۔  یہ تعلقات بڑے نشیب و فراز سے گزرے۔   نشیب زیادہ رہا،  اور فراز کم۔    مگربدلتے وقت کے ساتھ دونوں ملکوں نے اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلیاں لائی۔  ان تبدیلیوں سے دونوں ملکوں کے درمیان […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی یافتہ ممالک  کا معیار زندگی اور بے گھر افراد

ترقی یافتہ ممالک کا معیار زندگی اور بے گھر افراد

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ برس میعارزندگی کی عالمی درجہ بندی میں کنیڈا کو دنیا میں پہلا نمبردیا گیا تھا۔اورایسا مسلسل چوتھی بارہوا تھا کہ کینیڈا معیارزندگی کے اعتبار سے دنیا میں پہلےنمبرپرتھا۔  میعارزندگی میں اول نمبر پرہونے کےعلاوہ دیگرکئی حوالوں سے بھی اس ملک کو ایک مثالی اورقابل تقلید ملک قرار دیا جاتا رہا۔عورتوں کے لیے کینیڈا کو کئی باردنیا کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان میں مقدمات کی منصفانہ سماعت ممکن ہے؟

کیا پاکستان میں مقدمات کی منصفانہ سماعت ممکن ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی یہ جنوری چوبیس کا دن ہے۔  سال 1977ہے۔  مقام سپین کا مشہورشہر میڈرڈ ہے۔ اس شہر کے مشہورریلوے سٹیشن اٹوچا کے نزدیک اٹوچا گلی کی پچپن نمبرعمارت کے ایک دفتر میں لیبرلاء کے ماہرقانون، ورکرز کمیشن کے ممبران، ٹریڈ یونین اورکالعدم کمیونسٹ پارٹی آف سپین کے کچھ رہنما جمع ہیں۔  ملک میں جمہوریت اورانسانی حقوق پرگرما گرم بحث […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا نے ایران کی عظیم تہذیب سے کیا سیکھا؟

دنیا نے ایران کی عظیم تہذیب سے کیا سیکھا؟

بیرسٹرحمید باشانی امریکہ نے ایران کےماضی سے کیا سیکھا؟ اورایران اپنے ماضی اور امریکیوں سے کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟ ان سوالات کا جواب ایران کی تاریخ میں ہے۔  ایران کی قدیم اورعظیم تاریخ کےکئی سنہرے ادوارہیں۔ عظمت رفتہ کے ان ادوار میں کئی شہنشاہ ، بادشاہ ، شاعر، ادیب اوردانشورگزرےہیں۔  اس طویل فہرست میں ایرانیوں کا وہ جدامجد بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
بغداد: شہر امن، شہرلہو

بغداد: شہر امن، شہرلہو

بیرسٹرحمید باشانی بغداد ایک بارپھرجب خبروں میں آِیا تو میں نےسوچا کہ اب یہ کتاب پڑھ ہی لینی چاہیے۔  “بغداد: شہرامن، شہر لہو” نامی یہ کتاب کافی عرصے سے میں نےخریدرکھی تھی۔  مگرمجھےدوسری کتابوں اوردیگرمشاغل سےفرصت نہیں مل رہی تھی کہ اس کا مطالعہ کرسکوں۔  حالانکہ میں نے سن رکھا تھا کہ یہ ایک عمدہ کتاب ہے، جس میں بغداد […]

· Comments are Disabled · کالم
شی کا چینی خواب کیا ہے ؟

شی کا چینی خواب کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی اس نےیہ خواب اس وقت دیکھنا شروع کیا تھا،  جب وہ بچہ تھ اورایک غارمیں رہتا تھا۔  اس نے یہ خواب تب سے اپنے سینے میں ایک قیمتی رازکی طرح رکھا۔  یہ چینی خواب تھا، ایک عظیم چین کا خواب جوتاریخ میں کئی عظیم چینی دانشوردیکھتے آئے تھے۔   طویل عرصہ تک یہ خواب دیکھنےکے بعد جب مناسب وقت […]

· Comments are Disabled · کالم
جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

  بیرسٹرحمید باشانی انقلاب پھولوں کی سیج نہیں ہے۔  انقلاب ماضی اورمستقبل کےدرمیان تادم مرگ جنگ کانام ہے۔یہ قول شہرہ آفاق سیاست دان اوردانشورفیڈل کاسترو کا ہے۔  آج کل جب اس نابغہ روزگار شخص کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے، تو دنیا میں لاکھوں لوگ اس عظیم دانشوراورمدبرشخص کو یاد کر رہے ہیں۔  اس کی شخصیت کے مختلف پہلووں […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

بیرسٹرحمید باشانی جہاں سوچ و فکر پر پہرے ہوں، وہاں قومیں ترقی کی طرف نہیں تنزل کا سفر کرتی ہیں۔ کئی قومیں اور ملک اس تجربے سے گزرے ہیں ۔ بنگلہ دیش کوروایتی اعتبارسےاس خطےکاغریب ترین ملک سمجھا جاتا رہا ہے۔  بنگلہ دیش کا نام آتے ہی انسان کےذہن میں جو تصویر ابھرتی تھی، اس میں سیلاب میں بہتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جمہوریت کو سافٹ فاشزم سے خطرہ ہے ؟

کیا جمہوریت کو سافٹ فاشزم سے خطرہ ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی ہم لوگ ایک ہنگامہ خیزدورکے لوگ ہیں۔  ہمارے دورمیں اس دنیا میں تقریبا ہرمعاشی وسیاسی نظام کا تجربہ ہوا ہے۔  گزشتہ صدی دنیا میں تیزی سے رونما ہونے والے حیرت انگیز واقعات کی صدی تھی۔  دنیا کا ہر ہونا انہونا واقعہ اس صدی میں رونما ہوا۔  پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم، ںوبادیاتی نظام کا انہدام،  روس اور […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا میں ہونے والے لانگ مارچ

دنیا میں ہونے والے لانگ مارچ

بیرسٹرحمید باشانی مارچ اورمظاہرے پاکستان میں کوئی نیا عمل نہیں ہے۔  سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کثرت سے ، اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گاہے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول لیے اس مضبوط ہتھیار کو استعمال کیا ہے۔   لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایک مارچ یامظاہرے سے کیا ہوسکتا ہے، اور کیا نہیں ہو سکتا ؟ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا یہ زمین ہماری ہے ؟

کیا یہ زمین ہماری ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی ترقی یافتہ دنیا میں” زینوفوبیا” یعنی اجنبی لوگوں کا خوف بڑھ رہا ہے۔  بعض جگہوں پردن بدن وہ قوتیں مقبول ہورہی ہیں، جو خوداجنبی لوگوںکےخوف میں مبتلا ہیں اوردوسروں کو بھی اس خوف میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔  عام لوگوں کوباہر سے آنے والےتارکین وطن سے ڈرا رہی ہیں۔  سماج میں خوف پھیلا رہی ہیں۔  […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم ایتھوپیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں

ہم ایتھوپیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی چند برس قبل میں نے ایتھوپیا پرایک کالم لکھا تھا۔  کالم میں میں نےعرض گزاری کہ پاکستان جیسے پسماندہ ممالک ایتھوپیا سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔  جواب آں غزل کے طورمجھے کچھ لوگوں کے غصے سے بھرے پیغامات وصول ہوئے کہ میں نے یہ مشورہ دیکر ایک عظیم قوم کی تذلیل کر دی ہے۔  مجھے بتایا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
  وزیراعظم کی تقریرکےبعد کیا ہوگا ؟

  وزیراعظم کی تقریرکےبعد کیا ہوگا ؟

      بیرسٹرحمید باشانی اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریرایک بڑاموضوع گفتگو ہے۔ کشمیری حلقوں میں کچھ لوگ سانس روکے بیٹھے ہیں۔ ایسا لگتا ہے لوگوں کی آخری امید اب اس تقریرسے بندھ چکی ہے۔  تقریر کے متن کے بارے میں کوئی اسرار نہیں ہے۔  سب جانتے ہیں کہ یہ ایک طاقت ور اور دلگداز خطاب ہوگا۔   اسرار […]

· 6 comments · کالم
کشمیر: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے؟

کشمیر: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے؟

  بیرسٹر حمیدباشانی تاریخ اپنے آپ کو نہیں دہراتی۔ تاریخ صرف آگے کی طرف بڑھتی ہے، اور اپنےجلو میں نئے واقعات و حوادث لے کر چلتی ہے۔ مگر تاریخ کے سفر میں کئی ایسے واقعات ہوتے ہیں،  جو مختلف شکلوں میں بار بار رونما ہوتے ہیں۔ یہی وہ واقعات ہوتے ہیں جن سے کچھ لوگوں نے یہ غلط نتیجہ اخذ […]

· Comments are Disabled · کالم