Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

کیا عوام کو کبھی کوئی ریلیف مل سکتا ہے؟

کیا عوام کو کبھی کوئی ریلیف مل سکتا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی سیاست دان ہرجگہ ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں۔  وہ ایسی جگہ پر پل بنانے کا وعدہ  بھی کر دیتے ہیں، جہاں دریا ہی نہیں ہوتا۔ سیاست دانوں کی وعدہ خلافیوں کے باب میں  یہ بات مشہور سوویت سیاست دان خروشیف سے منسوب ہے، جن پر خود بہت بڑے اور نا قابل عمل دعوے اور وعدے کرنے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام

کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام

     بیرسٹرحمید باشانی کرتار پوررہداری  بلا شبہ سکھوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری تھی۔  مگر کشمیریوں کے لیے یہ خبر بڑی اہم تھی۔  اس خبر کے اندر ان کے لیے ایک امید تھی۔  روشنی کی ایک کرن تھی۔  جو گھٹاٹوپ اندھیرے میں ان کو اس خبرمیں دکھائی دی تھی۔   کشمیری پنڈتوں اور ہندووں کے لیے ہی نہیں کشمیری مسلمانوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
راستےکا پتہ اور منزل کا علم

راستےکا پتہ اور منزل کا علم

۔ بیرسٹرحمید باشانی اس دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ بس انسان کا عزم پختہ ہونا چاہیے۔ انسان کوپتہ ہونا چاہیے کہ وہ چاہتا کیا ہے۔ اس کی منزل کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اس قسم کے مکالمے اکثر بولتے ہیں۔ ان کے بعض اقوال سن کر انسان کو یقین ہونے لگتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
راہگزر اور بھی ہیں اس گزر گاہ کے سوا

راہگزر اور بھی ہیں اس گزر گاہ کے سوا

بیرسٹر حمید باشانی کرتارپور گزرگاہ پر ابھی گفتگو جاری ہے۔ اورایسا لگتا ہے آنے والے دنوں میں جاری رہےگی۔ اس گفتگو میں ایک اضافہ نریندر مودی نے کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ سال 1947میں کرتار پور کو پاکستان کے حوالے کرناکانگریس کی غلطی تھی۔ اوروہ ان غلطیوں کو درست کر رہے ہیں ، جوکانگرس نے گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
عظمت رفتہ کے خواب اور دھندلی نگاہ 

عظمت رفتہ کے خواب اور دھندلی نگاہ 

بیرسٹرحمید باشانی اکیسویں صدی کس کی صدی ہے ؟ یہ سوال بیسویں صدی کے نصف آخر میں ہی کھڑا ہو گیا تھا۔ اور علمی محفلوں میں کثرت سے پوچھا جانے لگا تھا، مگر گزشتہ دو عشروں کے دوران یہ سوال سنجیدہ دانشور حلقوں میں ایک اہم ترین موضوع بحث ہے۔ معمولی اختلاف کے ساتھ عام طور پر یہ مانا جاتا […]

· Comments are Disabled · کالم
چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

بیرسٹر حمیدباشانی ہم عجیب لوگ ہیں۔ ہمارے ہاں ان امور پر اختلاف رائے ہے، جن پر ساری جمہوری دنیا میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔ ریاست میں کون بالادست ہے۔ آئین کی تعبیر و تشریح کا اختیار کس کو ہے۔ پارلیمان آئین میں تبدیلی کرنے کی کس حد تک مجاز ہے ؟ یہ اور اس طرح کے چند بنیادی سولات، […]

· 1 comment · کالم
یوم تشکر اور چے گویرا کی یاد میں

یوم تشکر اور چے گویرا کی یاد میں

بیرسٹرحمید باشانی آج یوم تشکر ہے۔ کینیڈامیں ہم ہر سال یہ دن بناتے ہیں۔ یہاں شاید یہ دن امریکہ سے آیا۔ جب امریکہ میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران کچھ لوگوں نے وہاں سے بھاگ کر کنیڈا میں پنا ہ لی۔ اس جشن کا تعلق اچھی فصل سے ہے۔ ان دنوں سے ہے جب انسانی زندگی زراعت کے گرد […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز غنی اعلامیہ اور تبدیلی سے خوف زدہ لوگ

نواز غنی اعلامیہ اور تبدیلی سے خوف زدہ لوگ

بیرسٹرحمید باشانی نواز غنی ملاقات کا اعلامیہ ایک حوصلہ افزا قدم ہے۔دونوں ملکوں نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کاروائی کا اعلان کیا ہے۔خارجہ پالیسی کے باب میں یہ ایک اہم خبر ہے۔پاکستان میں بہت ساری چیزوں پر تنقید منع ہے۔یہ تنقید روکنے کے لیے باقاعدہ قوانین موجود ہیں۔اور ارباب ختیار گاہے زبانی کلامی بھی اس تنقید سے باز رہنے […]

· 2 comments · کالم
ڈونلڈ ٹرمپ ،مسلمان اور تھیوکریسی 

ڈونلڈ ٹرمپ ،مسلمان اور تھیوکریسی 

بیرسٹرحمید باشانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب مختلف حلقوں میں زیر بحث ہے۔ اس دورے کو مختلف لوگ اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔اس سے اپنی اپنی مرضی کے نتائج اخذکر رہے ہیں۔ امریکی صدر کے میزبان سعودی حکمرانوں کے نزدیک اس دورے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب اور اسلام کے درمیان کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
قائد اعظم کے اندازے غلط ثابت ہوئے

قائد اعظم کے اندازے غلط ثابت ہوئے

بیرسٹرحمید باشانی دو بڑے لکھاریوں کی تحریریں ہیں۔ایک پاکستانی ہے۔ دوسرا ہندوستانی ہے۔دونوں سکے بند قسم کے روشن خیال ہیں۔ان دونوں کے تازہ ترین کالم کا موضوع کشمیر ہے۔اور دونوں کے کالم پاکستان اور بھارت کے دو بڑے اور اہم اخبارات کے ادارتی صفحے پر چھپے ہیں۔  بھارتی لکھاری نے لکھا ہے کہ آج کشمیر کے حالات سے یوں لگتا […]

· 1 comment · کالم
باچا خان اور ریاستی تعصب

باچا خان اور ریاستی تعصب

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ ہفتے باچا خان کی برسی تھی۔اس برسی کے موقع پر مجھے ملک سے باہر اپناپہلا سفر یاد آیا۔ یہ سفر پشاور سے جلال آباد تک تھا۔ یہ سفر میں نے اس عظیم انسان کی میت کے ساتھ کیا تھا۔اس سے پہلے میں نے باچا خان کے بارے میں بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا تھا۔میں اس کی […]

· 1 comment · کالم
ٹوٹی ہوئی دیوار

ٹوٹی ہوئی دیوار

بیرسٹرحمید باشانی ڈاکٹر بلند اقبال کو اگر غیر معمولی ادمی لکھا جائے تو یہ اس لفظ کا بالکل بجا اور درست استعمال ہو گا۔یہ شخص توانائی اور دانش کا جیتا جاگتا شہکار ہے۔کنیڈا میں ڈاکٹرجیسے وقت اور محنت طلب پیشے سے منسلک ہونے کے باوجود ادب و فلسفے کے لیے وقت نکالناکیسے ممکن ہے اس بات کا اندازہ ان لوگوں […]

· 1 comment · کالم
پاکستان  کا مستقبل ، روشن خیال کیا کہتے ہیں؟

پاکستان  کا مستقبل ، روشن خیال کیا کہتے ہیں؟

آصف جاوید قارئین اکرام ، چونکہ ہماری توجّہ  کا زیادہ تر مرکز و محور پاکستان کے حالات  میں مثبت تبدیلیوں کی شدید خواہش ، اور پاکستان کو ایک روشن خیال،  مضبوط ، ترقّی یافتہ ،جمہوری ملک کے طور پر دیکھنے کا خواب شامل رہتا  ہے۔   لہذا ہمیں  ایسی تمام کوششوں سے ایک روحانی ربط اور طمانیت کا احساس ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر میں آزادی کی لڑائی ؟

کشمیر میں آزادی کی لڑائی ؟

بیرسٹرحمید باشانی عاصمہ جہانگیر نے سچ کہا ہے۔ایک دیانت دار با ضمیر شخص سے ایسے ہی سچائی کی توقع کی جا سکتی ہے۔کشمیر کے سوال پر انہوں نے طویل خاموشی توڑی تو اپنے منفرد انداز میں توڑی۔بھارت کی سیکورٹی فورسز جو کچھ کشمیر میں کر رہی ہیں اس کی انہوں نے کھل کر مذمت کی۔جو کچھ ان کے مشاہدے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ظلم کی ایک شکل یہ بھی ہے

ظلم کی ایک شکل یہ بھی ہے

بیرسٹرحمید باشانی خان۔ٹورنٹو ظلم کی تعریف بہت وسیع ہے۔اس لفظ کا ایک سادہ مطلب کسی چیز کا اپنی جگہ پر نہ ہونا بھی ہے۔کوئی شخص ایسا کام کرتا ہے جو اس کی صلاحیتوں کے مطابق نہیں۔کوئی ایسے عہدے پر فائز ہے جو اس کے رحجان طبع کے مطابق نہیں۔کوئی ایسا فریضہ سر انجام دینے پر معمور ہے جس کی اس […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر۔۔۔ ذمہ دار کون ؟

کشمیر۔۔۔ ذمہ دار کون ؟

بیرسٹرحمید باشانی۔ٹورنٹو کشمیر پر جو بیت رہا ہے، بہت افسوس ناک ہے۔مگر اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ ایسا نہ پہلی بار ہو رہا ہے، اور نہ آخری بار۔یہ سلسلہ ایک مدت سے جاری ہے۔آثار بتاتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔دور تک صرف اندھیراہے، اور روشنی کی کوئی کرن نہیں۔کشمیری اپنے رہنماؤں کی غلطیوں سے […]

· Comments are Disabled · کالم
انتخابات۔۔اصل مسئلہ کیا ہے ؟ 

انتخابات۔۔اصل مسئلہ کیا ہے ؟ 

بیرسٹرحمیدباشانی خان آزاد کشمیر میں انتخابات میں کوئی نئی بات نہیں۔یہ معمول کے انتخابات ہیں جس میں عوام نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آئندہ پانچ سال تک ان پر کون لوگ حکومت کریں گے ؟ اور یہ فیصلہ کرنے کے لیے بھی عوام کو بہت زیادہ عرق ریزی کی ضرورت نہیں ہے۔ان کے سامنے کوئی نیا یا مختلف آپشن […]

· Comments are Disabled · کالم
پالیسی کا تضاد۔۔۔۔

پالیسی کا تضاد۔۔۔۔

بیرسٹرحمیدباشانی پاکستان میں ڈرون حملوں کی تو سب ہی مخالفت کرتے ہیں۔لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو تازہ ترین ڈرون حملے کے خلاف باقاعدہ احتجاج کر رہے ہیں۔ مُلااختر منصور کی موت کو وہ شہادت قرار دینے پر بضد ہیں۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ انکا خیال ہے کہ مُلا کوہلاک نہیں ہو نا چاہیے تھا۔یا کم از کم امریکی […]

· Comments are Disabled · کالم