Archive for October 8th, 2015

فرقہ پرستی کے دور میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک بہترین مثال

فرقہ پرستی کے دور میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک بہترین مثال

ظفر آغا چند روز قبل تک میرا بیٹا مونس محمد آغا دہلی میں ڈینگو جیسی مہلک بیماری کا شکار ہو کر اسپتال میں موت سے لڑرہا تھا ۔ پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ اب سینکڑوں افراد کی دعاؤں کے سبب صحت یاب ہو کر گھر واپس لوٹ آیا ۔ اس سخت بیماری کے دوران ہمارے خاندان پر […]

· 2 comments · کالم
روئیداد خان کی روداد

روئیداد خان کی روداد

پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی روئید اد خاں کی خود نوشت’’ پاکستان ۔خواب پریشاں ‘‘ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس والوں کی جانب سے پہلی بار ۱۹۹۷ میں چھپی تھی ۔دس سال گزرنے کے باوجود اب تک اس خود نوشت کا تذکرہ جہاں تہاں ہو تا رہتا ہے ۔کیونکہ یہ ایک ایسے بیوروکریٹ کی خود نوشت ہے جو مختلف حکومتوں میں مختلف اہم […]

· 1 comment · ادب
Amboasary District, Tsivory Council, Tsivory Village, Madagascar.  A man on his way home after a morning of hard work.

Poverty in Madagasar is more prevalent in rural areas: 76.7 per cent of rural inhabitants are poor as compared wih 52.1 per cent of urban inhabitants.  The International Fund for Agricultural Development aims to alleviate rural poverty through investing in improvements in terms of rural infrastructure and access to financial services.

وحشی ذہن

سوسن جارج میں ایک ایسی بات بتانے کی کوشش کر رہا ہوں جو حقیقت میں کارگو (چیزوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی) کا راز ہے۔ مقامی لوگوں کو کئی دفعہ اس راز کو حل کرنے اور غربت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے کہا گیا لیکن وہ ایسا نہ کر سکے۔ ان کے خیال میں ۔۔۔ امیر لوگوں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
غلام علی کا پروگرام شیوسینا کی مخالفت پر منسوخ

غلام علی کا پروگرام شیوسینا کی مخالفت پر منسوخ

غزل گلوکار غلام علی کا ممبئی میں جمعہ کے دن مقرر پروگرام منسوخ کردیا گیا کیونکہ شیوسینا نے اس میں خلل اندازی کی دھمکی دی تھی اور انتباہ دیا تھا کہ پاکستان کے کسی بھی فنکار کو ممبئی میں پروگرام پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ سرحد پار سے دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جرمنی کے اتحاد کا سلور جوبلی جشن

جرمنی کے اتحاد کا سلور جوبلی جشن

جرمنی سے مکتوب: عرفان احمد خان تین اکتوبر کو مشرق و مغربی جرمنی کو دوبارہ متحد ہوئے یعنی نئے جرمنی کو معرض، وجود میں آئے 25 سال کا عرصہ گذر گیا ہے۔ مجھے ابھی یہ کل کی بات لگتی ہے جب نومبر 1989 میں دونوں ملکوں کو متحد کرنے کے راستے ہموار ہونے شروع ہوئے تھے۔ بیک دورڈپلومیسی تو نہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
زلزے کے دس سال بعد، ترقیاتی کام مکمل کیوں نہ ہو سکے؟

زلزے کے دس سال بعد، ترقیاتی کام مکمل کیوں نہ ہو سکے؟

ریاست نے کشمیر کے نام پر سیاست کی اور اس کے لیے فنڈز بھی حاصل کیے لیکن انہیں کشمیری عوام پر خرچ نہیں کیا جاتا پاکستانی کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں آنے والے زلزلے کے دس سال مکمل ہونے پر اس کے اثرات آج تک بھی محسوس کیے جارہے ہیں۔ اس زلزلے میں 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک […]

· Comments are Disabled · پاکستان