جنوبی ایشیا طاقتور زلزلہ سے دہل گیا ‘ پاکستان و افغانستان میں بھاری تباہی
٭ پاکستان میں 200 سے زیادہ اور افغانستان میں 63 اموات کی توثیق ۔ ہزاروں افراد زخمی ۔ سینکڑوں عمارتیں تباہ ٭ شمالی ہند کے کئی علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ کشمیر میں 3 ۔ اموات ۔ دو فوجی سپاہی زخمی ‘ خوف و ہراس کا ماحول ٭ افغانستان کے اسکول میں زلزلہ کے بعد […]