Archive for October 27th, 2015

پاکستان گورداسپور حملے میں ملوث ہے : امریکہ

پاکستان گورداسپور حملے میں ملوث ہے : امریکہ

پراوین سوامی۔ انڈین ایکسپریس وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران امریکی حکومت نے ، تین ماہ پہلے مشرقی پنجاب کے ضلع گورداسپور میں ہونے والی دہشت گردی کے ثبوت پاکستان کو دیئے ہیں ۔ سفارتی حلقوں نے انڈین ایکسپریس کو بتایا۔ یہ ثبوت جی پی ایس یعنی گلوبل پوزیشننگ سسٹم سے متعلق ہیں جو کہ حملہ آوروں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندو برادری کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم، سپریم کورٹ میں درخواست

ہندو برادری کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم، سپریم کورٹ میں درخواست

پاکستانی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ایک درخواست میں صوبہ سندھ میں ہندو برادری کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر متعلقہ حکام کے خلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کےایک رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار واکوانی کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچ قومی تحریک اور بین الاقوامی سیاست

بلوچ قومی تحریک اور بین الاقوامی سیاست

علی رفاعی بین الاقوامی سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ ہی دشمن ۔ سب کو اپنے مفادات سے غرض ہوتی ہے ۔ اس لیے آج کا بین الاقوامی سیاست کا منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے اور اس تبدیل ہوتے ماحول میں آزادی کی تحریک چلانے والوں کے لیے سخت امتحانات کا سامنا ہے۔ کیا […]

· 1 comment · کالم
سورج نگری۔۔ ایک یونانی کہانی

سورج نگری۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن سورج نگری ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ یونان میں ایک لڑکا رہتاتھا ۔ اس کا نام فیٹون تھا۔ اس کے بال سرخ تھے۔ وہ سورج دیوتا، اپالوکابیٹا تھا۔ ہرروز فیٹون، اپنے باپ کی رتھ کو دیکھتا، جو مشرق سے نمودار ہوتی اور مغرب کی جانب غائب ہوجاتی ۔ اسے سورج کی رتھ دیکھنا بہت اچھالگتاتھا۔ وہ صبح […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
قدرتی آفات اور انسانی اعمال

قدرتی آفات اور انسانی اعمال

فرحت قاضی سال 2005ء میں بالاکوٹ اور کشمیر میں زلزلہ نے تباہی مچائی تو ایک مرتبہ پھر یہ نظریہ تازہ کیا گیا کہ یہ ہمارے اعمال ہیں اور اگر ان کو اب بھی درست نہیں کیا گیاتو اس سے بھی بڑے نازل ہوسکتے ہیں اس کے چند سال بعد جاپان میں بھی آیا اور امریکی ریاست میں سیلاب سے شہر […]

· Comments are Disabled · کالم