Archive for October 29th, 2015

اشرف غنی نے طالبان سے نمٹنے کے لیے پوتن سے مدد طلب کر لی

اشرف غنی نے طالبان سے نمٹنے کے لیے پوتن سے مدد طلب کر لی

رپورٹ: ڈیلی میل ، لندن و ڈوئچے ویلے  پاکستان کی طرف سے دوغلا رویہ اپنانے پر افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے خلاف موثر کاروائی کرنے کے لیے روسی صدر پوتن سے فوجی امداد کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے ماسکو سے آرٹلری ، چھوٹے ہتھیار، اور ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر مانگے ہیں۔ روسی حکام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا قحط قدرتی عمل ہیں؟

کیا قحط قدرتی عمل ہیں؟

امریتا سین مفکرین کے درمیان اس امر پر مباحثہ ہوتا رہا ہے کہ قحط کا باعث انسان ہوتے ہیں یا اس کا سبب قدرتی عوامل ہیں؟ اس کی وجہ ماضی کے وہ واقعات ہیں جن میں لوگ سیلاب یا خشک سالی کے ہاتھوں قحط کے شکار ہوئے یا ایسا بھی ہوا ہے کہ یہ دونوں عناصر نہ ہونے کے باوجود […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
جماعت احمدیہ کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ

جماعت احمدیہ کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ

پاکستان میں جماعت احمدیہ نے صرف مذہبی بنیادوں پر احمدیوں کے لئے الگ انتخابی فہرست کو امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے بطور احتجاج بلدیاتی انتخابات حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین کے مطابق الیکشن قوانین کے مطابق ووٹر کی اہلیت صرف پاکستانی شہری ہونا ہے لیکن الیکشن کمیشن نے ووٹر کی رجسٹریشن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بادشاہت میں چین کہاں

بادشاہت میں چین کہاں

ڈاکٹرپرویز پروازی برطانیہ کی’’ملکہ الزبتھ دوم کی خفیہ اور ذاتی ڈائریاں‘‘ ان کی شاہی خواب گاہ کی مددگار کا نسٹانس، لیڈی کریب ٹری نے ملکہ کی مرضی سے مرتب کرکے1988ء میں شائع کی ہیں۔ یہ ڈائریاں یکم جون1953ء سے شروع ہوتی ہیں او رکتاب میں مشمولہ آخری اندراج18مارچ1988ء کا ہے۔ ڈائری لکھنے کی عادت تو ان کی نکڑدادی ملکہ وکٹوریا […]

· Comments are Disabled · ادب