Archive for October 17th, 2015

احمدی کشمیر میں اپنی سرگرمیوں سے باز آجائیں

احمدی کشمیر میں اپنی سرگرمیوں سے باز آجائیں

کشمیری علیحدگی پسند رہنما اور حریت کانفرنس کے چئیرمین اور متحدہ مجلس عمل کے امیر،میر واعظ عمر فاروق نے جمعے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احمدیوں کو کشمیر میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میر واعظ نے خبردار کیا کہ وہ احمدیوں کی کشمیر میں تبلیغی سرگرمیوں سے باخبر رہیں اور ان […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔ حصہ دوم

سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔ حصہ دوم

سبط حسن شعور/سمجھ میں تبدیلی کا تعمیراتی عمل سیکھنے کا تعمیراتی عمل کیوں اہم ہے؟ سیکھنے کے روایتی طریقوں سے دراصل سیکھنے کا عمل روپذیر ہی نہیں۔سیکھنے کے ان طریقوں سے صرف معلومات کی منتقلی ہوتی ہے۔ چونکہ پہلے سے موجود سمجھ میں نئی معلومات کے اضافے سے کسی قسم کا ارتعاش سرے سے پیدا ہی نہیں ہوتا، اس لیے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2273دن ہوگئے

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2273دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2273دن ہوگئے اظہا ر یکجہتی کرنے والوں میں کراچی سے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمدنے اپنے تمام ساتھیوں سمیت لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے لواحقین سے ا ظہار ہمدردی کیا اور بھر وپور تعاون کا یقین دلایا۔ ا نہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہرکولیس اور اٹلس دیو

ہرکولیس اور اٹلس دیو

سبط حسن ہرکولیس نے شیر کی کھال والاکوٹ پہنا، کندھے پر درخت کے تنے کو رکھا اورسمندرکی طرف چلنا شروع کردیا۔ وہ کئی دن چلتارہا۔ آخر سمندر کے کنارے جاپہنچا۔وہ تھکاہوا تھا اورسمندر کے اوپر چلتی ٹھنڈی ہوا میں لمبے لمبے سانس لینے گا۔ اس نے درخت کے تنے کوایک طرف رکھا اور ریت پر بیٹھ گیا۔ اسے سکون کااحساس […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار

جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار

جرمنی میں روس سے تعلق رکھنے والے ایک تیس سالہ امام مسجد کو شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کی کوششوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے جمعرات پندرہ اکتوبر کے روز موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

منظور بلوچ اپنے بارے میں لکھنا بہت معیوب سی بات ہے۔ میری حتی الوسع کوشش ہوتی ہے۔ کہ اپنے بارے میں کچھ نہیں لکھوں ٹھیک ہے کہ لوگ مجھے جذباتی کہتے ہیں میری تحریروں میں استدلال کے بجائے انہیں برہمی اور ذاتیات اور فتویٰ بازی نظرآتی ہے۔ میں نے اختلاف رائے کی صورت میں گالیاں بھی کھائی ہیں اس سے […]

· Comments are Disabled · کالم