Archive for October, 2015

قدرتی آفات اور انسانی اعمال

قدرتی آفات اور انسانی اعمال

فرحت قاضی سال 2005ء میں بالاکوٹ اور کشمیر میں زلزلہ نے تباہی مچائی تو ایک مرتبہ پھر یہ نظریہ تازہ کیا گیا کہ یہ ہمارے اعمال ہیں اور اگر ان کو اب بھی درست نہیں کیا گیاتو اس سے بھی بڑے نازل ہوسکتے ہیں اس کے چند سال بعد جاپان میں بھی آیا اور امریکی ریاست میں سیلاب سے شہر […]

· Comments are Disabled · کالم
جنوبی ایشیا طاقتور زلزلہ سے دہل گیا ‘ پاکستان و افغانستان میں بھاری تباہی

جنوبی ایشیا طاقتور زلزلہ سے دہل گیا ‘ پاکستان و افغانستان میں بھاری تباہی

٭     پاکستان میں 200 سے زیادہ اور افغانستان میں 63 اموات کی توثیق ۔ ہزاروں افراد زخمی ۔ سینکڑوں عمارتیں تباہ ٭     شمالی ہند کے کئی علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ کشمیر میں 3 ۔ اموات ۔ دو فوجی سپاہی زخمی ‘ خوف و ہراس کا ماحول ٭     افغانستان کے اسکول میں زلزلہ کے بعد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مدارس میں اصلاحات ۔ مسئلہ مذہبی ہے یا طبقاتی؟

مدارس میں اصلاحات ۔ مسئلہ مذہبی ہے یا طبقاتی؟

رشاد بخاری مدارس کے نظام اور نصاب تعلیم میں اصلاحات پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر کے مسلم معاشروں میں ایک پیچیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کو، جسے مولانا محمد قاسم نانوتوی نے ۱۸۶۷ میں شاہ ولی اللہ دہلوی کی علمی وراثت کے تسلسل میں قائم کیا تھا، جدید مسلم دنیا […]

· 1 comment · کالم
حکایت پردہ فسوں

حکایت پردہ فسوں

خورشید جاوید نامور روسی ادیب میکسم گورکی نے گزشتہ صدی کے اوائل میں امریکہ کا سفر کیا۔ گورکی نے اپنی یاداشتوں میں امریکی زندگی کے دلچسپ پہلوؤں سے نقاب اٹھایا۔ اس نے ایک میوزیم کا ذکر کیا جس میں شائقین خوشی اور تجسس سے داخل ہوتے تھے مگر چیختے چلاتے ہوئے نکلتے تھے۔ کیونکہ میوزیم کے اندر ایسا ماحول پیدا […]

· 1 comment · ادب
پاکستان :8.1 شدت کا زلزلہ ، ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان :8.1 شدت کا زلزلہ ، ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج پیر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک پاکستان میں 66 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ صوبہ خیبر پختوانخواہ میں ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شمال مشرقی علاقے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں 196 کلومیٹر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عراق کی جنگ داعش کے قیام کا سبب بنی

عراق کی جنگ داعش کے قیام کا سبب بنی

سابق برطانوی وزیر اعظم بلیئر کے مطابق داعش کے قیام کی وجہ صدام حکومت کے خلاف امریکی قیادت میں لڑی گئی وہ گزشتہ جنگ بھی بنی، جو بہرحال ’جائز‘ تھی۔ انہوں نے بعد از جنگ عراق سے متعلق کوئی پلاننگ نہ کرنے پر معافی بھی مانگی۔ برطانوی دارالحکومت لندن سے اتوار 25 اکتوبر کے روز موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ […]

· 2 comments · بین الاقوامی
اخبارات کیا لکھتے ہیں؟

اخبارات کیا لکھتے ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ پاکستان کے ایک بڑے اور قدیم اخبار کا صفحہ اول ہے۔انسان اس پر نظر ڈالتا ہے اور حیرت ا افسوس سے سوچتا ہے۔اس صفحہ پر اشتہارات کے بعد خبروں اور شہ سرخیوں کے لیے چھوٹا سا حصہ بچتا ہے۔اس چھوٹے سے حصے میں شہ سرخی کو چھوڑ کر جو چھوٹی سی جگہ بچتی ہے اس پر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا یہ خدا کی مرضی ہے

کیا یہ خدا کی مرضی ہے

سعید اختر ابراہیم سوال تو بہت سے ہیں ۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ کیا یہ خدا کی مرضی ہے کہ اسی کے نام پر بنائے جانے کے دعویٰ کے باوجود اس ملک کے عوام زندگی کی بنیادی ضرورتوں کو ترستے رہیں، اگر بیمار ہوں تو انہیں منہ مانگی فیس مانگنے والے ڈاکٹروں اور مہنگی دواؤں کے خوف سے […]

· Comments are Disabled · کالم
او آئی سی کا ٹی وی چینل شروع کرنے کا فیصلہ

او آئی سی کا ٹی وی چینل شروع کرنے کا فیصلہ

دوحہ ۔ چھپن اسلامی ملکوں پر مشتمل اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) نے مسلمانوں کے نقطہ نظر کو اجاگر کرنے کے لئے اپنا ٹیلی ویژن چینل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس مقصد کے لئے وہ مالی معاونین اور شراکت داروں کی تلاش میں ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ایاد مدنی نے بتایا ہے کہ یہ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

نسیم بلوچ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت اگر فوجی ایسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف کام کرتی ہے تووہ غدار قرار پاتی ہے۔قیام پاکستان کے چند سال بعد ہی بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختوانخواہ کی قوم پرست جماعتیں جو اپنے حقوق کی بات کرتیں تو سرکاری و نجی میڈیا قوم کو بتاتا کہ یہ جماعتیں غدار ہیں ۔ انہیں […]

· 4 comments · کالم
تنظیمات خیریہ

تنظیمات خیریہ

خالد تھتھال  پہلی جنگ عظیم  میں ترکی نے جرمنی  کا ساتھ دیا۔  ہندوستان  کے مسلمانوں نے  جنگ میں انگریزوں  کا ساتھ دینے کے لیے وزیراعظم  برطانیہ  لائیڈ جارج سے وعدہ لیا تھا کہ  جنگ میں انگریزوں کی فتح کی صورت میں نہ ہی مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کی بے حرمتی  ہو گی اور نہ مسلمانوں کی خلافت کے ادارے کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
عزا داروں پر خود کش بم حملہ: لشکر جھنگوی نے اعتراف کر لیا

عزا داروں پر خود کش بم حملہ: لشکر جھنگوی نے اعتراف کر لیا

پاکستانی صوبہ سندھ کے ایک وزیر کے مطابق جیکب آباد میں شیعہ عزا داروں کے ایک اجتماع پر خود کش بم حملے کی ذمے داری کالعدم سنی عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی نے قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چوبیس ہو گئی ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں شیعہ ماتمی اجتماعات پر بم حملوں کے بعد پورے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

.(Constructivism in Learnning)سیکھنے کا تعمیراتی عمل سبط حسن ۔7۔ سیکھنے کے تعمیراتی عمل کا اطلاق کیسے کیاجائے؟ ممکن ہے کہ آپ بھی اپنی زندگی کے معمولات میں بھی سیکھنے کے تعمیراتی عمل کو استعمال کرتے ہوں۔ جو استاد اس عمل کو کارآمدمانتا ہے وہ بچوں کے سامنے مسائل اور سوالات رکھے گا۔ پھر بچوں کو اُکسائے گا کہ وہ ان […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بے وقوفی اور عقل مندی میں جانوروں کی درجہ بندی

بے وقوفی اور عقل مندی میں جانوروں کی درجہ بندی

فرحت قاضی ایک کوئے نے صدا لگائی تو اس کے آس پاس موجود وہاں کئی کوئے پہنچ گئے اور پھر جلسہ شروع ہوگیا۔ اسی طرح رات کی تاریکی میں ایک کتا بھونکتا ہے تو مشاعرے کی محفل جم جاتی ہے اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جانور بھی اپنی بولیاں رکھتے ہیں اور اپنے عزیز واقارب کو آگاہ اور […]

· Comments are Disabled · کالم
آرمی چیف کا دباؤ: سابق جنرل سیکیورٹی ایڈوائزر مقرر

آرمی چیف کا دباؤ: سابق جنرل سیکیورٹی ایڈوائزر مقرر

پاکستان نے ملک کے ایک سابق فوجی جنرل کو نیا ملکی سکیورٹی ایڈوائز مقرر کر دیا ہے، جس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی فوج ہمسایہ ممالک کے حوالے سے سکیورٹی پالسیوں میں اپنا کردار مزید مضبوط بنانا چاہتی ہے۔ ابھی تک اس عہدے پر پاکستانی رہنما سرتاج عزیز تعینات تھے، جو وزیراعظم نواز شریف کے انتہائی قریبی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سونے کا سیب۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سونے کا سیب۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن سونے کا سیب: جوفساد کی جڑ ثابت ہوا بہت سال پہلے یونان کے لوگوں کا مانناتھا کہ ان کے دیو ی دیوتا، انھی کی طرح لڑتے جھگڑتے تھے، ایک دوسرے سے حسد کرتے تھے اور پھر ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کرتے رہتے تھے۔ وہ بالکل عام انسانوں کی طرح تھے اور انھی کی طرح اچھی اوربری باتیں […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
جرمنی میں کتابوں کا سالانہ 61 واں عالمی میلہ

جرمنی میں کتابوں کا سالانہ 61 واں عالمی میلہ

جرمنی سے مکتوب: عرفان احمدخان فرینکفرٹ میں ہرسال اکتوبر میں کتابوں کی عالمی نمائش منعقدہوتی ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا کتابوں کا میلہ کہا جا سکتا ہے۔ جرمن پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن اپنی ذات میں ایک مکمل ادارہ ہے جس کا ایک صنعتی یونٹ کے طور پر چلایا جاتا ہے۔ اس ادارے نے کتابی میلوں کا […]

· Comments are Disabled · ادب
پاکستانی خواتین کی تعلیم کے لیے امریکی فنڈ دگنا

پاکستانی خواتین کی تعلیم کے لیے امریکی فنڈ دگنا

امریکا کی جانب سے پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے لئے دیا جانے والا فنڈ دگنا کر دیا گیا ہے۔ امریکی خاتون اوّل کہتی ہیں کہ ستّر ملین ڈالر کی خطیر رقم سے دو لاکھ پاکستانی خواتین کو فائدہ پہنچے گا۔ امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے اعزاز […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بھٹو ازم زندہ رہے گا۔۔

بھٹو ازم زندہ رہے گا۔۔

عظمٰی اوشو پاکستانی سیاست کا غیر جانبداری سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات تمام شک وشبہ سے بالا ترہے کہ پاکستان میں سیاست کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو سے ہوا ۔ پیپلز پارٹی کے قیام سے پہلے مسلم لیگ یاایک آدھ اور پارٹی ہوا کرتی تھی جو کہ زیادہ فعال نہ تھی رہی بات مسلم لیگ کی تو وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مایوس کن گوہر گذشت

مایوس کن گوہر گذشت

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب الطاف گوہر کا نام نامی ہمارے ملک کی نوکر شاہی کا بڑا نمایاں نام ہے اس لئے ان کی سر گزشت کا ذکر آتے ہی ان کے کارہائے نمایاں آنکھوں کے سامنے پھرنے لگتے ہیں اور قاری یہ سوچنے لگتا ہے کہ اتنے اہم عہد میں اتنے اہم عہدوں پر اور لوگوں کے ساتھ رہنے والے […]

· Comments are Disabled · ادب