Archive for September, 2017

نواز شریف کی جنوبی پنجاب سے جھوٹی محبت

نواز شریف کی جنوبی پنجاب سے جھوٹی محبت

اسلم ملک گزشتہ دنوں بہاول پور کئی بار جانا ہوا اور معمول سے زیادہ قیام رہا۔  ملنے والے مجھے’’ باخبر اخبار نویس ‘‘ سمجھ کر کئی سوالات بھی کرتے رہے اور ان کے ممکنہ جوابات بھی فراہم کرتے رہے۔ مثلاً یہ کہ نواز شریف کی جنوبی پنجاب سے محبت چار سال بعد اب اچانک کیوں جاگی ہے؟ انہوں نے وزارتِ […]

· 1 comment · کالم
اگلے جنم موہے بیٹی نہ کیجیو!۔

اگلے جنم موہے بیٹی نہ کیجیو!۔

  آصف جاوید گزشتہ ہفتے پاکستان کے صوبہ سندھ میں دو ایسے واقعات پیش آئے جس نے ہر صاحبِ ضمیر انسان کے دل اور دماغ کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے۔ پہلا واقعہ آرتی مہاراج نامی ایک جوان اور خوبصورت ہندو اسکول ٹیچر لڑکی کا اغوا ،جبری تبدیلیِ مذہب اور اغوا کار سے شادی، دوسرا واقعہ ایک وڈیرے کی گاؤں […]

· 3 comments · کالم
نائجیریا کا مبلغ اسلام بابا مسابا

نائجیریا کا مبلغ اسلام بابا مسابا

ڈیلی میل آن لائن کے مطابق203بچوں کا باپ اور 130خواتین سے شادی کرنے والا 93سالہ مبلغ محمد بیلو ابوبکر المعروف بابا مسابا طویل علالت کے بعد نائیجیریا کے شہر بیدا میں انتقال کر گیا جس کے نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم نے اپنی بیویوں میں سے 10کو طلاق بھی دے رکھی تھی۔ مرحوم کی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
چنگیز خان اور انگریز خان

چنگیز خان اور انگریز خان

طارق احمدمرزا نواب اکبربگٹی صاحب کے فرزند جناب نوابزادہ جمیل بگٹی صاحب نے اخبار ‘‘ روزنامہ آزادی ’’سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کا قتل بلوچستان کا مسٔلہ نہیں ،اسے زبردستی یہاں کا ایشو بنایا جا رہا ہے۔دیگر شیعہ برادری کو کیوں نہیں ماراجارہا؟ صرف ہزارہ کمیونٹی کو نشانہ بنایا جارہاہے یہ تو افغان،طالبان […]

· 4 comments · بلاگ
بانو قدسیہ اور اشفاق احمد

بانو قدسیہ اور اشفاق احمد

شہزاد ناصر پہلے ایک بات کا اعتراف کرتا چلوں کہ میں قدرت اللہ شہاب، ممتاز مفتی، بابا یحیٰ وغیرہ کے سلسلے اور کڑی کے بانو قدسیہ اور اشفاق احمد کو ناپسندیدہ ترین ادیب سمجھتا ہوں ۔ یہ ممکن ہے کہ ان سب کی نیت ٹھیک ہو اور یہ ساری کاریگری، لفاظی اور کنفیوزڈ نان سینس انجانے میں سرزد ہوا ہو […]

· 5 comments · بلاگ
کرکٹ سے آگے سوچنا شروع کریں

کرکٹ سے آگے سوچنا شروع کریں

علی احمد جان قذافی اسٹیڈیم لاہور ایک بار پھر تماشائیوں سے بھر گیا دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نمائندہ ٹیم ورلڈ الیون کے کھلاڑی اپنے ہاتھ ہلاتے خصوصی طور پر تیار کئے گئے رکشوں میں بیٹھ کر جب اسٹیڈیم میں داخل ہوئے تو یہاں موجود لوگوں کو یقین آگیا کہ سچ مچ اب وہ کرکٹ کا کھیل […]

· 1 comment · کالم
پاکستان میں ہم جنس پرستوں کی خفیہ زِندگی 

پاکستان میں ہم جنس پرستوں کی خفیہ زِندگی 

یوسف صدیقی ہم جنس پسندی ایک ہی جنس کے حامل اِفرادکے مابین پائے جانے والے جنسی میلان کے رویے کا نام ہے ۔ہم جنس پرستوں کے مطابق یہ رویہ ’’موروثی‘‘ ہے۔ اُور اِس میں فرد کا کوئی عمل دَخل نہیں ہے۔دُنیا کہ بہت سے مذاہب میں ہم جنس پرستی کو گناہ سمجھا جاتا ہے ،اُور کچھ مذاہب میں ہم جنس […]

· Comments are Disabled · کالم
بہادرشاہ ظفر محب وطن تھے، جدوجہد آزادی شروع کی تھی

بہادرشاہ ظفر محب وطن تھے، جدوجہد آزادی شروع کی تھی

لکھنؤ ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر دنیش شرما نے کہا کہ مغل شہنشاہ بابر اور اورنگ زیب کو ہمارے آبا و اجداد نہیں بلکہ لٹیرے تھے اور یہ الزام عائد کیا کہ وہ ہندوستانی اقدار کا احترام نہیں کیا کرتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی بورڈ کی تاریخ پر مبنی درسی کتابیں […]

· 2 comments · جنوبی ایشیا
الفاظ ہمیں عقل مند بناتے ہیں

الفاظ ہمیں عقل مند بناتے ہیں

فرحت قاضی عقل و دانش ، فہم و فراست اور معاملہ فہمی میں مہارت پیدا کرنے کے لئے الفاظ کا مطالعہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے ہم اپنا مدعا اور مافی الضمیر الفاظ میں ادا کرتے ہیں چنانچہ اس کے لئے مناسب الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں کیونکہ بعض الفاظ انسان کو بھلے اور بعض بہت ہی زیادہ بھلے لگتے […]

· 2 comments · کالم
Afghanistan's Finance Minister Omar Zakhilwal (R) gestures next to Foreign Minister Zalmai Rassoul at their joint news conference with Japan's Foreign Minister Koichiro Gemba at the Tokyo Conference on the Reconstruction of Afghanistan in Tokyo July 8, 2012. REUTERS/Kim Kyung-Hoon

پاکستان کو افغان ۔ بھارت تعلقات پراعتراض نہیں ہونا چاہیے

پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیلوال نے کہا ہے پاکستان کو افغانستان کے ساتھ اچھے برادرانہ تعلقات قائم رکھنا چاہیں بجائے اس کے وہ افغانستان کے بھارت کےساتھ تعلقات پر اعتراض کرے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں ایک دوسرے کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے اور تنگ نظر اپروچ کی بجائے آگے کی طرف بڑھنا چاہیے۔ رائل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا سردار پٹیل مسلمانوں کے دشمن تھے ؟

کیا سردار پٹیل مسلمانوں کے دشمن تھے ؟

تبصرہ :لیاقت علی اگست 1947میں ہندوستان کی تقسیم اور اس کے نیتجے میں ہونے والے ہولناک فرقہ ورانہ فسادا ت جن میں ہر مذہب کے لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے ، دونوں نو آزاد ممالک میں میں اثاثوں کی تقسیم ، شاہی ریاستوں کے بھارت سے ’جبری‘ الحاق اور بھارت میں رہ جانے والی مسلمان اقلیت کے خلاف […]

· 4 comments · تاریخ
مسودات گلگت ۔ لاوارث عالمی علمی ورثہ

مسودات گلگت ۔ لاوارث عالمی علمی ورثہ

علی احمد جان سال ۲۰۰۴ میں جب حکومت ہندوستان نے تین ہزار تین سو چھیاسٹھ صفحات پر مشتمل قدیم ترین مسودات گلگت کو سامنے لائی تو دنیا کے ادبی حلقے انگشت بدندان رہ گئے۔ یہ ایک ساتھ پیش کئے جانے والےبدھ مت کے قدیم ترین نسخوں کی سب سے بڑی تعداد تھی جس پر حکومت ہند کو فخر تھا اور […]

· Comments are Disabled · کالم
یمن میں سعودی افواج کی بمباری سے پانچ ہزار ہلاکتیں

یمن میں سعودی افواج کی بمباری سے پانچ ہزار ہلاکتیں

اگر برما کی حکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نسل کشی میں ملوث ہے تو وہیں دوسری طرف سعودی عرب کی حکومت بھی یمن میں ہزاروں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔برما میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی بازگشت تو پوری دنیا میں سنی جارہی ہے لیکن یمن میں معصوم افراد کے قتل عام پر عالمی میڈیا […]

· 1 comment · بین الاقوامی
پاکستان میں جمہوریت کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوتا

پاکستان میں جمہوریت کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوتا

انور عباس انور یہ اکیلے میرا سوال نہیں،مجھ جیسے بہت سارے نوجوان اوربوڑھے یہ سوال ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں، لیکن دونوں( سوال پوچھنے والا اور جس سے استفسار کیا جاتا ہے) ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ جاتے ہیں اور پھر اپنی اپنی راہ پکڑتے اپنی اگلی منزل کی جانب چل نکلتے ہیں۔ یہ سوال کچھ عجیب بھی نہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمارے نصیب میں انصاف کیوں نہیں؟

ہمارے نصیب میں انصاف کیوں نہیں؟

آصف جیلانی  ممکن ہے بہت سے لوگ برا مانیں لیکن اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ پاکستان میں انصاف عنقا ہوگیا ہے ۔جی نہیں میں میاں نواز شریف کی نااہلی کے فیصلہ کی بات نہیں کروں گا۔ میں اس تلخ حقیقت کی بات کروں گا کہ پاکستان میں انصاف صاحب ثروت اور بااثر طبقہ اور غریبوں اور ناداروں میں […]

· 1 comment · کالم
افغانستان کی جنگ میں کا ایندھن بننے والے بچے

افغانستان کی جنگ میں کا ایندھن بننے والے بچے

غربت کی وجہ سے افغان بچے عسکریت پسندوں کو ’فروخت‘ کیے جا رہے ہیں۔ یہی کم عمر بچے افغانستان کی جنگ کو ایندھن فراہم کر رہے ہیں۔ کمسن ذہنوں کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں عسکریت پسندوں کی صفوں میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔ افغان فورسز نے پاکستانی سرحد کے قریب مختلف کارروائیوں میں چھاپوں کے دوران تقریباﹰً چالیس بچوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مغرب کا خون سفید کیسے ہوا؟

مغرب کا خون سفید کیسے ہوا؟

بیرسٹر حمید باشانی مغرب کے خاندانی نظام پراکثر ہمارے ہاں گفتگوہوتی ہے۔ لکھا جاتا ہے۔ اس موضوع پر ہمارے ہاں کئی فکری مغالطے پائے جاتے ہیں۔ ایک مغالطہ یہ ہے کہ مغربی لوگ خاندان اور رشتوں کی پرواہ نہیں کرتے ۔ ا ن کا خون سفید ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے مغرب میں خاندانی نظام یعنی فیملی سسٹم […]

· 1 comment · کالم
اعلیٰ تعلیمی ادارے مذہبی انتہا پسندی کے مراکز بن چکے ہیں

اعلیٰ تعلیمی ادارے مذہبی انتہا پسندی کے مراکز بن چکے ہیں

لیاقت علی جب سے یہ  انکشاف ہوا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ملزموں کا تعلق کراچی یونیورسٹی اور شہر کے دیگراعلیٰ تعلیمی اداروں سے ہے توہمارے حکومتی اہلکاروں اور ریاستی اداروں کے ہاتھ پاؤں پھول گئےہیں۔  ارباب اختیار تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کو مروانے کے بعد جہاد بند کرنے کا اعلان

سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کو مروانے کے بعد جہاد بند کرنے کا اعلان

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کی کہانیوں میں یہ نہیں بتایا گیا تھاکہ مسلمانوں کی ایک انتہا پسند جہادی  تنظیم برما کی فوج کے خلاف جہاد کر رہی ہے جس کے نتیجے میں برما کی فوج نے نہتے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمان باغیوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی

پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی

آصف جاوید اقتصادی جریدے “دی اکنامسٹ ” کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی فی کس آمدنی 1538 ڈالر ، جب کہ پاکستان کی فی کس آمدنی 1470 ڈالر ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے بے رحم چنگل سے آزادی کے وقت بنگلہ دیش کی صنعتی پیداوار کا ملک کی قومی پیداوار میں حصّہ صرف 7 فی صد تھا، […]

· Comments are Disabled · کالم