Archive for September, 2017

حبیب بینک ، منی لانڈرنگ میں ملوث

حبیب بینک ، منی لانڈرنگ میں ملوث

امریکی حکام نے پاکستانی مالیاتی ادارے حبیب بینک کی نیویارک میں قائم برانچ کی بندش کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ برانچ گزشتہ چالیس برس سے نیویارک میں کام کر رہی تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی مالیاتی منتظمین نے ممکنہ طور پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے سدباب کے لیے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا اسلام پر تنقید ہو سکتی ہے؟

کیا اسلام پر تنقید ہو سکتی ہے؟

غلام رسول  میں اپنی ساٹھ سالہ زندگی میں ایک نتیجے پر پہنچا ہوں وہ یہ کہ وہ مسلمان جو خود کو جدت واعتدال پسند مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں دراصل گرگٹ کی کوئی قسم ہیں، آپ جیسے ہی ان کے ساتھ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں پتہ چلتا ہے کہ آپ ایک گول مول خالی مخولی دائرے میں گھوم رہے […]

· 9 comments · کالم
چین خطے میں انسداد دہشت گردی کے میکانزم کی تیاری میں مصروف

چین خطے میں انسداد دہشت گردی کے میکانزم کی تیاری میں مصروف

برکس کی جانب سے پاکستان سمیت خطے میں موجود دہشت گردی کی تنظیموں کے خلاف کاروائی کرنے کے اعلامیے کے بعد کابل میں متعین چینی سفیر یاؤ جینگ نے کہا ہے کہ بیجنگ حکومت افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کے طریقہ کار کی تیاری میں مصروف ہے۔ چینی سفیر یاؤ جینگ نے یہ بات […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
الوداع قاہرہ الوداع مصر

الوداع قاہرہ الوداع مصر

سلمیٰ اعوان ناشتہ فندق بوستان کے ساتویں فلور کی چھت پر ہوتا۔ کوئی چھ مرلے کے رقبے پر محیط ایریا کھڑے اور بیٹھے راڈوں پر پڑی ترپال کے نیچے کُرسیوں میزوں سے سجا کچھ ایسا گھٹیا تاثر بھی پیش نہیں کرتا تھا۔ کھرڑ کھرڑ کرتی لفٹ سے جب ہم اوپر پہنچتے تو نئے نئے چہرے نظر پڑتے۔ متعارف ہونے کا […]

· Comments are Disabled · ادب
بے نظیربھٹو کے قتل کا سراغ

بے نظیربھٹو کے قتل کا سراغ

روشن لعل بے نظیر بھٹو کے قتل کیس کا فیصلہ آ نے کے بعد اپیلیں بھی دائر ہونے کو ہیں۔ اب تک کی عدالتی کاروئی کے مطابق ،لاوارث مقدمات کے ساتھ جو کچھ ممکن ہو سکتا ہے وہی کچھ بے نظیر بھٹو قتل کیس کے ساتھ ہوا۔مقدمے کے فیصلے میں کہا گیا کہ کیس ابھی بند نہیں ہوا کیونکہ ملزم […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیرو جنرل پرشنگ

ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیرو جنرل پرشنگ

طارق احمد مرزا بارسلونا سپین میں ہونے والی حالیہ افسوسناک دہشت گردی کے رد عمل میں امریکی صدر جناب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھریہ مشورہ دیا ہے کہ (مسلمان) دہشت گردوں سے نبٹنے کی ایک موٗثراور کامیاب طریق جنرل پرشنگ کی کامیاب حکمت عملی کو اپنانا ثابت ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پرشنگ کے انوکھے طریقہ کار […]

· Comments are Disabled · کالم
بھینسیں پالنے والا شاعر

بھینسیں پالنے والا شاعر

اسلم ملک دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیا اک کڑی دی چیز گواچی، بھلکے چیتا آوے گا دلا ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دے ڈورے کھچ کے نہ کجلا پائیے میرا دل چناں کچ دا کھڈونا چھم چھم پیلاں پاواں چن چن دے سامنے آگیا ڈاڈھا بھیڑا عشقے دا روگ گوری گوری چاننی دی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
دہشت گردوں کی سرپرستی :حکومت پاکستان کا اعترافی بیان

دہشت گردوں کی سرپرستی :حکومت پاکستان کا اعترافی بیان

دنیا کی پانچ اہم ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم بریکس کی جانب سے پاکستان کی جہادی تنظیموں پر پابندی کے بعد پاکستان کے وزیر دفاع نے بھی اعترافی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جیش محمد،  لشکر طیبہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف  اقدامات کرنا پڑیں گے تاکہ دنیا جان سکے کہ ہم دہشت گردی […]

· 3 comments · پاکستان
شجاعت کی جھوٹی داستانیں اور جنگِ ستمبر

شجاعت کی جھوٹی داستانیں اور جنگِ ستمبر

آصف جاوید “ہماری پالیسی انڈیا کے لئے ہمیشہ غلط رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں انڈیا سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انڈیا سے ہم نے چار جنگیں لڑی ہیں ، سب ہم نے شروع کی ہیں۔ انہوں نے ہم سے کوئی جنگ نہیں کی۔ 1947 میں جب پاکستان بنا، فرنٹئیر میں خان عبدالقیوم خان کی حکومت تھی۔ اس کے مشورے […]

· 2 comments · کالم
جب ۱۹۶۵ کی جنگ شروع ہوئی

جب ۱۹۶۵ کی جنگ شروع ہوئی

آصف جیلانی گونصف صدی سے زیادہ عرصہ گذر گیا لیکن وہ دن اب بھی ایسے یاد ہیں جیسے کل کی بات ہو کہ کس برق رفتاری سے ہندوستان اور پاکستان، یکے بعد دیگرے واقعات اور ان سے وابستہ اثرات کے نتیجہ میں، سنگین مضمرات اور نتائج سے بے خبر، زمین سخت آسمان دور کے مصداق بھر پور جنگ کی مہلک […]

· 2 comments · کالم
خون سرخ ہی ہوتا ہے سفید نہیں

خون سرخ ہی ہوتا ہے سفید نہیں

علی احمد جان برما میں روہینگیا نسل کےتقریباً تیرہ لاکھ لوگ اپنےعقیدے اور نسل کی بنیاد پر تعصب کا شکار ہیں ۔ ان کا قتل عام جاری ہے اور ان کی عورتیں عصمت دری کا شکار ہیں۔ گو کہ روہینگیا ایک ایسی آبادی ہے جس میں ہندو بھی شامل ہیں وہ بھی اسی تعصب کا شکار ہیں اور دیگر برمی […]

· 2 comments · کالم
طلبہ یونینز کی ضرورت

طلبہ یونینز کی ضرورت

عظمیٰ ناصر پچھلے 30برسوں میں پاکستان میں لگ بھگ کوئی 14کروڑ افراد پیدا ہوئے ۔یہ افراد سکولز کالجز اور پھر یونیورسٹیوں میں گئے ، مگر انہوں نے کبھی ان اداروں میں سٹوڈنٹ یونیز کی شکل بھی نہیں دیکھی۔ یہی وجہ ہے کہ 30سے 40سال کی عمر کے افراد نے صرف سیاستدانوں کو صرف چور اور لٹیرا کہنا سیکھ لیا ۔ […]

· 1 comment · بلاگ
امریکا کا حکمران فوجی ٹولہ

امریکا کا حکمران فوجی ٹولہ

آصف جیلانی اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ صدر ٹرمپ محض ٹیوٹر صدر ہیں اور در اصل اس وقت امریکا میں حکمرانی ایک فوجی ٹولے کی ہے۔ یہ فوجی ٹولہ تین جرنیلوں پر مشتمل ہے ایک صدر ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف ، جنرل کیلی ، وزیر دفاع جنرل مٹیس اور قومی سلامتی کے مشیر جنرل میک […]

· 1 comment · کالم
کراچی میں روہنگیا برمی بنگالی مسلمانوں کی حالتِ زار

کراچی میں روہنگیا برمی بنگالی مسلمانوں کی حالتِ زار

آصف جاوید پوری دنیا میں ایک بین الاقوامی اصول رائج ہے، اور وہ اصول یہ ہے کہ تارکین وطن اگر کسی ملک میں تین سال گزاردیں تو انہیں اس ملک کی شہریت دے دی جاتی ہے۔ آج یورپ اور امریکہ و کینیڈا میں آباد خوشحال پاکستانی اس ہی اصول کی بنیاد پر یوروپی ممالک، امریکہ و کینیڈا کے خوشحال اور […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی ایک اور سفارتی ناکامی

پاکستان کی ایک اور سفارتی ناکامی

دنیا کی پانچ اہم ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم بریکس نے پہلی مرتبہ اپنے اعلامیے میں پاکستان میں پائی جانے والی شدت پسند تنظیموں لشکرِ طیبہ اور جیشِ محمد کا ذکر کیا ہے۔ بریکس کے ارکان میں انڈیا، چین، برازیل، روس جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ پیر کو چین میں ہونے والی تنظیم کی کانفرنس کےاعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
پاکستان کی سفارتی تنہائی یا تباہی ؟

پاکستان کی سفارتی تنہائی یا تباہی ؟

ایمل خٹک  پانچ ملکی بین الاقوامی اتحاد بریکس کی حالیہ کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کا ذکر انڈیا کی سفارتی کامیابی اور پاکستان کی بد ترین سفارتی ناکامی ہے ۔ پانچ  ملکی اتحاد میں انڈیا کے علاوہ چین ، برازیل ، روس  اور جنوبی افریقہ شامل ہے ۔  پہلی بار چین کی موجود گی […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان کامسئلہ کیا ہے؟

بلوچستان کامسئلہ کیا ہے؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ بلوچستان پاکستان کے وفاق میں شامل رقبے کے اعتبار سے سے بڑا ( پاکستان کے کل رقبے کا 42فی صد) اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے ( 2017 کی مردم شماری کے مطابق بلوچستان کی آبادی12.34 ملین)۔ کیا وجہ ہے کہ اتنی کم آبادی اور اتنا بڑا رقبہ ہونے کے باوجود بلوچستان […]

· 2 comments · ادب
برماپرشور، بلوچستان پرخاموشی

برماپرشور، بلوچستان پرخاموشی

بحیثیت ایک انسان کے مجھے برما کے مظلوم انسانوں سے مکمل ہمدردی ہے مظلوم جہاں بھی ہو جس مذہب، قومیت، رنگ و نسل سے تعلق رکھتا ہو اُن پر ظلم پوری انسانیت اور دنیا کے تمام مظلوموں پر ظلم اور بربریت تصور کرتا ہوں اور ظالم جہاں بھی ہو چائے جس مذہب اور قومیت سے تعلق رکھتا ہو اُن سے […]

· 1 comment · پاکستان
کالی عینک والے ہمدرد لوگ 

کالی عینک والے ہمدرد لوگ 

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں مغرب کے بارے میں کئی فکری مغالطے پائے جاتے ہیں۔ ان میں ایک مغالطہ یہ ہے کہ مغرب میں لوگ بہت بے حس ہیں۔ ایک دوسرے سے لا تعلق ہیں۔ بے گانہ ہیں۔ خود غرض ہیں۔مطلب پرست ہیں۔ دوسروں کا دکھ درد محسوس نہیں کرتے۔ یہ بہت ہی عام مغالطہ ہے جو عام لوگوں میں […]

· 1 comment · کالم
مریضانہ نرگسیت

مریضانہ نرگسیت

پروفیسر مبارک حیدر مر یضانہ نر گسیت کی ایک علامت یہ ہے کہ مریض ’’چت بھی میرا پٹ بھی میرا‘‘کے اصول پر عمل کرتا ہے ۔اپنے اردگرد باصلا حیت شخص سے خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس کے خلاف کردار کشی، تذلیل یا تحقیرکی مہم چلاتا ہے ۔ اس عمل میں وہ عام اخلا قیات کے بر عکس اپنی فضیلت اور […]

· 1 comment · علم و آگہی