Archive for December, 2017

خواتین پر جنسی دہشت گردی، اور دو اُنگشت کا طِبّی معائینہ

خواتین پر جنسی دہشت گردی، اور دو اُنگشت کا طِبّی معائینہ

منیر سامی ہم اس تحریر کے شروع ہی میں یہ اعتراف کرتے ہیں کہ اس کی مُحرّک پاکستان میں انسانی حقوق کی اہم قانون دان زینبؔ ملک ہیں جنہوں نے اس موضوع پر پاکستان کے موقر انگریزی جریدے ڈان میں ایک رائے تحریر کی ہے۔ یہ موضوع حساس اور اہم ہے ,ضروری ہے اس لیے ضروری ہے کہ دور دور […]

· 2 comments · کالم
کپتان اور شہباز میں کٹھ پتلی وزیر اعظم بننے کی دوڑ

کپتان اور شہباز میں کٹھ پتلی وزیر اعظم بننے کی دوڑ

ارشد بٹ آئین اور قانون کی تشریح کرنا عدالت عظمیٰ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ آئین کی 62 اور 63 شقوں نے عدالت عظمیٰ کو اخلاقیات اور مذہب کے نام پر خدائی اختیارات تفویض کر رکھے ہیں۔ ایسے آئینی اختیارات ایرانی نظام حکومت میں مذ ہبی راہنماوں کو حاصل ہیں۔ ایرانی آئین کے مطابق شوریٰ نگھبان یعنی گارڈین کونسل […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجابی اپنا کلچر ڈے کیوں نہیں مناتے؟

پنجابی اپنا کلچر ڈے کیوں نہیں مناتے؟

انور عباس انور یہ اکتوبر1977 کی بات ہے۔میں سکھر میں مقیم تھا، گھنٹہ گھر چوک سکھر میں حبیب بنک کے باہر اور گھنٹہ گھر کے سامنے یونائیٹڈ بکسٹال تھا۔ اقتدار الدین شیخ اس کے مالک تھے آجکل یہ بکسٹال مہران مرکز میں منتقل ہوچکاہے۔ صبح سویرے عادت کے مطابق سکھر مقیم ہونے کے بعد پہلی بار جب میں اخبار پڑھنے […]

· 1 comment · کالم
سولہ دسمبر اور کچھ ادھورے سچ

سولہ دسمبر اور کچھ ادھورے سچ

ڈی اصغر جب بھی دسمبرآتا ہے، بندہ تھوڑا اداس ہوتا ہے۔ کیوں کہ سردیوں کے یہ دن پرانے زخموں کو پھر سے تازہ کرتے ہیں۔ گو کہ کئی بار اپنی انگریزی کی تحریروں میں ان المناک واقعات کا تذکرہ کر چکا ہوں اس بار اردو میں کچھ کہنے کی جسارت کر رہا ہے۔ آپ نے اخبارات، رسائل و جرائد میں […]

· 1 comment · کالم
اسلامی سربراہ کانفرنس سے مسلم امہ کی مایوسی

اسلامی سربراہ کانفرنس سے مسلم امہ کی مایوسی

آصف جیلانی اڑتالیس48سال قبل جب ایک جنونی آسٹریلوی عیسائی، ڈینس مایکل روہن نے 8سو سال پرانی مسجد اقصی کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی تھی اور مسجد کا منبر اور چوبی چھت خاکستر کر دی تھی تو اس وقت سارے عالم اسلام میں زبردست احتجاج بھڑک اٹھا تھا ۔یروشلم کے مفتی امین الحسینی نے عالم اسلام کے سربراہوں کو […]

· 1 comment · کالم
قادیانیوں کے اخراج کے متعلق قرار داد

قادیانیوں کے اخراج کے متعلق قرار داد

چوھدری اصغر علی بھٹی۔ نائیجر تحفظ ختم نبوت کے مرکزی قائد جناب مولانا یوسف بنوری نے ایک موقعہ پر مولانا مودودی کے متعلق فرمایا تھا’’اے کاش وہ اسی پر اکتفا کئے ہوئے ہوتے اور تفسیر کی گہرائیوں میں نہ اترتے ۔سنت پر مقالے نہ لکھتے ۔تفہیمات۔تنقیحات اور دیگر مسائل پررسائل تصنیف نہ کئے ہوتے جن کی نہ تو ان میں […]

· 10 comments · بلاگ
کوئٹہ چرچ پر حملہ صرف 9 افراد ہلاک

کوئٹہ چرچ پر حملہ صرف 9 افراد ہلاک

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک گرجا گھر پر ہونے والے حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور 30 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملہ کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع ایک گرجا گھر پر اتوار کی صبح کیا گیا جہاں مذہبی عبادت کے لیے بڑی تعداد میں افراد موجود تھے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غاصبو! تاریخ سے سبق مت سیکھنا

غاصبو! تاریخ سے سبق مت سیکھنا

آصف جاوید تاریخ وہ علم ہے جو ہمارے  آج کا رشتہ  گزرے ہوئے ماضی سے جوڑتی ہے اور ہمیں مستقبل میں بڑھنے کے لئے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ پوری دنیا  کےاسکولوں  میں تاریخ  ایک آزاد مضمون کے طور پر پڑھائی جاتی ہے۔  مگر پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جہاں تاریخ بھی توڑ مروڑ کر  ریاستی بیانیے کے مطابق مطالعہ پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
مقدس خیالات اور تبدیلی

مقدس خیالات اور تبدیلی

بیرسٹر حمید باشانی یہ ہمارے ماتھے کے لیکھ ہیں۔ یہ ہمارا مقدر ہے۔ یہ ہماری قسمت ہے۔ یہ خدا کالکھا ہے۔ ہماری مصیبتیں، ہماری آ سائشیں، ہمارے غم، ہماری خوشیاں، یہ سب ہمارے نصیب میں لکھا جا چکا ہے جسے ہم بدل نہیں سکتے۔ طبقاتی تضادات، نا انصافیاں اور نا ہمواریاں زندگی کی حقیقت ہیں۔ زمینی حقائق ہیں۔ ہم نے […]

· Comments are Disabled · کالم
1971 Rapes: Bangladesh Cannot Hide History

1971 Rapes: Bangladesh Cannot Hide History

by Anushay Hossain The post- Liberation War generation of Bangladesh know stories from 1971 all too well. Our families are framed and bound by the history of this war. What Bangladeshi family has not been touched by the passion, famine, murders and blood that gave birth to a new nation as it seceded from Pakistan? Bangladesh was one of the […]

· 2 comments · News & Views
مشرقی پاکستان کی علیحدگی ناگزیر اور اٹل تھی

مشرقی پاکستان کی علیحدگی ناگزیر اور اٹل تھی

مشرقی پاکستان کی علیحدگی ناگزیر اور اٹل تھی ۔۔۔جنرل محمد ایوب خان  اس ڈائری میں ایک فوجی کا ذہن بول رہا ہے۔ وہ اس جنگ کو انسانوں کے حوالے سے نہیں فتح و شکست کے تناظر دیکھ رہا ہے۔ یہی فوجیوں کا مرنا ہے۔ انسان ان کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔ جنرل محمد ایوب خان پاکستان کے پہلے فوجی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
منصور چُپ رہتا تو شاید بچ جاتا 

منصور چُپ رہتا تو شاید بچ جاتا 

رژن بلوچ پُر سکون زندگی کس کی خواہش نہیں ہوتی یا کون آرام دہ زیست سے منکر ہونا چاہتا ہے لیکن اس کراہ ارض میں پرمُسرت زندگیوں کو ٹھکرانے والے تاریخ کے اوراق میں روشن باب کی مانند ہوتے ہیں جو اجتماعیت کو انفرادیت پر فوقیت دیتے ہیں، وہ آئندہ نسلوں کی زندگیوں میں بہار لانا چاہتے ہیں اِسی لئے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سقوط ڈھاکہ یا سقوط پاکستان؟

سقوط ڈھاکہ یا سقوط پاکستان؟

جمیل خان آپ یقیناً اس حقیقت سے واقف ہوں گے کہ ایسے گھرانے جہاں بڑے اپنے چھوٹوں کو اعتماد عطا کرتے ہیں، محبت و شفقت کا برتاؤ کرتے ہیں، اور محض انہیں ان کی ذمہ داریوں کے حوالے سے طعن و تشنیع کرنے کے بجائے ان کے حقوق کی ادائیگی کے لیے ہر ممکن کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔ ایسے […]

· Comments are Disabled · کالم
 تاریخی پس منظراور دسمبر کی کشمکش

 تاریخی پس منظراور دسمبر کی کشمکش

آفتاب احمد  ماہ دسمبر کے واقعات کو پاکستان میں کافی اہمیت دی جاتی ہے ۔ ان دنوں اسے ایک قوت اسے اے پی ایس کے معصوم بچوں کے خون کے نام پر پاک فوج کی حرمت کو بڑھانے کی کوششوں میں مصروف اور حب الوطنی کا درس دے رہا ہے اور کچھ اپنے دکھ اور کرب کا تاثر دے کر […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاک فوج نے ہتھیار ڈالے

جب پاک فوج نے ہتھیار ڈالے

اوائل نومبر میں، میں دلی میں قائم انڈین نیشنل میوزیم گیا تو آثارِ قدیمہ اور مقامی تاریخ و ثقافت کے وہی نمونے نظر آئے جو ایسی جگہوں پر عموماً نظر آتے۔ البتہ جب میں دوسری منزل پر واقع ‘نیوی گیلری‘ میں داخل ہوا تو سامانِ حرب کے نمونوں کے درمیان ایک دیوار پر سجے برونز رِیلیف یعنی کانسی میں ڈھلی […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
مشرقی گھگو گھوڑے اور امریکہ

مشرقی گھگو گھوڑے اور امریکہ

طارق ضیا جیری کو بیٗر پینے کے ساتھ قیمہ بھرے دیسی نان کھانے کا بے حد شوق ہے۔ قیمہ بھرے نان سے پہلا تعارف تو میں نے ہی کرایا تھا لیکن اسکے ساتھ جو وہ پیتا ہے وہ خالص اسی کی تخلیقی آمیزش ہے۔ ہم جیسے ہی سی ایٹل کے ایک قدیمی حصے میں واقع سردار جی کے ریستوران میں […]

· 2 comments · ادب
نیشنل ازم

نیشنل ازم

حمید بلوچ نیشنل ازم کیا ہے؟ قوموں کی تشکیل میں نیشنل ازم کا کیا کردار ہے ؟ قوموں کو متحد کرنے اور ان کی ترقی میں نیشنل ازم نے کیا کردار ادا کیا ہے؟ان سوالوں کا جواب معلوم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ قوم اور قومیت کیا ہے جب ہم درست طور پر ان کے مفہوم سے آگاہ ہوجائیں […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کے قیام کا ذمہ دار کون؟

بنگلہ دیش کے قیام کا ذمہ دار کون؟

انور عباس انور آج سولہ دسمبر ہے اس دن متحدہ پاکستان ( مشرقی اور مغربی پاکستان ) کے حصہ مشرقی پاکستان کے عوام نے بھارت کے تعاون سے ( مغربی پاکستان )سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا بلکہ الگ ہوگئے۔اس دن کو پاکستان کی تاریخ میں وہ حثیت و مقام حاصل ہے جو تقسیم ہند کے دن کو ہے۔فرق بس […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسطین ؔ اور کشمیرؔ نا قابلِ حل مسائل؟

فلسطین ؔ اور کشمیرؔ نا قابلِ حل مسائل؟

منیر سامیؔ مسئلہ فلسطین ایک بار پھرسرِ فہرست ہے۔ اس بار یوں کہ امریکی صدر ٹرمپؔ نے یروشلم کو اسرایئل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سو ایک بار پھر کچھ مسلمانوں میں ہاہا کار مچی ہے۔ کچھ امریکہ کو گالیاں دے رہے ہیں ۔کچھ سکتہ میں ہیں۔ جہاں تک مسلم ممالک کی اکثریت کا تعلق ہے […]

· 2 comments · کالم
رام سیتو: حقیقت یا فسانہ

رام سیتو: حقیقت یا فسانہ

ایک امریکی ٹی وی کی طرف سے بھارت اور سری لنکا کے درمیان واقع رام سیتو یا ایڈم برج کو انسانوں کا تعمیر کردہ پُل قرار دینے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ اب بھگوان رام کے وجود پر کوئی شبہ نہیں رہ گیا۔ ماہرین ارضیات اور عقلیت پسندوں کا تاہم کہنا ہے کہ اس طرح […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا