Archive for October 2nd, 2015

شام میں فوجی مشن تین تا چار ماہ جاری رہنے روس کا ادعا

شام میں فوجی مشن تین تا چار ماہ جاری رہنے روس کا ادعا

ماسکو ۔ روسی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ان کے ملک کی جانب سے شروع کی گئی فوجی کارروائی تین سے چار ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں روسی فوج شام میں فضائی حملوں میں مزید شدت لائے گی۔ “یورپ 1” ریڈیو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ریوڑ

ریوڑ

ہری ونش لال پونجا اگر دیکھا جائے تو دنیا میں ہر شخص ایک بھیڑ کی مانند زندگی گذار رہا ہے۔ پوری دنیا کی آبادی بھیڑوں کے کئی ریوڑ پر مشتمل ہے ۔ جس کو مختلف چرواہے ہانک رہے ہیں ۔ مسیحیت کے بانی نے کہا تھا کہ ایک اچھا چرواہا یا گڈریا وہ ہوتا ہے جو بھیڑوں کو اچھے طریقے […]

· 2 comments · علم و آگہی
پوپ فرانسس کی روشن خیالی

پوپ فرانسس کی روشن خیالی

محمد شعیب عادل پچھلے ہفتے پوپ فرانسس نے امریکہ کا بھرپور دورہ کیا ۔ اپنے دورے میں انہوں نے امریکی کانگریس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کیا۔ امریکی صدر اوبامہ نے انہیں خاص طور پر وائٹ ہاؤس بھی مدعو کیا ۔ پوپ دنیا کی واحد مذہبی شخصیت ہے جس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ہزاروں […]

· 1 comment · کالم
دی لائن آف فریڈم

دی لائن آف فریڈم

رزاق سربازی فلم” دی لائن آف فریڈم ” کہانی ہے گمشدگی کی اور گمشدگیاں بلوچ مسئلہ کی کِلید ہیں۔ ایک ایسی کِلید جو توقع سے بڑھ کر ، کھل جا سم سم ، کی طرح جادوئی سیاسی قفل کھول سکتی ہے۔ برطانوی فلم ساز ڈیوڈ وٹھنی کی 29 منٹ کے مختصر دورانیہ کی اس فلم کی کہانی ،ایک غائب شدہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پاکستان دہشت گردوں کی حمایت ترک کرے

پاکستان دہشت گردوں کی حمایت ترک کرے

رائٹرز بھارت نے کشمیر میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کا تجویز کردہ چار نکاتی امن منصوبہ رد کر دیا ہے۔ لیکن اس نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ دہشت گردی سے نبٹنے کے لیے مذاکرات چاہتا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان