کوئی گِھندے میڈے پاک فوجی، قَسمِ خُدا دی میں سارے وچینداں
ایک سرائیکی شاعر کی عوامی شاعری
سرائیکی دھرتی کے شاعر نذیر فیض مگی صاحب کہہ رہے ہیں کہ “ہے کوئی پاک فوجیوں کو لینے والا، خُدا کی قسم میں سب کو بیچنے کے لیے تیار ہوں “۔
مگی صاحب اُدھار پر یہ لُوٹ سیل کیوں لگانا چاہتے ہیں اور اپنا ناکارہ مال کس کو بیچنا چاہتے ہیں
Pingback: نذیر احمد فیض۔۔۔سرائیکی کا فیض – Niazamana