فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ
ارشد نذیر قدیم یونان میں ایک لفظ ’’ ایستھا نومیا‘‘ جو انگریزی میں’’ایستھیٹکس‘‘ ہو گیا جس کا مطلب کسی چیز کو اپنےحواس کے ذریعے محسوس کرنا ہے بولا جاتا تھا۔ اردو ادب میں اسے ذوقِ جمال یا جمالیاتی ذوق سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ انسان کو خوبصورتی ، بد صورتی ، اچھائی اور برائی ہر دور میں متاثر کرتی […]