Archive for August, 2017

کشمیر کا مسئلہ گالی اور گولی سے نہیں گلے لگانے سے حل ہو گا

کشمیر کا مسئلہ گالی اور گولی سے نہیں گلے لگانے سے حل ہو گا

انڈیا کی آزادی کے 70 ویں سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ گولی یا گالی سے نہیں بلکہ گلے لگانے سے حل ہو گا۔ منگل کو دہلی کے تاریخی لال قلعے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا: ‘نہ گالی سے اور نہ گولی سے، کشمیر کا مسئلہ گلے لگانے سے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
آزادی کاجشن یا تقسیم کا ماتم ؟

آزادی کاجشن یا تقسیم کا ماتم ؟

آصف جیلانی برطانیہ کے میڈیا نے پاکستان کے قیام اور ہندوستان کی آزادی کی سترویں سالگرہ پر تقسیم کے المیہ پر ہائے ہائے مچا رکھی ہے اور عمداً سارا زور دونوں ملکوں کی آزادی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات ، قتل و غارت گری اور لاکھوں افراد کے انتقال آبادی پر دیا جارہا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ دونوں […]

· 3 comments · کالم
جمہور، جمہوریت، جمہوری ادارے

جمہور، جمہوریت، جمہوری ادارے

ارشد نذیر مندرجہ ذیل ریاست اداروں سے ابھرنے والے یا “ابھارے جانے والے” عمومی تصورات جمہوریت برابر ہے جمہور ہی کی خواہشات اور امنگوں کے تحت چلنے والا نظام مقننہ برابر ہے قانون ساز ادارہ  انتظامیہ برابر ہے بنائے گئے قوانین کے نفاذ کا ادارہ عدلیہ برابر ہے بلا امتیاز انصاف فراہم کرنے والا ادارہ میڈیا برابر ہے جمہور یعنی […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاست میں مذہب کا کارڈ کھیلنا قائدِ اعظم کی مجبوری تھی

سیاست میں مذہب کا کارڈ کھیلنا قائدِ اعظم کی مجبوری تھی

آصف جاوید ہمارا مقصد قائدِ اعظم کو جھوٹا ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے۔ ہم ببانگِ دہل تسلیم کرتے ہیں کہ قائدِ اعظم ایک با اصول سیاستدان تھے، مگر برِّ صغیر کے سیاسی منظرنامے میں تقسیم اور آزادی سے قبل کے عرصے میں مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ وطن کے حصول کے لئے مصلحتاً یا ضرورتاً جھوٹ بولنا یا سیاست میں […]

· 10 comments · کالم
بھارت اور پاکستان، جنگ کا میدان نصابی کتب

بھارت اور پاکستان، جنگ کا میدان نصابی کتب

پاکستان اور بھارت میں پڑھائی جانے والی کتب میں ریاستوں کی جانب سے اپنے اپنے ’قوم پرستانہ‘ بیانیوں کے ذریعے اپنی مرضی کی تاریخ بچوں کو پڑھائی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک میں تقسیمِ ہند سے متعلق پڑھایا جانا والا مواد ایک دوسرے سے یک سر مختلف ہے۔ سرکاری طور پر تقسیم کے وقت کے اصل حالات سے پہلو تہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مجھے ایسی آزادی نہیں چاہیئے

مجھے ایسی آزادی نہیں چاہیئے

انور عباس انور پوری قوم جشن آزادی منارہی ہے، گلی گلی ،محلے محلے،قریہ قریہ نگر نگر ، گاؤں گاؤں اور شہر شہر پاکستانی قوم نعرہ زن ہے، جلسے اور جلوس منعقد ہو رہے ہیں، لوگ ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہوں کی جانب رواں دواں ہیں،سیاسی ،سماجی حکومتی اور حزب مخالف کے راہنما گرمی جوش خطابت سے عوام کے دلوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے

حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے

بیرسٹر حمید باشانی سابق وزیرا عظم سچ کہتے ہیں۔ حق حاکمیت صرف عوام کو حاصل ہے۔ یہ بات اصولی اور نظریاتی ، دونوں اعتبار سے د رست ہے۔ دنیا کے تمام مہذب اور جمہوری ملکوں میں یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ مگر پاکستان کے تناظر میں یہ بات ابھی تک پوری طرح تسلیم نہیں کی گئی۔  جیسا کہ سابق […]

· 1 comment · کالم
آزادی ۔ مگر کس کی

آزادی ۔ مگر کس کی

علی احمد جان چودہ اگست کی دوپہر کو جب میری طرح آپ بھی سو کر اٹھیں گے تو حسب روایت اسلام آباد، لاہور، راوالپنڈی، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں اکیس اکیس توپوں کی سلامیاں دی جاچکی ہونگی ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور تصور پاکستان کے خالق علامہ اقبال کے مزارات پر گارڈ کی تبدیلی ہو چکی […]

· 2 comments · کالم
اِنتہا پسندی کی زَنجیریں اُور جشنِ آزادی

اِنتہا پسندی کی زَنجیریں اُور جشنِ آزادی

یوسف صدیقی آج پاکستان رَجعت پسندی ،قدامت پسندی اُور دہشت گردی دَلدل میں پھنسا ہوا ہے ۔جناح ؒ کا پاکستان ’’ملائیت‘‘ کی انتہا پسندی کی زنجیروں میں جکڑا جاچکا ہے ۔ایسے حالات میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کی تلاش میں بھٹکتے ہوئے پریشان حال ہر پاکستانی شہری ریاست سے یہ سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا قائد […]

· 3 comments · کالم
سہ ماہی ’ تاریخ ‘ کا تازہ شمارہ

سہ ماہی ’ تاریخ ‘ کا تازہ شمارہ

تعارف: لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان میں ویسے تو سبھی سماجی علوم کی عمومی صورت حال کبھی بھی قابل رشک نہیں رہی لیکن تاریخ نویسی کے نام پر تو وہ تماشاہ رچایا گیا ہے کہ الاماں الحفیظ ۔ ریاستی نظریہ سازوں ، مذہبی سیاسی جماعتوں سے وابستہ دانشوروں اور قوم پرستی کے زیر اثر تاریخ لکھنے والوں مورخین نے تاریخی تحقیق […]

· 3 comments · تاریخ
زنجیروں میں جکڑے قوم کی جشنِ آزادی

زنجیروں میں جکڑے قوم کی جشنِ آزادی

 حیدر چنگیزی اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آزاد ہوئے 70سال گزر چکے ہیں۔ ہر سال اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی نہایت جوش و خروش کے ساتھ ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں کی جاتی ہیں۔ تمام سرکاری عمارتوں کو چراغاں اور سبز ہلالی پرچم سے سجایا جاتا ہے، گلی، کوچوں اور بازاروں سے ملیِ نغموں اور آزادی کے گیت […]

· 5 comments · کالم
A Masjid In London

A Masjid In London

    by Khaled Ahmed In June 2017, the month of Ramzan, a vehicle driven by 47-year-old Darren Osborne of Cardiff, Wales, near London’s Finsbury Park mosque, crushed a group of people, marking another incident of Islamophobia in the UK. It came in the wake of three consecutive killings of innocent citizens by radicalised UK Muslims. The Muslim Council of Britain […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیا گیارہ اگست اقلیتوں کا دن ہے

کیا گیارہ اگست اقلیتوں کا دن ہے

پاکستان میں جمعہ گیارہ اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منایاگیا ہے۔ لیکن پاکستان میں کئی لوگ یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ آیا اس ملک میں تمام اقلیتوں کو قائد اعظم محمد علی جناح کے تصور ریاست کے مطابق مساوی حقوق حاصل ہیں۔ گیارہ اگست کا یہ دن بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اس تقریر […]

· 5 comments · پاکستان
ہندوستان کی تقسیم نا گزیر تھی

ہندوستان کی تقسیم نا گزیر تھی

آصف جاوید برِّ صغیر ہندوستان میں ہندو مسلم، سکھ، عیسائی، جین ، بدھ مت اور دیگر مذاہب کے ماننے والے صدیوں سے رہ رہے تھے۔ عظیم تر ہندوستان کی تاریخ کے شواہد تو دس ہزار سال کے ہیں، مگر پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ بتاتی ہے کہ ہندوستان کے باشندے ، اپنے اپنے مذاہب، رسوم و رواج کے ساتھ […]

· 10 comments · کالم
ہمارا جذام زدہ اورکوڑی معاشرہ

ہمارا جذام زدہ اورکوڑی معاشرہ

ارشدنذیر کل کے ڈان میں یہ خبر چھپی ہے کہ ٹنڈوآدم میں ذہنی طورپر معذور شخص کو توہینِ رسالت کے الزام کی وجہ سے دو افراد نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس شخص پر توہینِ رسالت کا الزام تھا۔ اس پر الزام تھا کہ یہ شخص خود کو پیغمبر کہتا تھا۔ 15 روز قبل عدالت نے اُس کو ذہنی […]

· 3 comments · کالم
حسن روحانی کی نئی کابینہ میں خاتون نہ کوئی سنی

حسن روحانی کی نئی کابینہ میں خاتون نہ کوئی سنی

ایران کے صدر حسن روحانی کی نئی کابینہ پر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس میں صرف مرد اراکین پارلیمان کو وزارتیں دی گئی ہیں۔ حسن روحانی کو ایران میں نسبتاً اعتدال پسند شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور ان کے حامیوں کا خیال تھا کہ وہ اپنی کابینہ میں چند خواتین کو بھی […]

· 2 comments · بین الاقوامی
نریندر مودی کے گرو جی سے ملاقات

نریندر مودی کے گرو جی سے ملاقات

آصف جیلانی  یہ بات مئی 1964کی ہے۔ میں اور دلی میں پاکستان ٹایمز کے نمائندے اسلم شیخ ،کانگریس کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹی، کا اجلاس کور کرنے بمبئی گئے تھے۔ یہ اجلاس کئی لحاظ سے اہم تھا ۔اول ، اجلاس سے صرف چند ہفتہ قبل ،پنڈت نہرو نے ،شیخ عبداللہ کو گیارہ سال کی قید کے بعد رہا کیا تھا جس […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون نیشنل ازم، حرف تمنا

پشتون نیشنل ازم، حرف تمنا

فضل مولا زاہد ایمل خٹک کا نام کسی تعارف کا محتاج تو نہیں۔ ہے بھی تو اِس قلم کا اتنا مقام کہاں کہ اُن کی ہمہ جہت شخصیت پر کچھ لکھنے کا ’’پنگا‘‘ لے۔ اتنا عرض ضرور کریں گے کہ وہ معروف پشتون سیاسی رہنما اجمل خٹک کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ آپ نہ صرف یہ کہ پشتون قوم کی محرومیوں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مائنس تھری، مائنس فور یا اس سے بھی آگے کچھ اور۔ ۔

مائنس تھری، مائنس فور یا اس سے بھی آگے کچھ اور۔ ۔

الہہ بخش راٹھوڑ  پاکستان کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے دنیا کے تین مقتدر اخبارات فنانشیل ٹائمز، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے بھی تبصرے کیئے ہیں ۔ ان تینوں تجزیات میں اس بات پر ان سب کا اتفاق دیکھا گیا ہے کہ انکی نظر میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ طاقتور فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کا ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
قائدِ اعظم ، قول و فعل کے تضادات

قائدِ اعظم ، قول و فعل کے تضادات

آصف جاوید قائدِ اعظم محمّد علی جناح کے بارے میں یہ تاثّر عام ہے کہ قائدِ اعظم ایک بااصول، ایماندار، سچّے اور کھرے سیاستدان تھے۔ کبھی جھوٹ نہیں بولتے تھے، کسی کو دھوکا نہیں دیتے تھے، کسی کا اعتبار مجروح نہیں کرتے تھے، اور کبھی مفادات کی سیاست نہیں کرتے تھے۔ ہمیں بھی قائدِ اعظم کی شخصیت کے ان تمام […]

· 12 comments · کالم