Archive for August, 2017

خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

 فیض اللہ میں پشاور یونیورسٹی میں شعبہِ بین الاقوامی تعلقات میں پڑھتا تھا۔ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کا قتدار عروج پر تھا۔ کلاس کے اکثر طلباء بشمول اساتذہ ان کے سرگرم حمایتی تھے۔ کچھ اساتذہ کی مجبوری بھی ہوسکتی تھی۔ تاہم چیئرمین صاحب فخر سے کہتے تھے کہ مشرف صاحب مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ جب ہم کلاس […]

· 2 comments · بلاگ
سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

خادم حسین سیاسی عمل انسان کے سماجی ارتقاء سے ہم آہنگ اجتماعی حکمرانی کا نظام قائم کرنے، ایک خاص جغرافیے میں رہنے والے انسانوں کی تہذیبی شناخت کے سفر کو تخلیقیت سے بار آور کرنے، وسائل و پیداوار کی منصفانہ تقسیم کے لئے ادارے قائم کرنے اور اداروں کو اہلیت اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق چلانے کا نام ہے۔ […]

· 2 comments · کالم
نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

انور عباس انور اگر شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے تو پاکستان کی خاتون اول کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستانی میڈیا نے ایک نئے بحث چھیڑ دی ہے،یہ سوال دیکھا جائے تو قبل از وقت ہے، کیونکہ شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے میں ابھی ساٹھ روز باقی ہیں، دنیا میں جس برق رفتاری […]

· 4 comments · کالم
پاکستان : طالبان کی فیکٹری

پاکستان : طالبان کی فیکٹری

افغان پولیس نے صوبہ غزنی میں ستائیس ایسے بچوں کو بازیاب کرا لیا ہے، جنہیں پاکستانی شہر کوئٹہ کے مدرسوں میں تعلیم کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھیجا جا رہا تھا۔ ان بچوں کی عمریں چار اور پندرہ برس کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے بتایا ہے کہ افغان پولیس نے رواں ماہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غلطی کہاں ہوئی

غلطی کہاں ہوئی

سید نصیر شاہ   برصغیر تقسیم ہوا لاکھوں انسان قتل ہوئے بے انتہا عورتوں کی عصمتیں برباد ہوئیں جائدادیں لُٹیں یقیناًلوگوں نے ایک بہت بڑی قیامت کا سامنا کیا ہم مغربی پنجاب کے لوگوں نے ہندوؤں اور سکھوں کی تباہی دیکھی اسی طرح بھارت میں شامل ہونے والے علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ بے رحمی ہوئی۔  اب اُس قیامت […]

· 6 comments · تاریخ
پاکستانی ہندوؤں کے لیے ابھی ’تقسیم ہند‘ مکمل نہیں ہوئی

پاکستانی ہندوؤں کے لیے ابھی ’تقسیم ہند‘ مکمل نہیں ہوئی

تقسیم ہند کو سات دہائیاں ہو جانے کے باوجود پاکستانی ہندو تشدد اورجبر سے بچنے کے لیے بھارت منتقل ہونے کی جدو جہد میں دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم وہاں بھی حقیقت ان کے خوابوں سے بالکل بہت دور ہے۔ پاکستانی ریاست کی جانب سے انتہا پسندمذہبی جماعتوں کی سرپرستی سے پاکستان میں رہنے والی اقلیتیں خاص کر ہندو انتہائی خراب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
محبت اور نفرت

محبت اور نفرت

فرحت قاضی ایک انسان میں اندھا پن اس وقت پیدا ہونے لگتا ہے جب اسے اپنی ہر چیز مکمل دکھائی دینے لگتی ہے محبت قانون اور عقیدے کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ اندھے ہوتے ہیں محبت کی اندھی ہونے کا واضح ثبوت یہ پیش کیا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے عشق و […]

· 1 comment · کالم