مبارک حیدر اور ہماری نرگسیت
پروفیسر امین مغل مبارک حید ر کے مطالعہ میں ہم سے مراد مسلمان ، بعد میں تخصیص سے بر صغیر جنوبی ایشیا کے یا زیادہ تخصیص سے پاکستانی مسلمان ہیں۔ اگر مسلمان کی اصطلاح کی دھند کو ہٹا کر تاریخی خط کے ساتھ سفر میں دیکھا جائے، تو ہم مسلمانوں کوعلاقائی یا قبائلی شناختوں میں بٹا پائیں گے، جیسے عرب، […]