کالم

کوہ غذر کا نہ ختم ہونے والا درد

کوہ غذر کا نہ ختم ہونے والا درد

علی احمد جان انیسویں صدی عیسوی میں مغربی دنیا خصوصا ً برطانیہ کو جب کوہ غذر کے بارے میں معلوم ہوا تو اس کی بنیاد رائل جیوگرافک سوسائٹی کے رکن اور سیاح سر جارج ہایئورڈ کےقتل کی خبر تھی۔ دنیا کی نظروں سے اوجھل ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں میں مہاراجہ کشمیر اور اسکی ڈوگرہ فوج کے ہاتھوں ظلم اور بربریت […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی حکومت کا مسلمانوں پر ایک نیا وار

مودی حکومت کا مسلمانوں پر ایک نیا وار

آصف جیلانی  کٹر ہندو انتہا پسند وزیر اعظم نریندر مودی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی مہم تیزسے تیز تر ہوتی جاری ہے۔ پہلے مسلمانوں کے ایک سو چالیس سال پرانے تعلیمی ادارہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مسلم شناخت ختم کرنے کی کوشش کی گئی ۔گذشتہ سال جنوری میں مودی حکومت نے […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی کی تحریک۔ حصہ دوم

پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی کی تحریک۔ حصہ دوم

ایمل خٹک  پاک وہند کی تقسیم سے پہلے انگریز سامراج کے دور میں پشتونوں میں آزادی کا تصور موجود تھا۔ اور یہ تصور بعد میں بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا۔  پاکستان بننے کے بعد پشتونستان تحریک ایک عملی تحریک سے زیادہ ایک خواب کی شکل میں موجود رہا۔ پاکستانی ریاست نے اپنی تنگ نظر سوچ اور ناعاقبت اندیش […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست:نظریات و خیالات ۔ دوسراحصہ

ریاست:نظریات و خیالات ۔ دوسراحصہ

بیرسٹر حمید باشانی میں نے پچھلے کالم میں عرض کیا تھا کہ مغرب کی تیز رفتار ترقی کا رازدو چیزوں میں مضمر تھا۔چرچ کی ریاست سے علیحدگی اور سائنسی شعور کا آغاز۔ ظاہر ہے ترقی کوئی حادثاتی چیز نہیں ہے۔ یہ ایک سلسلہ عمل کا نام ہے۔ اس سلسلہ عمل کے پیچھے کئی گھمبیر اور پیچیدہ عوامل کار فرما ہوتے […]

· Comments are Disabled · کالم
می لارڈ۔بیان بدلنے سے جرم ختم نہیں ہوتا

می لارڈ۔بیان بدلنے سے جرم ختم نہیں ہوتا

علی احمد جان اسلام آباد میں کسی جج صاحب کے گھر میں کام کرنے والی بچی پر پہلے تشدد کی خبریں اور پھر مجسٹریٹ کے سامنے تعزیرات پاکستان کی دفعہ ۱۶۴ کے تحت سیڑھیوں سے گر کر اپنے اوپر چاۓ گرانے والے بیان نے سارے واقعے کو ایک اتفاقی حادثے میں بدل دیا۔ جو بات پیش آیئنہ ہے وہ یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سال نو کی ابتدا باغیوں کو سلام سے کرتے ہیں

سال نو کی ابتدا باغیوں کو سلام سے کرتے ہیں

سانول رضا سال نو کی ابتدا باغیوں کو سلام سے کرتے ہیں ڈاکٹر شاہ محمد مری سے سنتے ہیں مستیں توکلی کی داستان سمو کی کہانی مست کی دنیا کو تہہ و بالا کرنے والے سمو سے محبت کے اس واقعے کے بعد مست پٹڑی سے اترتا چلا گیا، محبت کی اپنی پگڈنڈی ہوتی ہے، یہ دنیاوی راہوں شاہراہوں کی […]

· 2 comments · کالم
پشتون نیشنل ازم : داخلی،علاقائی اورعالمی سیاست۔ حصہ اوّل

پشتون نیشنل ازم : داخلی،علاقائی اورعالمی سیاست۔ حصہ اوّل

ایمل خٹک  گزشتہ چند دہائیوں کے واقعات اور سماجی ، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں نے پشتون بیلٹ کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔  داخلی اور خارجی دونوں قسم کی تبدیلیوں سے پشتون معاشرے کی ساخت یعنی فیبرکس میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہوئی۔  پاکستان بننے کے بعد غیر جمہوری ہتھکنڈوں اور ریاستی جبر و تشدد کی وجہ سے پشتونوں میں […]

· 1 comment · کالم
وہ جزیرہ جو دریافت نہ ہو سکا

وہ جزیرہ جو دریافت نہ ہو سکا

ملک سانول رضا دربار سجائے، دربان بلائے انتظار ہو رہا ہے۔ نذیر تو نے بہت دیر کر دی۔ تُو نے صرف فاضل پور میں دھونی کیوں رمائی؟ یہ نذیر فیض کون ہے؟ جس کی خاطر رب کائنات منتظر ہے۔ تو آئیں دیکھتے ہیں، نذیر فیض کو، ملتے ہیں نذیر مگی سے۔ ایک دن ڈاکٹر خلیل صاحب کہنے لگے میری ہسپتال […]

· Comments are Disabled · کالم
622-00701493
Model Release: Yes
Property Release: Yes
Goalkeeper facing penalty

محافظِ جائے دخول

اسلام مرزا کتنے دوستوں کو علم ہوگا کہ محافظ جائے دخول کس بلا کا نام ہے؟۔ فکر نہ کریں بڑے بڑے دانشوروں کو بھی علم نہیں ہے۔ تو ہوا یوں کہ پاکستان کے وجود میں آتے ہی چند لوگوں بشمول قائد اعظم کے یہ طے پایا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی۔ جس سے مختلف زبانیں بولنے والوں کی […]

· 3 comments · کالم
Michelangelo's iconic image of God giving life to Adam is reimagined for the robotic age. Here, God gives life to a robot, a new kind of futuristic Adam.

سائنس مذہبی نقطہ نظر سے

  اینڈرسن شاہ سائنسدانوں کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ وجود سے متعلق بیشتر سوالات کے حقیقی یا حقیقت سے قریب تر جوابات دے سکیں کیونکہ ان سوالوں کے جوابات کا حصول انسانیت کے لیے ضروری ہے: کائنات کیسے وجود میں آئی؟ زندگی پہلی بار کیسے شروع ہوئی؟ ہم کہاں سے آئے؟ اس مقصد کے حصول کے لیے سائنس […]

· Comments are Disabled · کالم
اقتدار کی ہوس یا پارلیمنٹ میں پناہ مقصود

اقتدار کی ہوس یا پارلیمنٹ میں پناہ مقصود

آصف جیلانی  دنیا میں جہاں جہاں مستحکم جمہوریتیں ہیں وہاں یہ دیرینہ روایت ہے کہ سابق صدر اور سابق وزیر اعظم ، اپنے عہدہ سے دست بردار ہونے کے بعد دوبارہ پارلیمنٹ کا انتخاب نہیں لڑتے ۔ اپنے عہدہ سے سبک دوش ہونے کے بعد وہ عملی سیاست سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں ۔ حال ہی میں برطانیہ میں […]

· 1 comment · کالم
ملک میں جمہوریت یا مودی کون طاقتور

ملک میں جمہوریت یا مودی کون طاقتور

ظفرآغا ان دنوں سیاسی پس منظر کا جائزہ لیں تو بے ساختہ غالب کا یہ مصرعہ ’’ ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے ‘‘ یاد آتا ہے۔ آپ اس کو تماشہ نہیں تو اور کیا کہیں گے کہ راہول گاندھی نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک جلسہ میں یہ الزام لگاتے ہیں کہ بطور وزیر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا اسلام اور سیکیولرازم ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں ؟

کیا اسلام اور سیکیولرازم ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں ؟

آصف جاوید سیکولرازم ایک عمرانی نظریہ ہے، ایک مہذّب طرزِ معاشرت ہے، سیکولرازم کوئی مذہب یا مذہبی فرقہ نہیں ہے۔متعّصب ، اور مذہبی تنگ نظر لوگ ، سیکولر کا ترجمہ لادین کرتے ہیں جوکہ قطعی غلط ہے، سیکولر ازم کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے ، بلکہ ایک مہذّب و جدید طرزِ زندگی ہے، جس میں ریاست کا کوئی مذہب […]

· 5 comments · کالم
کوئی شے چھپ نہیں سکتی، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

کوئی شے چھپ نہیں سکتی، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

آصف جیلانی اب اس بات میں قطعی کوئی شبہ نہیں رہا کہ داعش کے ظہور کے پیچھے ، در اصل امریکا کی سی آئی اے،اسرائیل کی موساد اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کا ہاتھ ہے۔ اس بات میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ اگر کوئی اس بارے میں دستاویزی ثبوت طلب کرے تو یہ پیش کرنا مشکل […]

· 1 comment · کالم
سلام شہید جمہوریت

سلام شہید جمہوریت

عظمٰی ناصر کچھ عرصہ قبل آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کچھ قائدین کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملاتو محترمہ بے نظیر بھٹو کا تذکرہ چھِڑا سابق ڈپٹی سپیکر شاھین کوثر ڈار نے ڈبڈباتی ہوئی آنکھوں سے بی بی بے نظیر کا ایک واقعہ سنایافرماتی ہیں کہ سانحہ کار ساز کے بعد تمام پارٹی قیادت سے محترمہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تقدّس کی تار تار چادر اور ہمارے محمّد علی جینا بھائی

تقدّس کی تار تار چادر اور ہمارے محمّد علی جینا بھائی

آصف جاوید بیرسٹر محمّد علی جینا بھائی کو جناح صاحب بنانے والوں نے اصل محمّد علی جینا بھائی پر تقدّس کی وہ چادر چڑھائی ہے، جس نے بیرسٹر محمّد علی جینا کا اصل روپ ایک مہذّب، شائستہ ، سیکولر ور لبرل مزاج قانون داں سے بدل کر ان کو ایک صاحبِ کرامت ولی اللہّ بزرگ میں بدل دیا ہے۔ سکول […]

· 8 comments · کالم
ریاست:نظریات و خیالات 

ریاست:نظریات و خیالات 

بیرسٹر حمید باشانی حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پرتقریبات اور سمینارز کی بھر مار ہے۔ان سرگرمیوں کے ذریعے کئی لوگ اپنے آپ کو قائد اعظم کا اصل مالک اور اصل وارث ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں۔یہ ایک بھیڑ ہے جس میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔اس بھیڑ میں اس شخص کی اصل شناخت، اصل […]

· 1 comment · کالم
چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

ایمل خٹک ان سطور میں یہ بات کئی دفعہ کی گئی ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک ) ایک گرینڈ پلان کا حصہ ہے اور آگے جا کر اس میں بھارت سمیت علاقے کے دیگر ممالک بھی شامل کئے جائینگے ۔ کیونکہ چین کی سٹرٹیجک سوچ ایک عسکری سے زیادہ ایک بنئے کی یعنی کاروباری سوچ ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
پروفیسر ظفر عارف کی ہتھکڑیاں ہار گیئں

پروفیسر ظفر عارف کی ہتھکڑیاں ہار گیئں

علی احمد جان گرفتاری سے قبل وہ جس انداز سے کراچی پریس کلب کے باہر اپنی موٹر سائیکل سے اترا اس سے نہیں لگتا تھا کہ وہ ساٹھ ستر سال کا بوڑھا پروفیسر ہے ۔ لگتا تھا کہ یہ ساٹھ کی دہائی ہے اور ظفر عارف ملک میں مارشل لاء کے خلاف احتجاج کرنےوالا ایک نوجوان طالب علم کارکن ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
طلاق ثلاثہ اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں

طلاق ثلاثہ اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں

محمد مصطفی علی سروری نو؍دسمبر 2016ء کو الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنیت کمار کے حوالے سے ملک بھر کے میڈیا نے خبر دی کہ ہائی کورٹ نے تین طلاق کو غیر دستوری قرار دے دیا۔ اُردو اخبارات ہی نہیں ملک کے بڑے بڑے انگریزی اخبارات نے بڑے ہی معنی خیز انداز میں جسٹس سجیت کمار کے حوالے […]

· Comments are Disabled · کالم