پاکستان میں سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن
ایمل خٹک بچپن میں ایک کہانی سنتے تھے شہر ناپرسان کی ۔ اس شہر کا خاصہ یہ تھا کہ اس میں پھانسی کا پھندا اس شخص کو لگایا جاتا تھا جو جس کے گلے میں فٹ بیٹھتا تھا چاہے جرم اس نے نہ بھی کیاہو۔ مثال کے طور پر سزا الف کو ملتی اور اگر پھانسی کا پھندا اس کے […]







































