ریاستی اداروں کی بدمعاشیاں
عظمیٰ ناصر پاکستانی ریاست اور معاشرہ شاید اس بات پر اتفاق کر چکا ہے کہ شہریوں کو ان کے بنیادی اور انسانی حقوق کی کوئی ضرورت نہیں ہے جوآئین پاکستان میں بتائے گئے ہیں ۔ریاستی ادارے جیسے چاہیں ایک عام انسان سے اس کے بنیادی حقوق چھیننے کی بھرپور طاقت اور اجازت رکھتے ہیں۔وہ جب چاہیں شعوری بدمعاشی کے ذریعے […]