کالم

جس روز شہر کا قتل ہوا۔۔۔

جس روز شہر کا قتل ہوا۔۔۔

حسن مجتبیٰ یہ ایک ’منی گیارہ ستمبر‘ تھا جب اس شہر کا قتل ہوا تھا۔ جب 1988 میں، اسی تیس ستمبر، اسی جمعے کے دن حیدرآباد سندھ کی سڑکوں، بازاروں، گلیوں اور محلوں میں کاروں پر سوار مسلح افراد نے تین سو لوگوں کو قتل کیا تھا۔ کئی لوگ اسے’ کالا جمعہ‘ بھی کہتے ہیں۔ جن لوگوں نے بھی حیدرآباد […]

· 1 comment · کالم
  وزیراعظم کی تقریرکےبعد کیا ہوگا ؟

  وزیراعظم کی تقریرکےبعد کیا ہوگا ؟

      بیرسٹرحمید باشانی اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریرایک بڑاموضوع گفتگو ہے۔ کشمیری حلقوں میں کچھ لوگ سانس روکے بیٹھے ہیں۔ ایسا لگتا ہے لوگوں کی آخری امید اب اس تقریرسے بندھ چکی ہے۔  تقریر کے متن کے بارے میں کوئی اسرار نہیں ہے۔  سب جانتے ہیں کہ یہ ایک طاقت ور اور دلگداز خطاب ہوگا۔   اسرار […]

· 6 comments · کالم
عمران خان کی اقوام متحدہ میں متاثر کن تقریر

عمران خان کی اقوام متحدہ میں متاثر کن تقریر

خالد تھتھال خان صاحب نےکل بہت اچھی اور متاثر کُن تقریر کی، درحقیقت یہ سب وہی باتیں ہیں جو وہ اردو میں کہتے رہتے ہیں۔ لیکن انگریزی زبان میں ، اور پرچیوں کے بنڈل کے بغیر ایسی تقریر کرنا واقعی قابل فخر کام ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس تقریر سے وہ مسائل حل ہو جائیں گے جن کے […]

· 1 comment · کالم
روہنگیا عسکریت پسندوں کی تربیت پاکستانی طالبان نے کی

روہنگیا عسکریت پسندوں کی تربیت پاکستانی طالبان نے کی

روہنگیا مہاجرین کے کیمپ: عسکریت پسند پاؤں جمانے کی کوشش میں ڈی ڈبلیو رپورٹ قتل، اغواء اور تعاقب کرنا، بنگلہ دیش میں مقیم لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں ڈھاکا حکومت کے دعووں کے برعکس روہنگیا عسکریت پسند کافی حد تک اپنے پاؤں جمانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ سال2017ء میں میانمار کی ریاست راکھین میں روہنگیا عسکریت پسندوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
 پاک بھارت ۔مذہبی انتہا پسندی کے شکنجے میں

 پاک بھارت ۔مذہبی انتہا پسندی کے شکنجے میں

  اصغر علی بھٹی۔  مغربی افریقہ گھوٹکی  دو روز سے جل رہا تھا۔ایک سکول، دو  مندر اور ، ایک تھانہ جلایا جا چکا ہے ابھی رینجرز نے انتظام سنبھالا ہے۔پچھلے دو دن ایک بچے کی نالائق  ویڈیو کی وجہ سے گھوٹکی کی گلیوں میں حیاو شرافت ننگے پاؤں  اورننگے سر  جبکہ جہالت ننگے بدن ماتم کرتی رہی ۔سوچتا ہوں خون […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام کو کب تک کشمیر کا چورن فروخت کیا جائے گا؟

عوام کو کب تک کشمیر کا چورن فروخت کیا جائے گا؟

ظفر آغا کیا بھونڈا مذاق کرتے ہیں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان! ذرا خود ملاحظہ فرمائیے، ابھی دو روز قبل مقبوضہ کشمیر میں ایک تقریر کے دوران کشمیر کے تازہ حالات کے تعلق سے انھوں نے کیا فرمایا۔ وہ فرماتے ہیں کہ کشمیر میں جیسے ہی کرفیو اٹھے گا اور کشمیری سڑکوں پر نکلے گا تو ساری دنیا کے مسلمانوں […]

· Comments are Disabled · کالم
خونی لکیر پربہتاخون کیسے رکے گا

خونی لکیر پربہتاخون کیسے رکے گا

بیرسٹر حمید باشانی دنیا میں سب سے خطرناک جگہ کون سی ہے؟ برسوں پہلے اس سوال کا جواب سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے دیا تھا۔ اس صاحب بصیرت سیاست دان اور دانشور نے زور دے کر کہا تھا کہ دنیا کی سب سے خطرناک ترین جگہ کشمیر کی لائن آف کنٹرول ہے۔  برسوں بعد آج بھی یہ بات درست […]

· Comments are Disabled · کالم
ایٹم بم ہے لیکن کتے کاٹے کی ویکسین نہیں

ایٹم بم ہے لیکن کتے کاٹے کی ویکسین نہیں

لیاقت علی شکار پور( سندھ) کا ایک لڑکا پاگل کتے کے کاٹنے کی بدولت کچھ دن قبل مرا تو مین سٹریم اورسوشل میڈیا پربہت زیادہ شوراورواویلا ہوا اورہسپتالوں میں پاگل کتے کے کاٹے کی ویکسیئن کی عدم موجودگی کولے کرسندھ حکومت کو خوب لتاڑا گیا حالانکہ یہ مسئلہ صرف سندھ کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہے۔ کشمیر مسئلے پر […]

· Comments are Disabled · کالم
دینی مدارس کے طلبا اور مولانا فضل الرحمن کا سیاسی ایجنڈا

دینی مدارس کے طلبا اور مولانا فضل الرحمن کا سیاسی ایجنڈا

لیاقت علی مولانا فضل الرحمان دینی مدارس کے طلبا کو ا پنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اورانھوں نے اس سال اکتوبر میں اسلام آباد کو لاک ڈاون کا جو پروگرام دیا ہے وہ بھی وہ دینی مدارس کے طلبا کےساتھ کرنا چاہتے ہیں۔ دینی مدارس کے معصوم بچوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا بہت […]

· 1 comment · کالم
پی ٹی ایم کے گرفتار ارکان

پی ٹی ایم کے گرفتار ارکان

عدنان حسین شالیزئی     پی ٹی ایم کی مقبولیت سے خائف برسراقتدار حلقوں میں ہلچل مچی تو انہوں نے پی ٹی ایم ارکان کی گرفتاری سے اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سامان کیا ۔ حالانکہ اس سے ہزار گنا بہتر ہوتا کہ اہل اقتدار پی ٹی ایم کے آئینی اور قانونی مطالبات مان لیتے ۔ لیکن نہیں ۔ عقل […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ کیسے عاشقان رسول تھے؟

یہ کیسے عاشقان رسول تھے؟

حسن مجتبیٰ اسلامی دنیا میں صوفی ہی عاشقان رسول تھے جو فنا فی الرسول ہوگئے تھے۔ لیکن کل یہ کیسے عاشقان رسول تھے جنہوں نے اپنے ہی ہم وطنوں اور ہم نفسوں کی جانوں اور ان کی ملکیتوں کو ہی عشق رسول کے نام پر فنا کر ڈالا۔ پندرہ افراد پولیس والوں سمیت ہلاک کو‏ئی زخمی ہوئے، کراچی میں چھ […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ کے اصل وارث ہندو ہیں، مسلمان نہیں۔۔

سندھ کے اصل وارث ہندو ہیں، مسلمان نہیں۔۔

جمیل خان مسلمانوں کی اکثریت نے1947 میں ہندووں کی کی جبری نقل مکانی پر یا تو خاموشی اختیار کیے رکھی یا پھر اپنی دھرتی کو خوف کے عالم میں چھوڑنے والوں کے مال و اسباب، زمین و جائیداد پر قبضے میں مصروف رہے۔ لوٹ مار کرنے والے کم تھے لیکن خاموشی بھی ایک سنگین جرم ہی تھا۔آج بھی سندھ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس سپریم کورٹ، آصف کھوسہ کے آئیڈیل

چیف جسٹس سپریم کورٹ، آصف کھوسہ کے آئیڈیل

لیاقت علی چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایم ظفر سب کی آئیڈیل شخصیت ہیں اورنوجوانوں کو ایس ایم ظفرکو آپنا آئیڈیل اورخود کوان جیسا بنانے کی سعی کرنا چاہیے۔ کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
 وزیراعظم صاحب ! پی ٹی ایم سے کیے گئے وعدوں کا کیا بنا ؟

 وزیراعظم صاحب ! پی ٹی ایم سے کیے گئے وعدوں کا کیا بنا ؟

عدنان حسین شالزئی  وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے راہنماؤں میں سے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد دھرنے سے خطاب میں شرکاء کو یقین دلایا کہ ” پی ٹی ایم کے مطالبات کے ہمارے مطالبات ہیں ۔ منظور پشتین اور دھرنے کے شرکاء سے بھی پہلے میں نے سابقہ فاٹا […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر: منٹو اور کرشن چندر کی نظر سے

کشمیر: منٹو اور کرشن چندر کی نظر سے

سید کاشف رضا دنیا کا کوئی بھی خطہ جب خبروں میں آتا ہے تو جی یہ چاہتا ہے کہ خبروں اور سیاسی تجزیوں سے قطع نظر اس خطے کے ماحول اور اس کے باشندوں کی بود و باش اور ثقافت کے بارے میں بھی کچھ جانا جائے۔ ہماری یہ بھوک فکشن پوری کرتا ہے۔ کشمیر کا خطہ لسانی لحاظ سے […]

· 1 comment · کالم
کشمیر: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے؟

کشمیر: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے؟

  بیرسٹر حمیدباشانی تاریخ اپنے آپ کو نہیں دہراتی۔ تاریخ صرف آگے کی طرف بڑھتی ہے، اور اپنےجلو میں نئے واقعات و حوادث لے کر چلتی ہے۔ مگر تاریخ کے سفر میں کئی ایسے واقعات ہوتے ہیں،  جو مختلف شکلوں میں بار بار رونما ہوتے ہیں۔ یہی وہ واقعات ہوتے ہیں جن سے کچھ لوگوں نے یہ غلط نتیجہ اخذ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم نے بوڈاپسٹ میں فلیٹ خرید لیا ہے

ہم نے بوڈاپسٹ میں فلیٹ خرید لیا ہے

خالد تھتھال سویڈن کا نام ہم پاکستانیوں کے لیے اجنبی نہیں رہا۔ یہ سکینڈے نیویا کا وہ ملک ہے جس کے متعلق اچھے خاصے پڑھے لکھے پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اس ریاست کی فلاح کی بنیا د ”عمر لاء“ پر رکھی گئی ہے۔ ایسا ہی بیان عمران خان نے بھی کچھ عرصہ پہلے دیا تھا۔ دودھ کا دودھ اور […]

· 1 comment · کالم
 کشمیر: پانچ عام مغالطے

 کشمیر: پانچ عام مغالطے

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کی کہانی ہاتھی اور اندھوں کی ایک قدیم کہانی سے ملتی ہے۔ یہ کہانی ہم سب جانتے ہیں۔مگر پھربھی خلاصہ یہ ہے کہ قدیم ہندوستان کے کسی گاوں میں  آنکھوں کی روشنی سے محروم کچھ لوگوں کو ایک ہاتھی کو چھو کر دیکھنے یا محسوس کرنے کا اتفاق ہوا۔  کچھ دنوں بعد یہ لوگ ایک جگہ مل […]

· Comments are Disabled · کالم
چور چور کا شور مچانے والے،خود بڑے ڈاکو نکلے

چور چور کا شور مچانے والے،خود بڑے ڈاکو نکلے

شہزادعرفان آج پوری دنیا میں حکومتوں کے خلاف تاریخ کے بڑے بڑے احتجاج سامنے آرہے ہیں ـ یہ احتجاج نہ عقیدوں اور مذاہب کے لئے ہیں نہ قومیتوں نسلوں کی بنیاد پرہو رہے ہیں اور نہ ہی حکومت ہٹاؤ حکومت بناؤ کے نعروں پر ہیں ۔۔۔۔۔ یہ لاکھوں افراد کے عظیم احتجاج صرف معاشی ترقی کے لئے کئے جارہے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چین ایک کمیونسٹ ملک ہے؟

کیا چین ایک کمیونسٹ ملک ہے؟

مسعود ملک کون کہتا ہے چین ایک اشتراکی ملک ہے ، چین نے وہ تمام اصول اپنا لیے ہیں جو ایک آزاد معیشت کا خاصا ہیں۔ لیکن سماجی طور پر کمیونسٹ معاشرے کی پابندیاں عائد ہیں۔ چین میں پرائیویٹ اونرشپ کی اجازت ہے آپ اپنا کاروبار کریں اپنا کارخانہ لگائیں ۔ اپنی جائیداد بنائیں اپنا ذاتی گھر بنائیں۔ یہ سب […]

· Comments are Disabled · کالم