کالم

ہر دور کا قیدی زرداری

ہر دور کا قیدی زرداری

حسن مجتبیٰ پاکستان کی دیواروں پہ عام طور، اور سندھ کی دیواروں پہ خاص طور، یہ دو نعرے کبھی پرانے نہیں ہونے اور نہ ہونگے۔ ایک، “جام ساقی کو آزاد کرو اور دوسرا نعرہ ہے “آصف زرداری کو آزاد کرو”۔ جام پیارا تو زندگی کی قید سےا ٓزاد ہوچکا۔ پر جب وہ عمر کے ٓآخر میں تھا تب میں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
سنگین قومی مسائل اور سیاسی شہادت کی فرمائش

سنگین قومی مسائل اور سیاسی شہادت کی فرمائش

نذیر لغاری مولانا فضل الرحمن کا دھرنا اس حد تک تو ضرور کامیاب رہا کہ اس نے ریاستی مقتدرہ کے داخلی بحران اور اندرونی تضادات کی ایک حد تک نشاندہی کردی۔ مزید برآں ریاست کے داخلی استحکام اور بیرونی دباؤ کے باعث قومی خودمختاری کو لاحق خطرات بھی کسی حد تک کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ کیا یہ خطرات ادارہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

بیرسٹرحمید باشانی جہاں سوچ و فکر پر پہرے ہوں، وہاں قومیں ترقی کی طرف نہیں تنزل کا سفر کرتی ہیں۔ کئی قومیں اور ملک اس تجربے سے گزرے ہیں ۔ بنگلہ دیش کوروایتی اعتبارسےاس خطےکاغریب ترین ملک سمجھا جاتا رہا ہے۔  بنگلہ دیش کا نام آتے ہی انسان کےذہن میں جو تصویر ابھرتی تھی، اس میں سیلاب میں بہتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
البغدادی سے تو چھٹی ملی لیکن دہشت گردی سے چھٹی مشکل

البغدادی سے تو چھٹی ملی لیکن دہشت گردی سے چھٹی مشکل

ظفر آغا جولائی 2014 کی چلچلاتی گرمیوں میں ایک صبح عراق کے شہر موصل کی النور مسجد میں ایک غیر معروف شخص خطبہ دینے کھڑا ہوا اور اس نے یہ اعلان کیا کہ اس وقت سے یہاں ایک اسلامی خلافت کا قیام ہو گیا۔ اس غیر معروف شخص کا نام ابو بکر البغدادی تھا اور اس کے اس بیان نے […]

· Comments are Disabled · کالم
بد تمیز لڑکے لڑکیاں

بد تمیز لڑکے لڑکیاں

مسعود قمر انڈیا کے لوگ جب اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے اور قابض ا نگریز حکمران کے خلاف تحریک چل رہی تھی تو مختلف سیاسی۔ ثقافتی اور مذیبی گروہ اور جماعتیں اس تحریک میں حصہ لے رہے تھیں ۔انڈیا کے کمیو نسٹ اور کا نگرس پارٹی اپنے ملک سے انگریز کا قبضہ ختم کر کے اپنی آزادی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب لال لال  پرچم  لہرائے گا

جب لال لال  پرچم  لہرائے گا

غلام رسول فیض فیسٹیول 2019 کافی ہنگامہ خیزیوں کے بعد ختم ہو گیا ہے۔ اس تین روزہ فیسٹیول میں مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ رقص و موسیقی کا اہتمام بھی ہوتا ہے ۔ یہ فیسٹیول فیض فاونڈیشن جو کہ فیض صاحب کی فیملی کا قائم کردہ ہے کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ فروری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
خیبر پختونخواہ کے معدنی ذخائر

خیبر پختونخواہ کے معدنی ذخائر

رحمان بونیری خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کی ملکیت کی قانون کی توسیع نئے ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) تک کردی ہے جس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے مطابق اس اقدام سے بدامنی کے شکار علاقوں کو مزید معاشی بدحالی کا سامنا کرنا پڑے گاکیونکہ اس قانون کے بعد مقامی افراد اربوں […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک

دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک

محمد حسین ہنرمل  جب سے دنیا عالمی گاؤں (گلوبل ویلیج) میں تبدیل ہوگئی ہے تب سے اس کے افق پر ماضی کے مقابلے میں حدت کے خطرات کہیں زیادہ منڈلانا شروع ہوئے ہیں ۔گلوبل وارمنگ کے مسئلے سے نمٹنا اس وقت ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے جس سے نمٹنے کیلئے پچھلے چندسالوں سے عالمی سمیناروں میں معاہدے کیے […]

· Comments are Disabled · کالم
فیض فیسٹیول ۔ ہاں زندگی کا یہ بھی ایک چہرہ ہے

فیض فیسٹیول ۔ ہاں زندگی کا یہ بھی ایک چہرہ ہے

فہد رضوان حسب روایت فیض صاحب پر ڈھکے چھپے الفاظ میں، اور فیض صاحب کے خاندان پر تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔ دوست آپ ٹکٹ خرید کر مائرہ خان کو نا سنتے، آپ مفت میں کامریڈ عمار رشید اور کامریڈ عمار علی جان کو سننے آ جاتے جنہوں نے پاکستان میں لیفٹ کے حوالے سے مستقبل کے لائحۂ عمل […]

· 1 comment · کالم
پنجاب اور دوسرے صوبوں کا تضاد

پنجاب اور دوسرے صوبوں کا تضاد

ذوالفقار علی زلفی پاکستانی فوج اگر خانہ کعبہ سے لپٹ کر روتے ہوئے بھی کہے کہ وہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی تب بھی اس پر یقین کرنا نری حماقت ہوگی ۔وجہ سیدھی ہے فوج کے معاشی مفادات وسیع سطح پر پھیلے ہوئے اور گہرائی تک پیوست ہیں ـ ان مفادات کا تحفظ فوج کو مجبور کرتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
بابری مسجد کے فیصلہ نے ہندوستان کو تاریکی میں دھکیل دیا

بابری مسجد کے فیصلہ نے ہندوستان کو تاریکی میں دھکیل دیا

آصف جیلانی ہندوستان کی سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے آٹھ سال تک ایودھیا میں سولہویں صدی کی بابری مسجد کے تنازعہ کی سماعت کے بعد فیصلہ دیا ہے کہ مسلم فریق یہ ثابت نہیں کر سکے ہیں کہ 1528سے جب کہ بابری مسجد تعمیر ہوئی 1857تک مسجد میں نماز پڑھی جاتی تھی، دوسری جانب ہندو فریق بھی ثابت نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
جب بچہ باپ کا گوشت کھانے کو ترسنے لگا 

جب بچہ باپ کا گوشت کھانے کو ترسنے لگا 

محمد حسین ہنرمل “حاجی سید احمد سیلاب افغانستان میں ایک فلاحی تنظیم چلا رہے ہیں ۔ یہ مشفق اور درد دل رکھنے والا انسان اُن تمام افغانوں کا مالی تعاون کرنا اپنی زندگی کا مشن بناچکے ہیں جو چالیس سالہ خونی فسادات ، طویل خانہ جنگی اور بیرونی یلغار کے نتیجے میں لاکھوں کی تعداد میں اپاہج ، یتیم ، […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مولانا عمران نیازی کا استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو جائیں گے؟

کیا مولانا عمران نیازی کا استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو جائیں گے؟

رحمان بونیری ماضی میں فوج کے نزدیک سمجھے جانے والے اور پاکستان کی روایت پسند معاشرے میں مذہبی اور سیاسی چالوں کے ماہر کھلاڑی مولانا فضل الرحمان کیا سیاسی بغاوت کے راستے پر نکل پڑے ہیں؟ کچھ پاکستانی مبصرین اس سوال کا صریح جواب نفی میں دیتے ہیں مگر کچھ کا یہ بھی ماننا ہے کہ مولانا کو عمران خان […]

· Comments are Disabled · کالم
آخر مودی ، عمران کو لفٹ کیوں نہیں کرا رہے؟

آخر مودی ، عمران کو لفٹ کیوں نہیں کرا رہے؟

لیاقت علی پاکستان میں ایسے چنیدہ افراد ہمیشہ رہے ہیں جنھوں نے ہمیشہ بھارت سے امن اور برابری کی بنیاد پراچھے ہمسائیگی پرمبنی تعلقات کی نہ صرف وکالت کی بلکہ اس کے لئے مسلسل جدوجہد بھی کی ہے۔ان افراد کو ہماری ریاستی اورحکومتی اشرافیہ نے تضحیک وتذلیل اورجبروتشدد کا نشانہ بنایا اورانھیں بھارت کا ایجنٹ تک قرار دیا۔ اب ہمارے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جمہوریت کو سافٹ فاشزم سے خطرہ ہے ؟

کیا جمہوریت کو سافٹ فاشزم سے خطرہ ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی ہم لوگ ایک ہنگامہ خیزدورکے لوگ ہیں۔  ہمارے دورمیں اس دنیا میں تقریبا ہرمعاشی وسیاسی نظام کا تجربہ ہوا ہے۔  گزشتہ صدی دنیا میں تیزی سے رونما ہونے والے حیرت انگیز واقعات کی صدی تھی۔  دنیا کا ہر ہونا انہونا واقعہ اس صدی میں رونما ہوا۔  پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم، ںوبادیاتی نظام کا انہدام،  روس اور […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی کمزور تو پڑے لیکن اپوزیشن ابھی تیار نہیں

مودی کمزور تو پڑے لیکن اپوزیشن ابھی تیار نہیں

ظفر آغا ہریانہ اور مہاراشٹر دونوں صوبوں میں بی جے پی دوبارہ حکومت بنانے میں تو کامیاب ہو گئی، لیکن ان دونوں ریاستوں کے چناؤ نتائج نے واضح کر دیا کہ لوک سبھا چناؤ کے محض چار ماہ بعد مودی لہر ڈھیلی پڑ گئی ہے۔ اللہ رے نریندر مودی کا طنطنہ۔ ملاحظہ فرمائیے حضرت کیا فرماتے ہیں… ’’میں جو ٹھان […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور کاریڈور:بھارت سے دوستی نہیں، دشمنی نبھانے کا پراجیکٹ ہے

کرتار پور کاریڈور:بھارت سے دوستی نہیں، دشمنی نبھانے کا پراجیکٹ ہے

لیاقت علی کوئی330 ایکڑ پروسیع و عریض گوردوارہ کرتار پورصاحب کاریڈورکی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر،کاریڈور کی تعمیر اورتزئین و آرائش میں وزیراعظم عمران خان کی حد سے زیادہ دلچسپی اورافتتاحی تقریب میں وزیر اعطم کی بنفس نفیس شرکت،ننکانہ صاحب میں ننکانہ صاحب یونیورسٹی کا قیام اور بنیادی پتھررکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی بالالتزام شرکت، گورو نانک […]

· 1 comment · کالم
چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔

چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔

محمد حنیف ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی ہماری ثقافت کا احترام کرتا ہے۔ جب برطانیہ سے آنے والی شہزادی شلوار قمیض پہن کر سر پر ڈوپٹہ اوڑھتی ہے تو ہمارے ایمان کو جِلا ملتی ہے۔ جب کوئی گوری شمالی پاکستان کے خوبصورت مناظر میں پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر تصویر بنواتی ہے تو ہمارے دل سے بےاختیار پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا کس حد تک ممکن ہے؟

عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا کس حد تک ممکن ہے؟

رحمان بونیری ہر چند کہ پارلیمان میں عددی اکثریت اور فوج کی کھلی حمایت کی وجہ سے عمران خان کی حکومت خاصی مضبوط دکھائی دے رہی ہے مگر حکومت مخالف اور حکومتی راہنماؤں کی ُتند و تیز اور دھمکی آمیز بیانات نے پاکستان کے بے چین سیاسی ماحول کو مزید مضطرب کردیا ہے۔ حکومت مخالف، نو سیاسی جماعتوں کی رھبر […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر پر عالمی سرد مہری سے پاکستان نے کیا سیکھا؟

کشمیر پر عالمی سرد مہری سے پاکستان نے کیا سیکھا؟

شاہ زیب جیلانی اکتیس اکتوبر کے دن بھارتی حکومت جموں کشمیر اور لداخ کو دو مختلف یونین علاقوں میں تقسیم کر کے ان پر اپنی گرفت مزید مضبوط بنا لے گی اور پاکستان سمیت دنیا دیکھتی ہی رہ جائے گی۔یوں اس سال پانچ اگست کو نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے جموں کشمیر سے متعلق جس متنازعہ آئینی عمل […]

· Comments are Disabled · کالم