کالم

سنگین غداری مقدمے کا فیصلہ:  چند احمقانہ معروضات 

سنگین غداری مقدمے کا فیصلہ:  چند احمقانہ معروضات 

ایمل خٹک  ‏مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے کو خلاف آئین , اخلاق ، شریعت ، تہذیب وغیرہ وغیرہ کہنے والے اکثر وہ لوگ ہیں میری مراد وینا ملک سے لیکر عمران خان اور عامر لیاقت سے لیکر شیخ رشید تک جو اصول پسندی اور جمہوری روایات کی پاسداری اور آمرانہ قوتوں کی مخالفت کا شاندار ریکارڈ رکھتی ہے۔   […]

· Comments are Disabled · کالم
آخر کار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

آخر کار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

غالب کمال جنید حفیظ پر الزام صرف اتنا تھا کہ اس نے کچھ ایسی پوسٹ شیئر کی ہیں جو خلاف اسلام اور توہین کے زمرے میں آتی تھیں۔ حالانکہ یہ پوسٹ اس نے خود نہیں لکھی تھیں۔ اور گواہ یہ بھی ثابت نہیں کرسکے کہ اس نے یہ پوسٹ شئیر کی بھی تھیں کہ نہیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
خصوصی عدالت کا تاریخی فیصلہ

خصوصی عدالت کا تاریخی فیصلہ

محمدحسین ہنرمل پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سترہ دسمبرکادن جلی حروف سے لکھا جائے گا ۔سترہ دسمبرسے چندروز پہلے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ جب وکلا کے قومی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے تو ان کی تقریر کے کئی جملے اس بات کی غمازی کررہے تھے کہ عنقریب عدلیہ تاریخ رقم کرنے والی ہے ۔جسٹس کھوسہ کا کہنا تھا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل پرویز مشرف کی سزا پر نواز لیگ کی خاموشی

جنرل پرویز مشرف کی سزا پر نواز لیگ کی خاموشی

رزاق کھٹی پرویز مشرف کے گناہوں کی فہرست میں کیا کیا نہیں، کارگل کا ایڈونچر انہوں نے کیا، ہمارے سینکڑوں فوجی جوانوں کو شہید کروادیا، نتیجے میں وزیراعظم نواز شریف کو اس وقت کے امریکی صدر کلنٹن سے منت سماجت کرکے جان چھڑانا پڑی، کیونکہ بھارتی وزیر اعظم جنگ کے لئے تیار ہوچکے تھے۔یہ بات بھی اب کھلا راز ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
یار محمد کی دکان اور ہا ئیڈ پارک

یار محمد کی دکان اور ہا ئیڈ پارک

حسن مجتبیٰ مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971کا زمانہ تھا جب میں دس سال کا بچہ تھا اور میری راہ و رسم اپنے گھر کے سامنے والی مسجد کے نمازیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
عاطف میاں کا پاکستان کے معاشی بحران پر تجزیہ

عاطف میاں کا پاکستان کے معاشی بحران پر تجزیہ

محمد شعیب عادل ماہر معاشیات عاطف میاں کا پاکستان کے معاشی بحران سے متعلق ایک تجزیہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اگر ایک ہوائی جہاز بار بار ٹیک آف کرنے کے بعد کریش ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا ڈیزائن خراب ہے۔ عاطف میاں پاکستان کی اشرافیہ کو معاشی بحران […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے دکھ

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے دکھ

لیاقت علی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی کشمیر بارے پالیسی کو اگر پیش نظررکھا جائے تو کشمیر اگلے سات سوسال تک بھارت سے آزادی حاصل نہیں کرسکتا۔ راجہ فاروق حیدر گھر کے بھیدی ہیں اور راز ہائے دورن […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بلوچ شناخت خطرے میں ہے؟

کیا بلوچ شناخت خطرے میں ہے؟

باہوٹ بلوچ بلوچستان ایک ایسا خطہ ہے جو ہزاروں سال کی تاریخ رکھتا ہے، بلوچ اس خطے میں ہزاروں سال سے آباد ہیں، جس کی گواہی مہر گڑھ دیتا ہے، بلوچستان پر پاکستان گذشتہ ستر سالوں سے قابض ہے جبکہ اس قبضہ گیریت کے خلاف روز اول سے ہی بلوچ نے مزاحمت کی، دور حاضر میں بلوچ مزاحمت کا پانچواں […]

· Comments are Disabled · کالم
پرائیویٹ لا کالجز بمقابلہ میڈیکل کالجز

پرائیویٹ لا کالجز بمقابلہ میڈیکل کالجز

لیاقت علی سنہ1977 تک لاہور میں صرف دو لا کالجز۔۔۔ یونیورسٹی لا کالج اور حمایت اسلام لا کالج ہوا کرتے تھے ۔ یونیورسٹی لا کالج نہ صرف پنجاب بلکہ شمالی ہند میں قانون کی تعلیم دینے والا قدیم ترین ادارہ تھا۔ جب بھٹو نے تعلیمی اداروں کو قومی ملکیت میں لیا تو انجمن حمایت اسلام کے زیر انتظام چلنے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
شی کا چینی خواب کیا ہے ؟

شی کا چینی خواب کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی اس نےیہ خواب اس وقت دیکھنا شروع کیا تھا،  جب وہ بچہ تھ اورایک غارمیں رہتا تھا۔  اس نے یہ خواب تب سے اپنے سینے میں ایک قیمتی رازکی طرح رکھا۔  یہ چینی خواب تھا، ایک عظیم چین کا خواب جوتاریخ میں کئی عظیم چینی دانشوردیکھتے آئے تھے۔   طویل عرصہ تک یہ خواب دیکھنےکے بعد جب مناسب وقت […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب: دولت کی فراوانی کے باوجود ایک انتہائی پسماندہ ریاست

سعودی عرب: دولت کی فراوانی کے باوجود ایک انتہائی پسماندہ ریاست

لیاقت علی ایک وقت تھا جب پاکستان میں یہ جھوٹ بڑے پیمانے پر پھیلایا گیا تھا کہ اگر اصل اورحقیقی اسلام دیکھنا ہو تو سعودی عرب میں دیکھ لیں۔ وہاں ہر سعودی شہری نماز پنج وقتہ پڑھتا ہےعورتیں مکمل اسلامی پردہ کرتی ہیں، نماز کے وقت تمام دوکاندار دکانیں چپٹ کھلی چھوڑ کر نماز کے لئے مساجد کا رخ کرتے […]

· 1 comment · کالم
ہانگ کانگ کے شعلے

ہانگ کانگ کے شعلے

محمد حنیف  جہاز ہانگ کانگ کے ایئرپورٹ پر اتر رہا تھا جب پائلٹ نے اعلان کیا کہ ایک وائرس پھیلا ہوا ہے، آپ اس سے متاثر ہیں تو سرجیکل ماسکل پہن لیں۔میں نے کہا کہ یہ پائلٹ مروائے گا کیونکہ چند ہفتے پہلے ہانگ کانگ کی حکومت ماسک پہننے کو جرم قرار دے چکی ہے۔ ہانگ کانگ کی حکومت کئی […]

· Comments are Disabled · کالم
آدینہ بیگ اور نواز شریف: پنجاب کے دو ایک جیسے کردار

آدینہ بیگ اور نواز شریف: پنجاب کے دو ایک جیسے کردار

مشتاق گاڈی جرمن فلاسفر ویلیئم ہیگل کہتا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دو طرح سے دہراتی ہے ۔ کارل مارکس اس بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہتا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو ایک بار المیہ اور دوسری بار فریب کی شکل میں دہراتی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ فلسفیانہ باتیں کتنی درست ہیں؟ لیکن ایک بات کا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانوں کے مسیحا کابے رحمانہ قتل

افغانوں کے مسیحا کابے رحمانہ قتل

محمدحسین ہنرمل در بدر افغانوں کی خدمت کے جذبے سے سَرشار جاپانی ڈاکٹرٹیٹسو ناکا مورا کے بہیمانہ قتل نے مجھ سمیت لاکھوں انسانوں کو دکھی کردیا۔ڈاکٹر ناکاموراکے سفاک قاتل یقینا اس خوش فہمی میں مبتلا ہونگے کہ انہوں نے ایک غیر ملکی اور غیر مذہب انسان کو قتل کرکے اپنے لیے جنت واجب کردیا ہے لیکن حقیقت میں یہ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج

طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج

ارشد بٹ انتیس 29 نومبر 2019 کو پاکستان کے پچاس سے زیادہ چھوٹے بڑے شہروں بشمول لاھور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے اپنے مطالبات کی حمائت میں سڑکوں پر احتجاجی مارچ کیا۔ طلبہ یکجہتی مارچ میں طالبات کی ایک بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 1968 کی مزاحمتی طلبہ […]

· Comments are Disabled · کالم
توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے

توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے

توہين مذہب کے الزام ميں قيد بہاء الدين زکريا يونيورسٹی کے وزيٹنگ ليکچرر جنيد حفيظ کا کيس اختتامی مرحلے ميں داخل ہو چکا ہے۔ استغاثہ تمام گواہان کے بيانات عدالت ميں ريکارڈ کرا چکی ہے جبکہ اپنے دفاع ميں ملزم نے اپنے وکیل کے ذریعے بيان عدالت ميں جمع کرا ديا ہے۔ ہفتے کو سماعت کے دوران استغاثہ نے عدالت […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی منصوبے سی پیک سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

چینی منصوبے سی پیک سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

قانون فہم پروپیگنڈا کرنا یا منفی تاثر پیدا کرنا بہت ہی آسان کام ہے ۔ایک عام فہم بات پھیلائی گئی ہے کہ سی پیک میں کسی پاکستانی حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے بلکہ یہ تو چینی حکومت کا منصوبہ ہے۔یہ ایک انتہائی بد دیانتی اور غلط بیانی پر مبنی بات ہے۔ چینی حکومت کے منصوبے کا نام او […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان ۔۔۔ تو کتنا بد نصیب ملک ہے

افغانستان ۔۔۔ تو کتنا بد نصیب ملک ہے

سمل جان ستمبر 2001 کو احمد شاہ مسعود کو پیغام موصول ہوا کہ دو عرب ٹیلی ویژن جرنلسٹ ان سے ملنے کابل سے شمالی اتحاد کے علاقے میں آنا چاہتے ہیں۔ ان کے پاس بلجیم کے پاسپورٹ تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق مراکش سے ہے۔ اس منصوبے کی تیاری کوئی سال بھر پہلے مئی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

  بیرسٹرحمید باشانی انقلاب پھولوں کی سیج نہیں ہے۔  انقلاب ماضی اورمستقبل کےدرمیان تادم مرگ جنگ کانام ہے۔یہ قول شہرہ آفاق سیاست دان اوردانشورفیڈل کاسترو کا ہے۔  آج کل جب اس نابغہ روزگار شخص کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے، تو دنیا میں لاکھوں لوگ اس عظیم دانشوراورمدبرشخص کو یاد کر رہے ہیں۔  اس کی شخصیت کے مختلف پہلووں […]

· Comments are Disabled · کالم
ناروے میں قرآن جلانے کا واقعہ

ناروے میں قرآن جلانے کا واقعہ

خالد تھتھال ناروے کے ایک شہر کرستیان سن میں قرآن جلانے کی کوشش کی گئی جس پر ایک مسلمان آبادکار نے جلانے والے پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے مداخلت کی اور قرآن جلانے والے اور حملہ کرنے والے مسلمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ جونہی یہ خبر پاکستان پہنچی تو وزیر اعظم سمیت ہر سطح پر احتجاج ہوا۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم