کالم

کیا یہ فیصلے کی گھڑی ہے؟

کیا یہ فیصلے کی گھڑی ہے؟

   بیرسٹر حمید باشانی وزیر اعظم  پاکستان نے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا ہے۔ اس خط کا لب لباب یہ ہے کہ خطے سے غربت کے خاتمے کے لیے امن  و استحکام ضروری ہے۔  امن و استحکام کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے تمام تصفیہ طلب مسائل بشمول کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔  خط کا […]

· Comments are Disabled · کالم
عزتِ نفس کدھر گئی؟

عزتِ نفس کدھر گئی؟

آصف جیلانی پڑوسیوں سے امن اور دوستی کی کوشش بلا شبہ صایب ہے کیوں کہ آپ اپنا وجود اپنے پڑوسیوں سے منقطع کرکے کہیں اور منتقل نہیں کر سکتے۔لیکن پڑوسیوں سے امن اور دوستی کے ماحول کے قیام کے سلسلہ خوش آمدانہ رویہ دانشمندی نہیں او ر نہ یہ رویہ اس مقصد کے لئے ممد ثابت ہو سکتا ہے۔ایسا ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
سراب پیچھے بھاگتے لوگ؟

سراب پیچھے بھاگتے لوگ؟

  بیرسٹر حمید باشانی حقیقت پسندی صرف افراد کی ہی ضرورت نہیں، یہ ریاستوں کی بھی مجبوری ہے۔  خواہ وہ ریاست دنیا کی وحد سپر پاور ہی کیوں نہ ہو۔  لندن میں سپر طاقت کے سربراہ کے ساتھ  عوام کے پیسے سےشاہی سلوک ہوا، مگر عوام نے بھی یہ حقیقت آشکار کر دی کہ یہ شخص عوام میں بہت غیرمقبول ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
مرغ کی بانگ ،نقارہ کی نوبت اور جنتر منتر

مرغ کی بانگ ،نقارہ کی نوبت اور جنتر منتر

علی احمد جان جب آپ دلی شہر میں کتابوں میں پڑھے تاریخ کے گوشوں کو تلاش کرکے مطمئن نہ ہوں اورکچھ اور تلاش کرنے کے متمنی ہوں تو ایک اور نام سننے کو آتا ہے جو میری طرح آپ نے بھی کبھی پہلے نہ سنا ہو۔ ٹیکسی والا کہتا ہے ًجنتر منتر دیکھئے صاحب۔ یہاں بہت گورے لوگ دیکھنے آتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک کپڑے کا تھان کیسے ایک عورت کو مرد کی بد نیتی سے بچا سکتا ہے؟

ایک کپڑے کا تھان کیسے ایک عورت کو مرد کی بد نیتی سے بچا سکتا ہے؟

عفاف اظہر کبھی کسی تھیٹر یا سٹیج پر کام کرنے والی خواتین کو باہر پبلک میں دیکھیں تو وہ ہمیشہ برقعہ میں ملیں گی .اور وجہ صاف یہی ہے ہمارے سماج میں تھیٹر یا سٹیج کی زندگی عام پبلک کی نظر میں خاصی بدنام و بد کردار ہے .. لہذا ہر وہ خاتوں جو سٹیج یا تھیٹر پر شوخ و […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: جمہوریت ، یا سرِّیہ، َو، اعلانیہ عسکر ی آمریت؟

پاکستان: جمہوریت ، یا سرِّیہ، َو، اعلانیہ عسکر ی آمریت؟

منیر سامی یہ ایک انسانی اور عمرانی حقیقت ہے کہ بعض قوموں کی یاد داشت بہت کمزور ہوتی ہے۔ یہی وہ قومیں ہیں جو خود اپنی تاریخ کو یکسر بھلا دیتی ہیں۔ یا انہیں ایسی جعلی تاریخ سکھائی، سمجھائی جاتی ہے کہ انہیں خبر ہی نہیں ہوتی کہ ان کے ساتھ کیسے کیسے کھیل جمائے جاتے ہیں یا ان کے […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ

عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ

محمد حنیف پرانے زمانے کے بادشاہوں کے دربار میں سپہ سالار ہوتے تھے۔ خزانے کا حساب کرنے والے، ہمسایہ ریاستوں کی سرکوبی کے لیے سفارتکار۔ نئی بستیاں بسانے کے ماہر، بادشاہ کے حرم کی آبادی کا حساب کرنے والے، شکار کا بندوبست کرنے والے، ہر طرح کے ماہرین ہوتے تھے۔ لیکن ہر کامیاب بادشاہ کے دربار میں ایک درباری ایسا […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی کا ہندوتوا اور جناح کا دوقومی نظریہ

مودی کا ہندوتوا اور جناح کا دوقومی نظریہ

لیاقت علی جناح اورمودی کے مابین زمانی بعدکے باوجود نظریاتی ہم آہنگی بہت زیادہ ہے۔دونوں مذہب کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے پر یقین رکھتے ہیں لیکن دونوں کو یہ ادراک بھی ہے کہ مذہب کے استعمال سے وقتی سیاسی فوائد تو سمیٹے جاسکتے ہیں لیکن ریاستی اورحکومتی امور کو تادیر مذہب کے نام پر نہیں چلایا […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی کشمیرمیں کیا کرے گا ؟

مودی کشمیرمیں کیا کرے گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی نریندرمودی دوسری بار جیت گئے۔ اب کی بار وہ پہلے سے زیادہ طاقت ور وزیر اعظم کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ پہلی بار انتخابات کے دوران مودی نے کئی وعدے کیے تھے، جو پورے نہ ہوئے۔ مگر ان وعدوں کو بھلا دینے یا ان کے ساتھ جڑی ہوئی مشکلات کو تسلیم کرنے کے بجائے […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی جی ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ اب تو پورا کیجئے

مودی جی ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ اب تو پورا کیجئے

پی چدمبرم مدھیہ پردیش میں 17 مئی 2019ء کو ایک ریلی سے خطاب میں مسٹر نریندر مودی نے کہا تھا، ’’کشمیر سے کنیاکماری تک، کچھ سے کامروپ تک، سارا ملک کہہ رہا ہے، ’’اب کی بار، 300 پار، پھر ایک بار، مودی سرکار‘‘۔ اعداد و شمار سے متعلق اُن کا اندازہ درست ثابت ہوا، لیکن جغرافیہ غلط۔ قطعی عددی طاقت […]

· Comments are Disabled · کالم
آل انڈیا مسلم لیگ ، جاگیر دار ی اور زرعی اصلاحات

آل انڈیا مسلم لیگ ، جاگیر دار ی اور زرعی اصلاحات

لیاقت علی پاکستان بنانے کی دعوید ار سیاسی جماعت آل انڈیا مسلم لیگ بنیادی طور پر مسلم جاگیرداروں کی نمائندہ جماعت تھی بالخصوص ان علاقوں میں جو اس وقت پاکستان میں شامل ہیں اس کی سیاسی حمایت کا انحصار جاگیرداروں، پیروں،اور انگریز کے حاشیہ نشینوں پر تھا۔ قیام پاکستان سے قبل ہونے والے 1946 کے الیکشن میں مسلم لیگ نے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیرِ اعظم مودیؔ اور بی جے پیؔ کی فتح کے عوامل

وزیرِ اعظم مودیؔ اور بی جے پیؔ کی فتح کے عوامل

منیر سامی گزشتہ ہفتہ بھارت میں وزیرِ اعظم مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کی انتخابات میں تاریخی فتح کے بعد ہر طرف سے اظہارِ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا ہونا لازم تھا۔ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سمجھا جاتا ہے۔ وہاں کی سیاست اور حکومت پر سالہا سال سے بھارت کے بانیوں میں شامل […]

· 1 comment · کالم
ریاست مدینہ کا امیر کیوں خاموش ہے

ریاست مدینہ کا امیر کیوں خاموش ہے

محمدحسین ہنرمل  پانچ سال پہلے لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں مظاہرین پر پنجاب پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کرکے چودہ افراد کو قتل اور درجنوں کوزخمی کیاتھا۔ بلاشبہ نہتے مظاہرین پر گولیاں برسانا انتہا درجے کی بربریت تھی ۔ عدالت نے بھی اس ظلم کا نوٹس لیا اور جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیشن بنوائی، میڈیا والوں […]

· Comments are Disabled · کالم
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں

وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں

  بیرسٹر حمید باشانی اگر ووٹ سے تبدیلی آسکتی تو ہمیں کبھی ووٹ کی اجازت نہ دی جاتی۔  یہ بات غالبا امریکی لکھاری مارک ٹوئن نے مزاحیہ پیرائے میں کہی تھی۔  مگر اس بات کے پیچھے بڑی تلخ سچائی چھپی ہے۔  ووٹ سے تبدیلی آسکتی ہے،  مگر یہ بہت سست رفتار، صبر آزاما اور طویل راستہ ہے۔  فوری تبدیلی کا […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی انتخابات میں کمیونسٹ جماعتوں کا صفایا

بھارتی انتخابات میں کمیونسٹ جماعتوں کا صفایا

لیاقت علی تئیس مئی کو بھارت کی 17ویں لوک سبھا کے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ ان نتائج کے مطابق نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادی 350 سے زائد نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے ہیں جب کہ کانگریس اور اس کے اتحادی صرف 100 کے قریب نشستیں حاصل کرنے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مذہب یا اخلاقیات کی تعلیم سے ملک کا نظام چلا یا جاسکتا ہے

کیا مذہب یا اخلاقیات کی تعلیم سے ملک کا نظام چلا یا جاسکتا ہے

آمنہ اختر ابھی رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اور ٹی وی کے پروگرامز ہوں یا ابلاغ کا کوئی اور ذریعہ وہاں بیشمار مولانا حضرات آمنے سامنے نشستیں لگائے بیٹھے ہیں ۔بجائے عوام کی معاشی بدحالی کی روک تھام پر گفتگو ہو وہ سواے اخلاقیات کے پہلو کے کسی اور مسئلے کو نہ اہم سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر قبضہ

عمران حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر قبضہ

ڈاکٹر مجیب الرحمان بہت ہی افسوسناک بات ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے سندھ کے ہسپتال سندھ حکومت سے چھین کر وفاقی حکومت کے حوالے کر دیئے ہیں ۔ اور اس میں سپریم کورٹ کا ریفرنس دیا گیا ہے ۔ پر میری نظر میں یہ فیصلہ سیاسی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ اٹھارویں ترمیم […]

· Comments are Disabled · کالم
فرشتہ مومند کا بہیمانہ قتل اور شیاطین

فرشتہ مومند کا بہیمانہ قتل اور شیاطین

محمد حسین ہنرمل  “گل نبی مومند کا تعلق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع مومند ہے ۔ یہ شریف النفس اور غریب سبزی فروش ایک عرصے سے اپنے اہل عیال سمیت اسلام آبادمیں کرائے کے گھرمیں رہائش پذیر ہیں۔دس سالہ فرشتہ مومندجوکہ دوسری جماعت کی طالبہ تھیں، گل نبی مومند کی ایک ننھی گڑیا تھی۔ پندرہ مئی کوجب یہ گڑیا کھیلنے کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں مولانا طارق جمیل بنوں گا

میں مولانا طارق جمیل بنوں گا

محمد حنیف گزشتہ سال دینی تعلیم حاصل کرنے والے ایک ذہین بچے سے پوچھا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ اس نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا، مولانا طارق جمیل۔ لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مولانا میرے بھی پسندیدہ مبلغ ہیں۔ نہ کبھی حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہیں نہ دھرنا دیتے ہیں، نہ تفرقہ پھیلاتے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
   جھوٹ ہمارے دور کا  گہراروگ

   جھوٹ ہمارے دور کا  گہراروگ

   بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کےچیف جسٹس نے جھوٹ کو ہمارے سماج کا ایک گہرا روگ قراردیا۔  عزت ماب چیف جسٹس کےاس بیان پر کافی بحث ہوئی۔  کچھ لوگوں نے پہلی بار حیرت وافسوس سے اس سچائی کا اعتراف واظہار کیا کہ جھوٹ ہمارا بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔  ہم نے اپنے ارد گرد جھوٹ کی […]

· Comments are Disabled · کالم