ریاست مدینہ کا امیر کیوں خاموش ہے
محمدحسین ہنرمل پانچ سال پہلے لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں مظاہرین پر پنجاب پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کرکے چودہ افراد کو قتل اور درجنوں کوزخمی کیاتھا۔ بلاشبہ نہتے مظاہرین پر گولیاں برسانا انتہا درجے کی بربریت تھی ۔ عدالت نے بھی اس ظلم کا نوٹس لیا اور جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیشن بنوائی، میڈیا والوں […]







































