جنگ نہ ہونے دیں گے
طارق احمدمرزا سنہ 1999 ء کے تاریخی معاہدہ لاہورپہ دستخط کرنے والے سربراہان حکومت میں سے ایک، اٹل بہاری واجپائی جی، تو قیدِِحیات سے ہمیشہ کے لئے آزاد ہوگئے لیکن دوسرے ،نوازشریف ،ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔دلی تمنا ہے کہ انہیں کامل صحت اور درازی عمرنصیب ہو،۔ نوازشریف نے اگلے روز اپنے ملاقاتیوں کو مبینہ طور پر بتایاکہ […]