افغانستان میں امن کا چکرویو اور بلوچ تحریک کا امتحان
سلام صابر اگر افغانستان میں بدامنی اور انتشاری ماحول سے صرف پاکستان کے مفادات وابستہ ہوتے تو شاید بہت پہلے ہی وہاں پہ جاری طویل جنگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہوتی، لیکن چونکہ اس پورے خطے میں بالادستی کو قائم و دائم رکھنے کیلئے افغانستان ایک مرکزی کیمپ کی حیثیت رکھتا ہے، اس لیے وہاں پہ امریکہ کی موجودگی […]