کالم

رسول بخش پليجو کو سرُخ سلام

رسول بخش پليجو کو سرُخ سلام

خان زمان کاکڑ رسول بخش پليجو اٹهاسی سال کی عمر ميں وفات پاگئے۔ قوم پرستی، سوشلزم اور جمہوريت کے سوالات کو اپنے معروض کے مطابق علمی طور پر جوڑنے اور ان ميں سے ايک وقت کی سياست کی روح بنانے ميں بہت سارے پشتون، بلوچ، مہاجر اور پنجابی سياسی دانشوروں کے ساتھ اس سندهی دانشور کا بهی بڑا کردار رہا […]

· Comments are Disabled · کالم
 فولادی برقع۔۔۔۔ وقت کی ضرورت؟

 فولادی برقع۔۔۔۔ وقت کی ضرورت؟

شبانہ نسیم آجکل ملک کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خواتین پردے کا خاص اہتمام کرتی نظر آتی ہیں۔ صبح سویرے حصول تعلیم یا حصول معاش کیلئے گھروں سے باہر جانے والی خواتین کی اکثریت سیاہ رنگ کے برقعوں میں ملبوس نظر آتی ہے۔ البتہ بیشتر چہرہ چھپانے کیلئے رنگ برنگے سٹالرز کا بھی استعمال […]

· 1 comment · کالم
نگران حکومت کا ڈرامہ آخر کیوں؟

نگران حکومت کا ڈرامہ آخر کیوں؟

آصف جیلانی  نگران حکومتوں کا قیام ایک ختم نہ ہونے والا ڈرامہ دکھائی دیتا ہے۔ یہ تو ایک حد تک خوشی کی بات ہے کہ سابق حکومت اور حزب مخالف کے رہنماوں کے درمیان طویل صلاح مشورہ کے بعد آخر کار نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا لیکن اب بھی جب کہ عام انتخابات میں چالیس کے قریب […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی دانشور کیا کہتے ہیں

چینی دانشور کیا کہتے ہیں

بیرسٹر حمید باشانی سلطنتیں حکمت اورخیر خواہی سے بنتی ہیں، اور ظلم ونا انصافی سے مٹ جاتی ہیں۔ عظیم سلطنتوں کے علاوہ یہ بات تمام چھوٹی بڑی ریاستوں کے عروج وزوال اوربقا و فنا پر بھی صادق آتی ہے۔ یہ الفاظ ایک مشہورچینی دانشور ماسٹر منگ کے ہیں۔ منگ تین سو بہتر قبل مسیح میں یعنی کنفیو شس کی موت […]

· Comments are Disabled · کالم
ملّائیت ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکی ہے

ملّائیت ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکی ہے

آصف جاوید ملّاؤں نے  پاکستان میں دین کے نام پر  دہشت اور بدمعاشی کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ملّائیت دین کے نام پر ایک منظّم دہشت گردی ہے۔ پاکستان میں ملّاؤں کے لئے دینِ اسلام ایک منافع بخش تجارت ہے۔ ملّاؤں نے منبر و محراب کےذریعے   مسلمانوں (معصوم انسانوں) کے ذہنوں کو اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے۔ ان کا […]

· 1 comment · کالم
جرنیل کیسے جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں

جرنیل کیسے جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں

عباس ناصر پاکستان کی جمہوری حکومت اپنی دوسری مدت پوری کرچکی ہے اور سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ناصر الملک دو ماہ کے لیے بطور نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا چکے ہیں جو 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔ ان کا نام مشترکہ طور پر حکومت اور اپوزیشن نے تجویز کیا تھا۔ ایک ایسے ملک میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا دنیا میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

کیا دنیا میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی فلاحی ریاست کی بات ہمارے سیاست دانوں کا نیا اور پسندیدہ منترہے۔ عمران خان اس کے سب سے زیادہ پر جوش پرچارک ہیں۔ یہ بھی بہت اچھی بات ہے کہ مغرب کے کامیاب نظام کو بطور حوالہ پیش کرنے والے عمران خان امریکہ اور جاپان سے زیادہ سویڈن اور ناروے جیسے نظام کے مداح ہیں، اور ان […]

· Comments are Disabled · کالم
لائن کے پار بم نہیں والی بال پھینکئے

لائن کے پار بم نہیں والی بال پھینکئے

طارق احمدمرزا گزشتہ ایک کالم میں راقم نے جنرل اسد درانی کی کتاب کے حوالے سے ذکرکیاتھا کہ برصغیر کی تقسیم سے متاثر شدہ کشمیر،پنجاب اورسندھ کے عوام اور صوبوں کو ایک دوسرے سے قریب تر لانے کا نظریہ سابق بھارتی وزیراعظم اِندرکمارگجرال کے ذہن کی پیدائش تھا۔ گجرال کی تجویزتھی کہ علاقائی امن واستحکام اورمعاشی ترقی کے لئے ضروری […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں 

ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں 

حسن منیر ٹورنٹو ڈیلی سٹار کی 29نومبر1927کی اشاعت میں قارئین کا جنرل نالج معلوم کرنے کیلئے درج ذیل سوالات شائع کئے گئے تھے : بریڈ میں خمیر کیوں ڈالا جاتا ہے؟  سسیکا چوان بڑا ہے یا کہ جرمنی؟ ایک سوال جس سے بہت سے قارئین ناواقف تھے یہ تھا : رمضان کیا ہے؟ اخبار کے اسی صفحہ پر باریک پرنٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے لوگوں کا پاکستان کے عوام کو مبارکباد اور التماس

گلگت بلتستان کے لوگوں کا پاکستان کے عوام کو مبارکباد اور التماس

علی احمد جان گلگت بلتستان کے عوام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تسلسل کے ساتھ دو سری بار کسی منتخب حکومت کا’ میرے عزیز ہموطنو ‘کی صدا پر بستر گول ہو نے کے بجائے خود ہی اپنے خیمے اکھاڑکر پھر سے انتخابی معرکے میں اترنے پر ملک کے عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اورمستقبل میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

بیرسٹر حمید باشانی روزگار انسان کا حق ہے، اور اپنی مرضی کے روزگار کا انتخاب بھی۔ یہ بھی انسان کا حق ہے کہ اسے کام کرنے کے لیے ایک مناسب جگہ اور ساز گار ماحول میسر ہو۔ ہر انسان بغیر کسی امتیاز کے یکساں کام کے لیے یکساں معاوضے کا حق دارہے۔ اور ہر محنت کش کا یہ حق ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
کس نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش ناکام بنادی؟

کس نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش ناکام بنادی؟

آصف جیلانی  ممتاز برطانوی صحافی اور براڈکاسٹر ، ایوان رِڈلے نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ سال پہلے انہوں نے ، افغان طالبان کی قید میں ایک امریکی فوجی کی رہائی کے عوض امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور امریکی صدر کی طرف سے ان کی معافی کے بارے میں سمجھوتہ طے کر لیاتھا لیکن پاکستان کی […]

· 6 comments · کالم
دو جاسوسوں کی کتھا

دو جاسوسوں کی کتھا

منیر سامی گزشتہ دنوں پاکستان اور بھارت میں ایک کتاب Spy Chronicles : Raw ISI and the Illusion of Peace نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ ہنگامہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ یہ کتاب بھارت اور پاکستان کے اہم ترین ،بلکہ یوں کہیے کہ بدنام زمانہ جاسوسی اداروں ، پاکستانی آئی ایس آئی اور بھارتی راؔ ،کے دو سابق سربراہوں […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ کے مسنگ پرسنز

سندھ کے مسنگ پرسنز

قمبر ابراہیم اس وقت ملک میں آہستہ آہستہ اپنے دیس باسیوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے، اس کی اہم وجہ آئین اور قانون پر بے اعتمادی اور عملدرآمد نہ ہونا ہے، شہریوں کے گمشدگیوں کے معاملات میں پولیس کی ایف آئی آر وغیرہ کی تو ایک دھیلے کی بھی حیثیت نہیں ہے، خفیہ والے آتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست اور صحت کی سہولیات

ریاست اور صحت کی سہولیات

بیرسٹر حمید باشانی عدم مساوات صرف ان لوگوں کا ہی مسئلہ نہیں جن کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔ اگر کوئی غور کرے تو یہ اس سے زیادہ ان لوگوں کا مسئلہ ہے ، جن کے پاس بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہ بہت کچھ ہونے کی وجہ سے یہ خوش قسمت لوگ الگ بستیوں میں رہ سکتے ہیں، الگ سکولوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل درانی کی کتاب اور نوازشریف کا احتجاج

جنرل درانی کی کتاب اور نوازشریف کا احتجاج

طارق احمدمرزا آئی ایس آئی پاکستان کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی کی کتاب دی سپائی کرانیکلز آج کل ملکی اور بین الاقوامی حلقوں میں گرماگرم بحثوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔اسد درانی اس کتاب کے اکلوتے خالق یا مؤلف نہیں ۔بلکہ یہ کتاب ان کے بھارتی ہم منصب امر جیت سنگھ دولت سابق سربراہ بھارتی خفیہ ایجنسی را ؔ […]

· Comments are Disabled · کالم
مہاجر اور احمدی اپنا ہی بویا ہوا کاٹ رہے ہیں

مہاجر اور احمدی اپنا ہی بویا ہوا کاٹ رہے ہیں

آصف جاوید کہا وت ہے کہ تاریخ اپنا انتقام ضرور لیتی ہے اور تاریخ کا انتقام بہت بھیانک ہوتا ہے۔ میں نے یہ بات صرف کتابوں میں پڑھی تھی۔ مگر  پاکستان کی تاریخ میں اس اصول کے اطلاق  کو مہاجروں اور احمدیوں کے مسائل اور مصائب کی شکل میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔    سنہ 1971 ء تک […]

· 9 comments · کالم
سماجی تحقیق کا ایک زاویہ 

سماجی تحقیق کا ایک زاویہ 

ارشد نذیر سماجی علوم میں تحقیق کا انحصار اعداد وشمار پر ہوتا ہے۔ اعداد و شمار مختلف انداز سے جمع کئے جاتے ہیں۔ کبھی پرائمری اور کبھی ثانوی ڈیٹا جمع کیا جاتا ہے اوراُس ڈیٹا کی بنیاد پر کوئی نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے۔ ایسا نتیجہ سماج کے اجتماعی رویوں کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ علمِ نفسیات، علمِ بشریات […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کی ریاستِ مدینہ اور سیالکوٹ حملہ کیس

عمران خان کی ریاستِ مدینہ اور سیالکوٹ حملہ کیس

اصغر علی بھٹی مغربی افریقہ ابھی دو دن قبل پاکستان کے متوقع وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب اپنی ممکنہ حکومت کے پہلے سو دن کےپلان کااعلان کرتے ہوئے اُسے ریاست مدینہ کے ماڈل پر استوار کرنے کی بات کر رہے تھے ۔ اور فرما رہےتھے کہ ریاست مدینہ کیا تھی وہ پہلی فلاحی ریاست تھی جس میں قانون کی […]

· 2 comments · کالم
خود رحمی،خود اذیتی اور خود کشی کے رحجانات

خود رحمی،خود اذیتی اور خود کشی کے رحجانات

فرحت قاضی ہمارے معاشرے میں بھکاری بڑھ رہے ہیں اور خود کشی کے واقعات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ یہ حقیقت ہمارے اخبارات میں آئے روزخبروں سے ظاہر ہوتی ہے آج کے اخبار میں ایک مزدور کے خودکشی کی خبر چھپی ہے اس میں لکھا ہے کہ اس نے بے روزگاری سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم