کالم

 جوڈیشل ایکٹویزم

 جوڈیشل ایکٹویزم

بیرسٹر حمید باشانی یہ اندیشوں کا موسم ہے۔ تشویش کا وقت ہے۔ ہر کوئی کسی نہ کسی تشویش اور بے اطمینانی کا شکار ہے۔ ملک کے قانون دان حلقوں کی اپنی تشویش ہے۔ اس تشویش کا اظہار وکلا ء کی نمائندہ انجمنوں نے گزشتہ ہفتے اپنے ایک مشترکہ اجلاس میں کیا ہے۔ سندھ بار کونسل کی دعوت پر ہونے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
وہی آشوب ناک حالت ہے

وہی آشوب ناک حالت ہے

منیر سامی پاکستان اول دنوں ہی سے ایک آشوب ناک حالت میں یا مسلسل آشوب ناک ادوار میں قائم ہے۔ یہاں اول دن سے ہی عوام کی تمناؤں کو پامال رکھنے اور ان کی جمہوری خواہشات کو ٹھوکروں میں اڑانے کی رسم کو مضبوط کیا گیا کیا ہے اور یہ رسم اب اتنی مستحکم ہے کہ اس میں تبدیلی کی […]

· 2 comments · کالم
ریاست کے ستونوں میں توازن ضروری ہے

ریاست کے ستونوں میں توازن ضروری ہے

علی احمد جان آج کے جدید دور کی جمہوری ریاست علم حساب کی منطق پر مقننہ ، عدلیہ اور انتظامیہ پرقائم تکونی ڈھانچے پر کھڑی ہے جس کے تینوں ستون ایک دوسرے کے ساتھ ہم پلہ ایستادہ رہ کر عمارت کی چھت یعنی اقتدار اعلیٰ کو سہارا دیتے ہیں۔ ان ستونوں کا اپنی جگہ سے ہلنے ، کسی ایک ستون […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا آئین کاغذ کا ٹکڑا ہے ؟

کیا آئین کاغذ کا ٹکڑا ہے ؟

محمد شعیب عادل پاکستان ایسی ریاست ہے جو اپنے قیام کے 70 سال بعد بھی اپنے لیے کسی نظام حکومت پر متفق نہیں ہوسکی۔ بھارتی رہنماؤں کے برعکس پاکستان کے حصول کے لیے جو شخصیات سرگرم تھیں انہیں جمہوریت کی بجائے اقتدار حاصل کرنے اور اسے مضبوط بنانے میں دلچسپی تھی۔ پاکستانی قیادت نے جمہوری ادارے بنانے کی بجائے قبضہ […]

· 2 comments · کالم
بلوچستان : عوامی نمائندے کیا کررہے ہیں

بلوچستان : عوامی نمائندے کیا کررہے ہیں

محمدحسین ہنرمل سیاست کو اگرعلامہ ابن خلدون کے متعارف کردہ معنوں میں لیا جائے تو پھر یہ سینے میں دل بھی رکھتا ہے اور آنکھ میں حیا بھی رکھتی ہے ۔کیونکہ علامہ مرحوم کے ہاں’’ ایک سیاستدان خلق خدا کے دنیوی مفادات کا ضامن ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دینی امور سنوارنے کا کفیل بھی ہوتاہے ‘‘۔ البتہ بے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی قوم اپنی موجودہ سوچ کی بناء پر ترقّی کیوں نہیں کرسکتی؟

پاکستانی قوم اپنی موجودہ سوچ کی بناء پر ترقّی کیوں نہیں کرسکتی؟

آصف جاوید پاکستانی قوم اپنی موجودہ سوچ کی بناء پر ترقّی کیوں نہیں کرسکتی؟ یہ وہ فکری سوال ہے جس پر گذشتہ دنوں ہماری قابل احترام دوست اور  سوشل سائنٹسٹ پروفیسر  ڈاکٹر بیلہ نواز نے   فکری بحث کا آغاز کیا تھا۔  ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے دلائل میں سنگاپور کے مشہور  رہنما اور سوشل ریفارمر  جناب  لی کو ُآن یو   کے کسی پاکستانی […]

· 2 comments · کالم
کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

بیرسٹر حمید باشانی غربت ایک ایسی سزا ہے، جو آپ کو بغیر کسی جرم کے بھگتنی پڑتی ہے۔ یہ بات ایک روسی نثراد انگریز ادیب علی خاماروف نے کہی تھی۔ پہلی دفعہ ایک دوست نے مجھے یہ قول سنایا تو مجھے بہت سچا لگا۔ بچوں کی غربت کے باب میں تو اس میں آفاقی سچائی ہے۔ جو بچے غربت میں […]

· Comments are Disabled · کالم
منظور پشتین سے خوفزدہ لوگ

منظور پشتین سے خوفزدہ لوگ

انیس فاروقی جب سے کائنات بنی ہے  ، مسلمان بھی کسی نہ کسی شکل میں پیدا ہوتے رہے ہیں ، ہر دور میں انہیں پیدا ہونا آگیا بس یہ نہیں سمجھے کہ پیدا ہونے اور بیدار ہونے میں کیا فرق ہے ۔  جدید دور کی بےبی بومر نسل اور ملینیل کا المیہ یہ ہے کہ انہوں نے برصغیر میں انتہائی عمدہ اسکول […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ 

پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ 

ایمل خٹک  پشتون تحفظ موومنٹ کے واضح موقف کہ وہ ملک کے قانونی اور آئینی فریم ورک کے اندر پرامن طریقے سے اپنے حقوق کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہے کے باوجود فوج کے ماتحت بعض ادارے عوام کو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ پی ٹی ایم فوج یا ریاست کے خلاف ہے ۔ تحریک کے خلاف گٹھیا اور […]

· 2 comments · کالم
محرومِ سماعت پاکستانی بچوں کا ایک اہم مددگارادارہ

محرومِ سماعت پاکستانی بچوں کا ایک اہم مددگارادارہ

منیر سامی تیسری دنیا کے پسماندہ اور مفلس ممالک میں شامل پاکستان سالہا سال سے مختلف مشکلات کا شکار ہے، اور ہم سب عام طور پر اس کی ساکھ کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں۔ لیکن اقبالؔ کا مصرعہ، ’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘، اس کی اصل کی طرف سچی نشاندہی کرتا ہے۔ اپنی […]

· Comments are Disabled · کالم
چھوٹے صوبوں کے بڑے لوگ

چھوٹے صوبوں کے بڑے لوگ

علی احمد جان مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان ہندو مسلم تقسیم کے علاوہ جس بات پر اختلاف تھا وہ ہندوستان کی اشرافیہ کے استحقاق پر تھا ۔ مسلم لیگ ہندوستان کی نیم خودمختار نوابی ریاستوں ، جاگیروں اور راجواڑوں کے بارے میں وہ موقف نہیں رکھتی تھی جو نہرو کی کانگریس کا تھا۔ اس کی ایک وجہ تو ایسی […]

· Comments are Disabled · کالم
عوامی جہدوجہد اور بٹ مین میڈیا 

عوامی جہدوجہد اور بٹ مین میڈیا 

ایمل خٹک  ویسے تو پاکستان کی حکمران طبقات نے شروع دن سے میڈیا کو نکیل ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔ پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی جہدوجہد کی تاریخ بڑی طویل ہے مگر میڈیا کی موجودہ صف بندی یا بٹ مین میڈیا کے رحجان کو سمجھنے کیلئے ماضی قریب میں جانے کی ضرورت ہے ۔ میڈیا بلیک آوٹ اظہار […]

· 1 comment · کالم
دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، غربت کی ایک بڑی وجہ  ہے

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، غربت کی ایک بڑی وجہ  ہے

آصف جاوید دنیا میں جو کچھ بھی  بھوک و افلاس وغیرہ  ہے ، وہ کسی وسائل کی کمی کا شاخسانہ  نہیں ، بلکہ وسائل  کی  غیرمنصفانہ تقسیم کا نتیجہ ہے۔ غریبی کسی خدا کی منشاء یا قہر نہیں، بلکہ   دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اور زرائع پیداوارپر بالادست طبقے کے قبضے کا نتیجہ ہے۔   معاشرے میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم ہی طبقاتی عدم […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست کی جہادی پالیساں

ریاست کی جہادی پالیساں

حیدر چنگیزی کسی بھی معاشرے میں کسی بھی فرد کو زندگی گزارنے کیلئے شناخت کی ضرورت ہوتی ہے اور انسان کی شناخت نہ صرفِ اس کے نام ، کردار اور عمل سے ہوتی ہے بلکہ اُسکی سوچ و فکر سے ہوتی ہے جسے دوسرے الفاظ میں نظریہ کہا جاتا ہے اور ایک معاشرے میں کسی مخصوص نظریہ کی تشکیل ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست جھوٹ کو بیانیہ  کہتی ہے

پاکستانی ریاست جھوٹ کو بیانیہ کہتی ہے

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے مصائب کی وجہ کیا ہے ؟ اس سوال کے مختلف جواب ہیں۔ ایک جواب یہ ہے کہ یہ ہمارے گناہوں کی سزا ہے۔ دوسرا جواب یہ ہے کہ اس کی وجہ وسائل کی کمی ہے۔ تیسرا جواب یہ ہے کہ اس کی وجہ دولت کی نا منصفانہ تقسیم ہے۔ چوتھاجواب حکومتی اور ریاستی اہل کاروں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
شہزادہ محمد نے چودہ سو سالوں کا سفر ایک ہی جست میں طے کر لیا ہے

شہزادہ محمد نے چودہ سو سالوں کا سفر ایک ہی جست میں طے کر لیا ہے

محمد شعیب عادل حال ہی میں سعودی عرب میں تاش سینٹر (کچھ اسے جوا خانہ بھی کہہ رہے ہیں) کا افتتاح خانہ کعبہ کے سابق امام کے ہاتھوں ہوا ہے۔ اس تاش سینٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔ اور سعودی شہزادے جس مہارت سے تاش کھیلتے نظر آرہے ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ […]

· 5 comments · کالم
معاشی ترقّی کے لئےانسانی سرما یہ زیادہ اہم ہے یا قدرتی وسائل؟

معاشی ترقّی کے لئےانسانی سرما یہ زیادہ اہم ہے یا قدرتی وسائل؟

آصف جاوید دنیا میں کسی بھی ملک کو معاشی ترقّی حاصل کرنے کے لئے  قدرتی وسائل (نیچرل ریسورسس) اور انسانی سرمایہ(ہیومَن کیپیٹل) ، دونوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ قدرتی وسائل ، پیداواری صنعتوں کو خام مال فراہم کرتے ہیں ، جبکہ انسانی سرمایہ ،  صنعتوں کو چلانے کے لئے ہنر مند افرادی قوّت فراہم کرتا ہے۔ قدرتی وسائل اور انسانی […]

· Comments are Disabled · کالم
فلاحی ریاست کا تصور اور سوشل ڈیموکریسی

فلاحی ریاست کا تصور اور سوشل ڈیموکریسی

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں انتخابات کی آمد آمد ہے۔ یہ کہنے اور سننے کا موسم ہوتا ہے۔ عوام اور ان کے راہنماؤں کے درمیان مکالمے کا موسم ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ مکالمہ زیادہ تر یک طرفہ ہی ہوتا ہے، جس میں رہنما بولتے ہیں، اور عوام سنتے ہیں۔ ہماری طرح مغرب کے ترقی یافتہ ممالک میں بھی انتخابات سے […]

· Comments are Disabled · کالم
خدا کرے کہ بھٹو پھر نہ مرے

خدا کرے کہ بھٹو پھر نہ مرے

علی احمد جان میری اور بھٹو صاحب کی تاریخ پیدائش میں ایک دن کا فرق ہے کیونکہ میری چھ جنوری اور ان کی پانچ جنوری ہے۔ میری پیدائش ان کی عوامی سیاست میں جنم والے سال کو ہوئی جب انھوں نےتاشقند سے واپس آکر عوام میں جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ میں جب سکول جانے لگا تو بنگال میں حالات […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی جمہوریت کے لرزاں ستون

پاکستانی جمہوریت کے لرزاں ستون

منیر سامی جمہوریت ، سیاست، اور عمرانیات کے ماہر، اور طالب علم اس امر پر متفق ہیں کہ مہذب جمہوری ریاستیں جمہوریت کے تین بنیادی ستونوں پر قائم ہوتی ہیں جو، مقننہؔ، عدلیہؔ ، اور انتظامیہ ؔ ہوتے ہیں۔ ان ریاستوں میں ان ستونوں کے درمیان توازن قائم رکھنے کے لیے اور شہریوں کو ’اکثریت کے ظلم ‘ سے محفوظ […]

· Comments are Disabled · کالم