عوامی جہدوجہد اور بٹ مین میڈیا
ایمل خٹک ویسے تو پاکستان کی حکمران طبقات نے شروع دن سے میڈیا کو نکیل ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔ پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی جہدوجہد کی تاریخ بڑی طویل ہے مگر میڈیا کی موجودہ صف بندی یا بٹ مین میڈیا کے رحجان کو سمجھنے کیلئے ماضی قریب میں جانے کی ضرورت ہے ۔ میڈیا بلیک آوٹ اظہار […]





































