فلاحی ریاست کا تعارّف
آصف جاوید فلاحی ریاست ، ایسی مملکت کو کہا جاتا ہے ، جس میں شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور اُن کی سماجی ترقّی ، معاشی خوش حالی ، اورزندگی گزارنے کے لئے بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اوّلین ذمّہ داری ہوتی ہے۔فلاحی ریاست کا ڈھانچہ ، ایسے جمہوری اصولوں پر استوار کیا جاتا ہے، جن میں اس امر […]