کالم

اور وہ  بالآخر اپنے ہی دریافت کردہ بلیک ہول میں  گم ہوگیا

اور وہ  بالآخر اپنے ہی دریافت کردہ بلیک ہول میں  گم ہوگیا

آصف جاوید رواں صدی کے عظیم سائنسداں سٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔  بلیک ہولز اور نظریہ اضافیت کے بارے میں گراں قدر معلومات فراہم کرنے پر اسٹیفن ہاکنگ کو نظری طبعیات  اور ریاضی میں آئن اسٹائن کے بعد عظیم تر شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔  اسٹیفن ہاکنگ بدقسمتی سے سنہ 1963 ء میں 22 […]

· Comments are Disabled · کالم
نگہبانوں کی نگرانی کیسے ہو ؟

نگہبانوں کی نگرانی کیسے ہو ؟

منیر سامی علومِ سیاست اور سماج کے مفکرین اکثر ایک جملہ استعمال کرتے ہیں کہ، ’ نگہبانو ں کی نگرانی کون کرے گا‘۔ یا Who will guard the guardians ۔۔ بعضوں کے خیال میں یہ جملہ قدیم رومی شاعر Juvenal کے ایک مصرعہ سے مستعار لیا گیا ہے۔ لیکن عام طور پر یہ سمجھا گیا ہے کہ اس کا تناظر […]

· Comments are Disabled · کالم
شہ سے شہ مات تک

شہ سے شہ مات تک

علی احمد جان مارچ آہی گیا اور سینیٹ کے انتخابات بھی ہو ہی گئے۔ ملک میں بے یقینی  کو محسوس سب سے پہلے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کیا اور انتباہ کیا تھاکہ مارچ سے پہلے بہت کچھ ہو جائیگا  اور کچھ بھی نہ بچے گا ۔  ستمبر، دسمبر اور مارچ کی تاریخیں دینے والوں کو بھی اس بات […]

· Comments are Disabled · کالم
حقیقتاً ’’مذہب سے آزادی‘‘ انسانی حق ہے۔

حقیقتاً ’’مذہب سے آزادی‘‘ انسانی حق ہے۔

ایلزابتھ او کیسی نویں بین الاقوامی اتحاد برائے انسان دوستی اور اخلاقیات نے اقوام متحدہ میں ویٹے کن کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ’’مذہب سے آزادی(نجات) انسانی حق نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے سینتیسویں اجلاس کے پہلے بیان میں اس اتحاد نے پچھلے جمعہ کے روز ویٹے کن کے وفد کے ریمارکس کا […]

· 1 comment · کالم
منظور پشتین کا بیانیہ اور ریاستی بدگمانی

منظور پشتین کا بیانیہ اور ریاستی بدگمانی

محمدحسین ہنرمل سچی بات یہ ہے کہ ہم پاکستانی ہمیشہ سے شکوک ، اشتباہات اور بدگمانیوں کی ایسی فضامیں سانسیں لے رہے ہیں کہ بعض اوقات بدیہی امور پر بھی اعتماد کھوبیٹھتے ہیں۔ ہماری تاریخ رہی ہے کہ کسی کی دین دوستی اور حُب الوطنی کے معاملے میں تو ہم پرلے درجے کے بدگمان ثابت ہوئے ہیں ۔بدگمانیوں کایہ سلسلہ […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی ویزہ پالیسی فرقہ واریت پرمبنی نہیں؟

پاکستان کی ویزہ پالیسی فرقہ واریت پرمبنی نہیں؟

طارق احمد مرزا سقوط ڈھاکہ شیعہ سازش تھی:۔ ۔’’شیعہ ہمیشہ سے ہی عالم اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے ہیں۔ ایک طرف شیعہ بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے والے حملہ آورہلاکوخان کے سہولت کارتھے،۔ چنانچہ مشہور شیعہ عالم نصیرالدین طوسی بنفس نفیس گھوڑے پہ سوار ہوکر ہلاکو خان کے ہم رکاب رہا اور منگولوں کے ہاتھوں مسلمانوں […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کے دسترخوان پر مردہ خوری

تاریخ کے دسترخوان پر مردہ خوری

آصف جاوید کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر کچھ ڈرائنگ روم دانشور لائیو پروگراموں میں تاریخ کے دسترخوان پر مردار کھا رہے ہوتےہیں۔ مہاجر، سندھی اور غیر سندھی، سارے خود ساختہ دانشور مل کر آج 70 سال گزرنے کے بعد مہاجروں کی سندھ میں حیثیت کو طے کررہے ہوتے ہیں۔ اس بات پر غور […]

· 1 comment · کالم

بیرسٹر حمید باشانی خان تشدد ظالمانہ ماضی کی باقیات ہے۔ ایک بھیانک یاد ہے۔ دنیا کے ہر عالمی ادارے اور قابل ذکر ملک نے بار بار اس بات سے اتفاق کیاہے کہ تشدد ایک بے جا، غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھیار ہے۔ تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن کی شکل میں با قاعدہ عالمی معاہدہ موجود ہے۔ اب […]

· Comments are Disabled · کالم
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کون ہیں؟

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کون ہیں؟

لیاقت علی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کسی نہ کسی طرح میڈیا میں رہنا پسند کرتےہیں۔ وہ بطور جج ایسے فیصلے کرتے ہیں جوقانون و آئین سے زیادہ ان کے ذاتی عقائد اور فہم دین کےعکاس ہوتے ہیں۔ جسٹس صدیقی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ […]

· 3 comments · کالم
قدموں کے نیچے سرخ قالین اور سامنے ناراض مظاہرین

قدموں کے نیچے سرخ قالین اور سامنے ناراض مظاہرین

آصف جیلانی سعودی عرب کے ۳۲ سالہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، بدھ کے روز جب برطانیہ کے پہلے ۳ روزہ سرکاری دورہ پر لندن پہنچے تو ایک طرف ان کا سرخ قالین بچھا کر استقبال کیا گیا تو دوسری طرف پارلیمنٹ اور دس ڈاوننگ اسٹریٹ کے سامنے شدید ناراض مظاہرین نے ان کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
میرِ کارواں منظور پشتین  اور پشتون تحفظ موومنٹ

میرِ کارواں منظور پشتین  اور پشتون تحفظ موومنٹ

طیب شاہ مندوخیل ہٹلر نے کہا تھا کہ ” اگر آپ جنگ پیدا نہیں کرسکتے تو  کم از کم یہ پروپیگنڈہ جاری رکھیں کہ جنگ کا خطرہ ہے، لوگوں کو کبھی حالتِ سکون میں نہ رہنے دو،کیونکہ جب وہ امن میں ہوتے ہیں تو آپ غیر اہم ہوجاتے ہیں۔آپ کا جواز ختم ہوجاتا ہے۔خطرے میں ہی لوگوں کو آپ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاست دانوں نے تاریخ سے کیا سیکھا ؟

سیاست دانوں نے تاریخ سے کیا سیکھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاست دانوں کا تجربہ بڑا تلخ ہے۔ مگر اس تجربے سے انہوں نے سیکھا کچھ نہیں۔ اگر ذرا بھی سبق سیکھ لیا گیا ہوتا تو آج ہمارے چاروں طرف جو تماشا برپا ہے ، یہ نہ ہوتا۔ نہ کوئی ا یوان اقتدارے نکالے جانے کے شکوے ہوتے ، نہ منصفوں کو اپنے انصاف کی قسمیں […]

· 1 comment · کالم
کرشنا کماری کوہلی بھی دھرتی کی بیٹی ہے

کرشنا کماری کوہلی بھی دھرتی کی بیٹی ہے

علی احمد جان تھر کے نام کے ساتھ ہی چشم تصور میں کڑھائی دار کپڑوں میں ملبوس گھونگھٹ اٹھائی ، کلائیوں سے کاندھوں تک بازوؤں پرسفید چوڑیاں چڑھائی خواتین آتی ہیں اور ساتھ ہی اونٹوں کے گردنوں پر لٹکتی گھنٹیوں کی آواز اور ان کے پاؤں کے ساتھ باندھے گھنگھروں کی جھنکار کانوں میں رس گھولتی ہے۔ تھر کی سیر […]

· Comments are Disabled · کالم
خواتین کے حقوق کا عالمی دن۔۔۔ حکومت کی مزید توجہ کی ضرورت

خواتین کے حقوق کا عالمی دن۔۔۔ حکومت کی مزید توجہ کی ضرورت

انور عباس انور اقوام متحدہ نے اپنے چارٹر میں لکھ دیا کہ خواتین کے کیا حقوق ہیں۔ اس چارٹر کی پیروی کرتے ہوئے دنیا کے تمام ممالک نے اپنے دساتیر میں تحریر کردیا کہ عورتوں کے حقوق کی ریاست ضامن ہے۔ آٹھ مارچ کے دن کو خواتین کے حقوق کے دن ے طور پر منسوب کیا گیا ہے اور ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
محسن داوڑ اور منظور احمد پشتین کون ہیں؟

محسن داوڑ اور منظور احمد پشتین کون ہیں؟

انضمام الحق اس کہانی کو سمجھنے کیلئے آپ کو راجھستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیہنا میں جانا پڑے گا۔ ایک روایتی ہندو قبیلے میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اور ان کے والد ان کو موہن کمار کا نام دیتے ہیں۔ اگلے ہفتے جب مندر میں پرساد تقسیم کرنے پہنچ جاتے ہیں تو پنڈت ان کو عوام سے علیحدہ […]

· 2 comments · کالم
بھارت میں کمیونسٹ سیاست کا زوال 

بھارت میں کمیونسٹ سیاست کا زوال 

لیاقت علی ایڈووکیٹ تری پورہ شمال مشرقی بھارت کی سات ریاستوں میں تیسری سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ تری پورہ، ارونا چل، میزو رام، آسام، منی پور،ناگا لینڈ اور میگھالے شمال مشرقی بھارت کی ایسی ریاستیں ہیں جنھیں’ سات بہنیں‘ کہا جاتا ہے۔ تری پورہ کی سرحدیں بنگلہ دیش اور بھارتی ریاستوں میز و رام اور آسام سے ملتی ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
جام ساقی کی سیاسی جدوجہد

جام ساقی کی سیاسی جدوجہد

ڈاکٹر توصیف احمد خان جام ساقی پاکستان میں عوامی جدوجہد کرنے والوں میں سر فہرست ہیں۔ غیرطبقاتی سماج کے لیے جہد مسلسل کرنے والے جام ساقی نے کبھی مفاہمت نہیں کی اور نہ ہی کبھی اپنے نظریہ اور اصولوں کو قربان کیا۔ وہ پاکستان کی عوامی تاریخ کا ایک ایسا کردارہیں جو آ ج نہیں توکل اس دھرتی میں انقلاب […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک زرداری سب پہ بھاری

ایک زرداری سب پہ بھاری

انور عباس انور ہزاروں سازشوں ،کوششوں کے باوجود سینٹ کے انتخابات منعقد ہوگئے۔ سازشیوں کی ہرممکن کوشش تھی کہ سینٹ کے انتخابات نہ ہوں اور جمہوریت کی ٹرین پٹری سے اتر جائے۔بار بار دعوے کیے گئے کہ سینٹ کے انتخابات کا امکان ممکن نہیں بلکہ خود کو پاکستانی سیاست کے یہ بھی ’’ کنگ میکرز‘‘ کہلانے والوں نے تو یہاں […]

· 1 comment · کالم
دولت  اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور بے قابو سائنسی ترقّی 

دولت  اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور بے قابو سائنسی ترقّی 

آصف جاوید ممتاز سائنسدان اور نظری طبعیات کے ممتاز ترین ماہر جناب اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا ہے کہ دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم اس وقت  دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، انسانی لالچ پوری دنیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دے گا ۔  آلودگی، لالچ، احمقانہ رویہ اور آبادی کی بہتات اس سیارے کے لیے بڑے خطرات ہیں، مگر ہم نے نہ لالچ کم کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان اپنا حق مانگتا ہے

بلوچستان اپنا حق مانگتا ہے

لیاقت علی ایدووکیٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی کا پاکستان کے معروف اکنانومسٹ ہیں۔ڈاکٹر بنگالی ایسے ماہرین اقتصادیات میں سے نہیں ہٰیں جواعداد و شمارکی جادو گری سےعوام کو بے وقوف بناتےاورحکمرانوں کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں۔ ان کا فوکس پاکستان کے محروم عوام ہیں وہ ان کے مسائل اور مشکلات کو اٹھاتے اور ان کےممکنہ حل کی راہ سجھاتے ہیں۔ انھوں نے […]

· 1 comment · کالم