کالم

گمراہ لوگ، نیک حکمران اور خوش ملک

گمراہ لوگ، نیک حکمران اور خوش ملک

بیرسٹر حمید باشانی انسان ازل سے خوشی اور مسرت کی تلاش میں ہے۔ ابد تک یہ تلاش جاری رہے گی۔ دنیا کے بڑے بڑے فلسفی اس بات پر غور کرتے رہے، کہ انسان زندگی میں حقیقی مسرت کیسے حاصل کر سکتا ہے۔ انسانی تاریخ میں سیاست کا آغاز بھی اسی نقطے سے ہواہے۔ جب انسان نے ایک پر مسرت اور […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں دریاؤں میں پانی کی کمی اور خشک سالی کے خطرات

پاکستان میں دریاؤں میں پانی کی کمی اور خشک سالی کے خطرات

آصف جاوید انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ،ارسا  نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں برف باری اور بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خریف  میں پانی کے ذخائر میں  40 فیصد تک کمی  ہو سکتی ہے۔   خریف کی فصل وہ فصل ہوتی ہے جو عام طور پر برسات میں بوئی جاتی ہے اور ستمبر اکتوبر میں کاٹی جاتی ہے۔  ان […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون قوم پرست تحریک: مزاحمتی اور پارلیمانی تسلسل

پشتون قوم پرست تحریک: مزاحمتی اور پارلیمانی تسلسل

خادم حسین پشتون قوم پرست تحریک کو سمجھنے کے لئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ نو جوان اور متوسط طبقے کی قیادت میں اٹھنے والی پشتون تحفظ تحریک نے پشتون خطے میں اتنی جلدی مقبولیت کیسے حاصل کرلی۔ یہ کیونکر ممکن ہو سکا کہ پشتونوں کی اکثریت نے علاقائی جماعتی، طبقاتی اور صنفی شناخت سے بالا تر ہو کر اس […]

· 2 comments · کالم
مائی لارڈ: یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے ؟

مائی لارڈ: یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔ یہ کہاوت میں نے بہت بچپن میں سنی تھی ۔ انگلستان کے ایک دانا شخص اور سابق وزیر اعظم گلیڈ سٹون کا یہ قول ہمارے ہاں کافی مشہور ہے، مگر کوئی اس پر غور نہیں کرتا۔ اسے اہمیت نہیں دیتا۔ برسوں پہلے میں جب لاء سکول سے فارغ ہوا ، […]

· 1 comment · کالم
مظلوم قومیتوں کا اتحاد اور حکمت عملی

مظلوم قومیتوں کا اتحاد اور حکمت عملی

ایمل خٹک  پاکستانی اسٹبلشمنٹ نے عوام دشمن اور غیر جمہوری مذموم عزائم ،  سیاسی برتری اور اجارہ داری کے قیام کیلئے ملک میں بسنے والی مختلف قوموں ، لسانی اور مذھبی اقلیتوں کے درمیان دوریاں اور نفرتیں پیدا کرنے کو ہمیشہ ایک ہتھیار  کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ اسٹبلشمنٹ کی اس تقسیم کرو ، آپس میں لڑاو اور حکومت کرو […]

· Comments are Disabled · کالم
یوم جمہوریہ ۔ آئین اور جمہوریت سے تجدید وفا کا دن

یوم جمہوریہ ۔ آئین اور جمہوریت سے تجدید وفا کا دن

علی احمد جان پاکستان اور ہندوستان کی آزادی کا اعلان۱۴ ۱ور ۱۵ اگست۱۹۴۷ ء کی درمیانی شب کو ہوا تو ہندوستان نے رات کے بعد کے دن کو اور پاکستان نے رات سے قبل کے روز کو یوم آزادی مانا ۔ آزادی کا یہ رسمی اعلان برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت ہوا تھا جو ۴ اجولائی ۱۹۴۷ […]

· 1 comment · کالم
عاصمہ جہانگیر مظلوموں کے لئے وصل خداوند کی امنگ تھی

عاصمہ جہانگیر مظلوموں کے لئے وصل خداوند کی امنگ تھی

ڈاکٹر طاہر قاضی سنہ 2018 کے پہلے دن نئے سال کے خوش آئند ہونے کی دعائیں ابھی تک تو نقش بر آب ثابت ہوئی ہیں۔ نئے سال کے چڑھتے دنوں میں ہی اوپر تلے ہمارے پانچ صاحبانِ حکمت کوچ کر گئے ہیں۔ رسا چغتائی، ساقی فاروقی، منو بھائی، ڈاکٹر ظفر عارف اور اب چند دن پہلے عاصمہ جہانگیر بھی رخصت […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نہ گاندھیؔ ہوں، نہ منڈیلاؔ

میں نہ گاندھیؔ ہوں، نہ منڈیلاؔ

منیر سامی اگر آپ نے گزشتہ دنوں یہ قول پڑھا ہوتا کہ، ’میں نہ گاندھیؔ ہوں نہ منڈیلاؔ‘ تو شاید آپ یہ سمجھتے کہ یہ بیان شاید امریکہ کے سابق صدر اوباماؔ کا ہے ، جو انسانیت کے ان عظیم رہنماؤں کو اپنا ذاتی ہیرو اور اپنے لیئے ایک مثال گردانتے تھے۔ لیکن یہ قول ان کا نہیں ہے۔ شاید […]

· Comments are Disabled · کالم
سویڈن میں بڑھتی ہوئی اسلامی بنیاد پرستی

سویڈن میں بڑھتی ہوئی اسلامی بنیاد پرستی

آمنہ اختر۔ سویڈن جو بھی شخص اپنی مذہبی کتب کی ہر تحریر کو سچ اور حتمی مانے اسے بنیاد پرستی یا انگریزی میں فنڈامینٹلزم کہتے ہیں اوراس   کے ماننے والے کو بنیاد پرست ۔اس کو سمجھنے کےلیے  مذہب اسلام ، عیسائیت اور یہودیت کی مثال دی جاسکتی ہے۔ دوسرے الہامی مذاہب کے برعکس اسلام ایک سیاسی مذہب ہے جو […]

· 2 comments · کالم
اکثریتی اور عسکریتی جمہوریت

اکثریتی اور عسکریتی جمہوریت

ولید بابر ایڈووکیٹ بھلے وقتوں میں تو ابراہم لنکن جمہوریت کی تعریف “عوام کی حکومت ‘ عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے” کر گئے تھے مگر چوں کہ موصوف کا تعلق کسی ترقی پذیر ملک سے نہ تھا بلکہ وہ ایک جدید صنعتی ملک کے باشندہ تھے اس لیے ان کی تعریف مغرب زدہ زہنوں کو تو بھا سکتی […]

· 1 comment · کالم
سماجی علوم کی ترویج  سماجی ارتقاء کے لئے بہت ضروری ہے

سماجی علوم کی ترویج  سماجی ارتقاء کے لئے بہت ضروری ہے

آصف جاوید ملک کو قائم ہوئے 70 سال گزر گئے، ہم بطور قوم ابھی سماجی ارتقاء کے ابتدائی مراحل ہی طےکررہے ہیں۔ ۔  یہاںسماجی ارتقاء سے ہماری مراد ذہنی ارتقاء  آگہی، فکر ی و شعور ی ارتقاء ہے۔سماج میں ارتقاء اور تبدیلی ، سوچ  میں تبدیلی سے پیدا ہوتی ہے، اور سوچ کا تعلّق انسانی دماغ  کے فکر ی و […]

· 2 comments · کالم
اسٹیفن ہاکنگ کو ہم نہ سمجھ سکے  

اسٹیفن ہاکنگ کو ہم نہ سمجھ سکے  

علی احمد جان سٹیفن ہاکنگ کی موت پر جب ان کے بارے میں کہا گیا کہ وہ ڈاکٹروں  کی تشخیص کے برعکس ایک جان لیوا بیماری کو شکست دے کر   نہ صرف ایک لمبے عرصے تک زندہ رہا   بلکہ اکسفورڈ میں نوجوانوں کے  لئے ایک مینارہ نور کے طور عزم و ہمت کی مثال بھی بنا رہا  تو مجھ سمیت  […]

· 1 comment · کالم
برطانیہ اور روس کے تعلقات تباہ کن طوفان کی زد میں

برطانیہ اور روس کے تعلقات تباہ کن طوفان کی زد میں

آصف جیلانی  برطانیہ اور روس کے درمیان تعلقات گو، 465 سال پرانے ہیں لیکن ایسے کڑے نشیب و فراز سے گذرے ہیں کہ تاریخ کے اوراق لرز اٹھے ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات پھر ایک بار تباہ کن طوفان سے گذر رہے ہیں۔ نیا طوفان ، لندن سے88 میل دور جنوب میں ، قرون وسطی کے پرانے قصبہ سالسبری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جناب ! آج قائد اعظم ؒ نہیں پاکستان ہار گیا

جناب ! آج قائد اعظم ؒ نہیں پاکستان ہار گیا

 اصغر علی بھٹی۔ نائیجر مغربی افریقہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب شوکت عزیز صدیق کے فیصلے پر اک دل جلے نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ آج قائد اعظم ہار گئے اور جناب شوکت عزیز صدیقی جیت گئے ۔یقیناً تبصراتی الفاظ حدت جذبات کے ہی نہیں انسان اور انسانیت کے مرنے پر ہونے والے دلی کرب کے بھی غمازی […]

· 2 comments · کالم
ایک دہریے کا خواب

ایک دہریے کا خواب

کیا سٹیفن ہاکنگ جنّت کا حقدار ہے؟ اسحاق اسماؤ کی اس تحریر میں آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا۔  ترجمہ: زبیر حسین میں نے خوا ب دیکھا کہ میرا انتقال ہو گیا ۔ دوبارہ آنکھ کھلی تو خود کو ایک نہایت خوبصورت جگہ میں پایا۔ سامنے سرسبز و شاداب کھیت‘ آسمان پر روئی کی طرح سفید بادل‘ […]

· 1 comment · کالم
چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

بیرسٹر حمیدباشانی ہم عجیب لوگ ہیں۔ ہمارے ہاں ان امور پر اختلاف رائے ہے، جن پر ساری جمہوری دنیا میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔ ریاست میں کون بالادست ہے۔ آئین کی تعبیر و تشریح کا اختیار کس کو ہے۔ پارلیمان آئین میں تبدیلی کرنے کی کس حد تک مجاز ہے ؟ یہ اور اس طرح کے چند بنیادی سولات، […]

· 1 comment · کالم
چیئرمین سینٹ کاانتخاب۔۔۔ اصول، حصول ،وصول

چیئرمین سینٹ کاانتخاب۔۔۔ اصول، حصول ،وصول

انور عباس انور چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب مکمل ہوگیا۔ نتائج کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محمد صادق سنجرانی ستاون ووٹ لیکر چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سلیم مانڈوی والاڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر براجمان ہوگئے۔ ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والانے ووٹ حاصل کیے۔ سلیم مانڈوی والا نے ایم کیو ایم کے […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ کشمیر ۔ سازش در سازش 

مسئلہ کشمیر ۔ سازش در سازش 

ترتیب و تحریر : لیاقت علی ایڈووکیٹ مسئلہ کشمیر گذشتہ 70سال سے پاکستانی ریاست اور ہر حکومت خواہ وہ سویلین تھی یا فوجی کا ایک ایسا ہتھیار رہا ہے جس کا سہارا لے کرو ہ اندورونی خلفشار وانتشار پر قابو پانے اور اپنے سیاسی مخالفین کو رگیدنے اور حصول اقتدار کی کوششیں کرتی رہی ہیں۔ قیام پاکستان کے فوری بعد […]

· Comments are Disabled · کالم
تنقید اور معاشرہ

تنقید اور معاشرہ

فرحت قاضی چینی باشندوں کا کہنا ہے:۔ ’’دشمن ہمارے بارے میں زیادہ بہتر رائے رکھتا ہے‘‘ ؎پنے کو ہر نوع کی تنقید سے بالاتر رکھنے کی خاطر بالادست طبقے نے مکڑی کا جو جالا بنا تھا اس میں اسے یقیناًاچھا خاصا وقت لگا ہوگا مگر جس چیزنے راقم الحروف کو اسے داد دینے پر مجبور کیا یہ تحریر پڑھنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ وارث اور محافظ کون ہے ؟

یہ وارث اور محافظ کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم خطرناک دور میں رہتے ہیں۔ ہمارے ارد گرد فکر و اندیشے بہت ہیں۔ میرے کچھ دوست اکثر جمہوریت کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں۔ اس بارے میں طرح طرح کے خدشات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں سنیٹر فرحت اللہ بابر کے خدشات کی طویل فہرست دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم