کالم

خون سرخ ہی ہوتا ہے سفید نہیں

خون سرخ ہی ہوتا ہے سفید نہیں

علی احمد جان برما میں روہینگیا نسل کےتقریباً تیرہ لاکھ لوگ اپنےعقیدے اور نسل کی بنیاد پر تعصب کا شکار ہیں ۔ ان کا قتل عام جاری ہے اور ان کی عورتیں عصمت دری کا شکار ہیں۔ گو کہ روہینگیا ایک ایسی آبادی ہے جس میں ہندو بھی شامل ہیں وہ بھی اسی تعصب کا شکار ہیں اور دیگر برمی […]

· 2 comments · کالم
امریکا کا حکمران فوجی ٹولہ

امریکا کا حکمران فوجی ٹولہ

آصف جیلانی اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ صدر ٹرمپ محض ٹیوٹر صدر ہیں اور در اصل اس وقت امریکا میں حکمرانی ایک فوجی ٹولے کی ہے۔ یہ فوجی ٹولہ تین جرنیلوں پر مشتمل ہے ایک صدر ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف ، جنرل کیلی ، وزیر دفاع جنرل مٹیس اور قومی سلامتی کے مشیر جنرل میک […]

· 1 comment · کالم
کراچی میں روہنگیا برمی بنگالی مسلمانوں کی حالتِ زار

کراچی میں روہنگیا برمی بنگالی مسلمانوں کی حالتِ زار

آصف جاوید پوری دنیا میں ایک بین الاقوامی اصول رائج ہے، اور وہ اصول یہ ہے کہ تارکین وطن اگر کسی ملک میں تین سال گزاردیں تو انہیں اس ملک کی شہریت دے دی جاتی ہے۔ آج یورپ اور امریکہ و کینیڈا میں آباد خوشحال پاکستانی اس ہی اصول کی بنیاد پر یوروپی ممالک، امریکہ و کینیڈا کے خوشحال اور […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی سفارتی تنہائی یا تباہی ؟

پاکستان کی سفارتی تنہائی یا تباہی ؟

ایمل خٹک  پانچ ملکی بین الاقوامی اتحاد بریکس کی حالیہ کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کا ذکر انڈیا کی سفارتی کامیابی اور پاکستان کی بد ترین سفارتی ناکامی ہے ۔ پانچ  ملکی اتحاد میں انڈیا کے علاوہ چین ، برازیل ، روس  اور جنوبی افریقہ شامل ہے ۔  پہلی بار چین کی موجود گی […]

· 1 comment · کالم
کالی عینک والے ہمدرد لوگ 

کالی عینک والے ہمدرد لوگ 

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں مغرب کے بارے میں کئی فکری مغالطے پائے جاتے ہیں۔ ان میں ایک مغالطہ یہ ہے کہ مغرب میں لوگ بہت بے حس ہیں۔ ایک دوسرے سے لا تعلق ہیں۔ بے گانہ ہیں۔ خود غرض ہیں۔مطلب پرست ہیں۔ دوسروں کا دکھ درد محسوس نہیں کرتے۔ یہ بہت ہی عام مغالطہ ہے جو عام لوگوں میں […]

· 1 comment · کالم
میں قلم کار ہوں کوئی پبلک پراسیکیوٹر نہیں

میں قلم کار ہوں کوئی پبلک پراسیکیوٹر نہیں

آصف جاوید سوشل میڈیا پر میرے بلاگ شائع ہونے کے بعد تبصروں ،تنقید اور گالیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ریاست کی پروپیگنڈہ مشینری کے دفاعی کارکن بڑی جانفشانی سے اپنا حق ادا کرتے ہیں۔ شدید تنقید، منفی تبصروں اور گالیاں کھانے کا اب میں عادی ہوچکا ہوں۔ مگر میرے اکثر دوست سوشل میڈیا پر […]

· 2 comments · کالم
جماعت الدعوۃ کی جہادی تجارت اور پاکستانی ریاست کی خاموشی

جماعت الدعوۃ کی جہادی تجارت اور پاکستانی ریاست کی خاموشی

یوسف صدیقی جماعۃ الدعوۃ ایک قدیم پس منظر رکھنے والی جہادی جماعت ہے ۔یہ جماعت ’’مرکز الدعوۃ ولارشاد اُور اِس کے بعد ’’لشکرِ طیبہ ‘‘ کے ٹائٹل کو اِستعمال کرتے ہوئے موجودہ شکل تک پہنچی ہے۔اِس وقت پاکستانی رِیاست ظاہری طور پر جماعۃ الدعوۃ پر پابندی لگا چکی ہے ۔علاوہ اَزیں جماعۃ الدعوۃ کو اقوامِ متحدہ نے بھی ’’کالعدم‘‘ قرار […]

· Comments are Disabled · کالم
جلد باز آنسو

جلد باز آنسو

عطاالرحمن عطائی یا تو میرے آنسو بڑے جلد باز ہیں ۔ یا مجھے جلد رو پڑنے کی بیماری۔ یا پھر شاید میرے دل کو شیوہ نوحہ گری کی لت لگ گئی ہے۔ اسی لئے جلد میرا دل بھر آتا ہے ورنہ سب کچھ تو ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے ۔ ایسی  بھی کوئی قیامت نہیں ٹوٹی جس پر ماتم کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
چین کا پاکستان

چین کا پاکستان

مبارک حیدر کچھ دن سے پاک وطن میں “قومی اتحاد” کی ایک نئی لہر اٹھی ہے جس نے محمود و ایاز کو ایک صف میں کھڑا کر دیا ہے – بابائے جہاد مولانا سمیع الحق کی قیادت میں رضا ربّانی اور اعجاز الحق ایک ہو گئے ہیں۔ رضا ربّانی نے کہا ہے کہ پاکستان کوامریکی افواج کا قبرستان بنا دیا […]

· 1 comment · کالم
قرار داد لاہور: مسودہ سر سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا

قرار داد لاہور: مسودہ سر سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا

آصف جیلانی  یہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ ۷۷ سال بعد، لاہور میں مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی جانے والی قرارداد پاکستان کے بارے میں عجیب و غریب بحث چھڑ گئی ہے اور اس کا مسودہ تیار کرنے والے کے بارے میں طرح طرح کی آراء بیان کی جارہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد […]

· 1 comment · کالم
پنجاب کے تسلّط سے آزاد ہوئے بغیر پاکستان کی بقاء نا ممکن ہے

پنجاب کے تسلّط سے آزاد ہوئے بغیر پاکستان کی بقاء نا ممکن ہے

آصف جاوید کہا جاتا ہے کہ چودہ 14 اگست 1947 کے دن پاکستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا۔ پاکستان ضرور انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا، مگر پاکستان کے مجبور و مہقور عوام آزاد نہیں ہوئےتھے۔ پاکستانی عوام ابھی بھی غلام ہے۔ پاکستانی عوام غلام ہیں اپنے عسکری آقاؤں کے، پاکستانی عوام غلام ہیں اپنے ملک کی […]

· 9 comments · کالم
مردم شماری پر اعتراض کے بجائے تفکر کی ضرورت ہے

مردم شماری پر اعتراض کے بجائے تفکر کی ضرورت ہے

علی احمد جان ہمارے ہاں مردم شماری یا ملک میں بسنے والے انسانوں کا شمار بمطابق آئین وقت پر یعنی دس سال بعد نہ ہو پایا جس پر سپریم کورٹ کو مداخلت کرنی پڑی اور حکومت کو عدالتی حکم کو بجا لانا پڑا اب مردم شماری ہوچکی ہے اور اس کے اعداد و شمار بھی عبوری طور پر جاری کئے […]

· Comments are Disabled · کالم
اکبر بگٹی

اکبر بگٹی

لیاقت علی گیارہ سال قبل ایک فوجی آپریشن میں بلوچستان کے چوتھے گورنر اور چھٹے وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کو ان کے بتیس ساتھیوں سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملنا چاہیے۔ نواب اکبر بگٹی سیاست دان سے زیادہ قبائلی سردار […]

· 1 comment · کالم
صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے۔تصویر میں لکڑی کا ایک بنچ ہے۔ اس بنچ پر دو آدمی اور دو عورتیں ہیں۔ یہ ایک عام سا بنچ ہے جو کنیڈا کے ہر پارک میں دکھائی دیتا ہے۔ پارکوں کے علاوہ فٹ پاتھوں کے کنارے، کھیل کے میدانوں کے کنارے یا فیکٹریوں ، سکولوں اور دفاتر […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

انور عباس انور جشن آزادی اور اپنی شادی کا 37واں جشن ایک ساتھ منایا تو اگلے روز آنکھ کا آپریشن کرواکر گھر بیٹھ گیا، دس دن کے مکمل آرام کا ڈاکٹری مشورہ لکھنے لکھانے میں اب تک رکاوٹ بنا رہا، آج معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے مکمل آرام کرنے کے مشورہ کی قید سے آزاد کیا تو لکھنے بیٹھاہوں اورسوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
میرا دیس

میرا دیس

ملک سانول رضا اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی طلحہ صاحب! آپ کی اکیڈمی کے نتائج شاندار ہیں۔ انٹری ٹیسٹ میں آپ کے بچوں نے بہترین […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

آصف جاوید وزیر اعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس کے لئے ادارہ شماریات کی جانب سے مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔ اور ان نتائج کی روشنی میں قومی وسائل کی تقسیم ، ترجیحات، اور مستقبل کے ترقّیاتی منصوبہ جات کے لئے وفاق کی جانب سے رقوم کی فراہمی اور امور مملکت کی سمت […]

· 4 comments · کالم
تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

سعید اختر ابراہیم پاکستان میں اس وقت امریکا سے نفرت کی دھند اتنی دبیز ہے کہ ہم مستقبل میں جھانکنا تو دور کی بات، حال کو سمجھنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں۔ ایک جانب نفرت کی یہ انتہا کہ ہمارے ہر عذاب کا ذمہ دار امریکہ اور دوسری جانب یہ صورت کہ اس ملک کا کم وبیش ہر فرد […]

· 1 comment · کالم
وفاداری بہ شرط استواری ہے

وفاداری بہ شرط استواری ہے

علی احمد جان دنیا کےآٹھویں عجوبے کا درجہ پانے والے قراقرم ہائی وےپر سفر کرنے والوں کی تفریح طبع کے لئے سڑک کے ساتھ سنگلاخ پہاڑوں پر پاکستان میں دینی سیاست کی بانی مبانی کہلانے والی ایک جماعت سے منتخب بغیر داڈھی والے ایک مونچھ بردار ایک سنیٹر اور ایک سڑکیں بنانے والے ادارے نے بڑا سامان کیا ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

آصف جیلانی  گذشتہ پیر کو فورٹ مائیر فلویڈا میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ، صدر ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کی طویل ترین جنگ اور جنوبی ایشیاء سے متعلق اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ، ٹرمپ یہ کہتے آئے تھے کہ امریکا کو افغانستان سے اپنی فوجوں کو فی الفور واپس بلا […]

· 1 comment · کالم