ہمارے نصیب میں انصاف کیوں نہیں؟
آصف جیلانی ممکن ہے بہت سے لوگ برا مانیں لیکن اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ پاکستان میں انصاف عنقا ہوگیا ہے ۔جی نہیں میں میاں نواز شریف کی نااہلی کے فیصلہ کی بات نہیں کروں گا۔ میں اس تلخ حقیقت کی بات کروں گا کہ پاکستان میں انصاف صاحب ثروت اور بااثر طبقہ اور غریبوں اور ناداروں میں […]





































