مادری زبان میں تعلیم قومی ترقّی کے لئے کیوں ضروری ہے؟؟؟
آصف جاوید پاکستان کے موجودہ مسائل لاتعداد ہیں۔ مگر ان مسائل میں سرِ فہرست مادری زبان میں تعلیم، شرح خواندگی میں اضافہ، تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوّت کی تیّاری کا عمل ہے۔ نوے90 فی صد سے زائدپاکستانی بچّوں کی مادری زبان اردو یا انگریزی نہیں ہے۔ اوران 90 فیصد سے زائد بچّوں کو تعلیم زبردستی اردو یا انگریزی میں […]